ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2021

پی سی بی کے عہدیداران ہفتے کو فرسٹ بورڈز کے سربراہان سے ملاقات کریں گے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)فرسٹ بورڈز کے سربراہان اور پی سی بی کے عہدیداران ہفتے کو نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں ملاقات کریں گے، جہاں آئندہ 12 ماہ کے اہداف تیار کیے جائیں گے۔ اس موقع پر پی سی بی کا شعبہ ڈومیسٹک کرکٹ، فرسٹ بورڈز کے ان تمام سربراہان کو ڈومیسٹک اسٹرکچر اور اس سے جڑے آئندہ ہفتوں کے لیےان کے ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کا ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے بقیہ 20 میچز جون میں کروانے کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچز رواں سال جون میں کراچی میں کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور چھ فرنچائزز کے نمائندگان نےیہ متفقہ فیصلہ جمعرات کو منعقدہ ایک ورچوئل اجلاس میں کیا ۔ قومی کرکٹ ٹیم کی مئی/اپریل اور اگست/ستمبر میں بین الاقوامی مصروفیات کے باعث ...

مزید پڑھیں »

تعلیمی بورڈ حیدراباد کے چیئرمین اور لیڈی اسپورٹس آفیسر نے قومی کھیل ہاکی اور دیگر کھیلوں کو تباہ کر دیا ، عامر کفایت

حیدراباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) تعلیمی بورڈ حیدراباد کے چیئرمین اور لیڈی اسپورٹس آفیسر نے قومی کھیل ہاکی اور دیگر کھیلوں کو تباہ کر دیا ہے، اگر تعلیمی بورڈ حیدراباد نے کھیلوں کی ٹیموں کو انٹر بورڈ کے مقابلوں میں نہیں بھیجا تو سندھ فزیکل ایجوکیشن ایسوسی ایشن کے ساتھ ملیکر تعلیمی بورڈ کے خلاف مظاہرہ کیا جائے گا ، ...

مزید پڑھیں »

آل سندھ پروفیسر اعجاز فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مذید چار میچوں کا فیصلہ ہوگیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور نیو سنگم کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ آل سندھ پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں مذید چار میچوں کا فیصلہ ہوگیا ٹی ایم سی گراونڈ پر منصورہ اسپورٹس نے ہنس آباد جیمخانہ کو باآسانی 182 رنز سے شکست دیدی منصورہ اسپورٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوۓ مقررہ ...

مزید پڑھیں »

چیف سیکرٹری کے پی ڈاکٹرکاظم نیاز نے محمد علی سدپارہ کلائمبنگ وال کا افتتاح کردیا

پشاور(عاصم شیراز)چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ڈاکٹر کاظم نیاز نے کہا کہ صوبے میں احتیاطی تدابیر سے کھیلوں کو فروغ دینگے صوبے کی تاریخ میں بننے والی پہلی کلائمبنگ وال قومی ہیرو شہید محمد علی سدپارہ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے نام سے منسوب کیاگیاہے ڈویژنل ہیڈ کوآرٹر اور سیاحتی مقامات پر بھی یہ کلائمبنگ وال بنائے جائینگے ۔ ...

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ بیڈمنٹن چمپئن شپ 16تا 18مارچ پشاورمیں کھیلی جائے گی،اسد غفار

پشاور(سپورٹس رپورٹر)ڈسٹرکٹ بیڈمنٹن چمپئن شپ 16تا 18مارچ پشاورمیں کھیلی جائے گی،پی ایس بی کوچنگ سینٹر پشاورکے جمنازیم میں منعقدہ اس چمپئن شپ میں ڈسٹرکٹ پشاور کلبوں کے مرد وخواتین سمیت جونیئر زاور ویٹرن کٹیگری کے کھلاڑی بڑی تعدادمیں حصہ لیںگے،اس ایونٹ کی کامیابی کیلئے مختلف کمیٹیاں تشکیل دیکر تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز ڈسٹرکٹ پشاوربیڈمنٹن ...

مزید پڑھیں »

آل سندھ پروفیسر اعجاز فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں تین میچوں کا فیصلہ ہوگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور نیو سنگم کرکٹ کلب کے زیر اہتمام منعقدہ آل سندھ پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں تین میچوں کا فیصلہ ہوگیا ٹی ایم سی گراونڈ پر نیو سنگم کرکٹ کلب نے الممتاز کرکٹ کلب کو با آ سانی 141 رنز سے شکست دیدی ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوۓ نیو ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوانے "سائیکلنگ سن ڈے "سائیکل ریس جیت لی

پشاور( سپورٹس رپورٹر) خیبرپختونخوانے "سائیکلنگ سن ڈے "سائیکل ریس جیت لی ، اسلام آباد سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیراتمام منعقد ہ ریس میں سو سے زائد سائیکلسٹ نے حصہ لیا جس میں مردوں کے ایلیٹ کلاس 32 کلومیٹر روڈ ایونٹ میں خیبرپختونخوا کے کھلاڑیوں نے کلین سویپ کردی ، جس میں مردان کے عمر فاروق نے پہلی ، پشاور کے ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کھیلوں کے انعقاد کیلئے ایک اچھی کوشش

پشاور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان میں انٹرنیشنل کھیلوں کے انعقاد کیلئے ایک اچھی کوشش,جبکہ ملک میں مارشل کو فروغ اور کھلاڑیوں کو پروموٹ کرنےکیلئے پاکستان میں یوایف ایل کے نام سے انٹرنیشنل مقابلے منعقد کرانے کا فیصلہ کر لیا۔اس حوالے سے یونیورسل، فائٹ لیگ کے ڈائریکٹر ٹیکنیکل جمیل احمد چانڈیو ، ڈائریکٹر مارکیٹنگ عامر شہزاد اور ڈائریکٹر ...

مزید پڑھیں »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پشاور زلمی کے محمد اکرم ،کوچ ڈیرن سیمی اورہاشم آملہ کی ملاقات

پشاور(نمائندہ تیمور عباس) گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے بعد پاکستان میں موجود پشاور زلمی کے کوچ ڈیرن سیمی اور مینٹور ہاشم آملہ نے چیئرمین جاوید آفریدی اور ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز پشاور زلمی محمد اکرم کے ہمراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی کی آرمی چیف نے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی ...

مزید پڑھیں »