اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) اعجاز الرحمن نے 8 ویں اسلام آباد ٹین پن چیمپئن شپ میں مردوں کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا جبکہ سلیم بیگ اور افضل اختر نے بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی لیژر سٹی باﺅلنگ کلب ، جناح پارک راولپنڈی میں کھیلی گئی چیمپئن شپ میں اعجاز الرحمن نے 381 سکور کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2021
محکمہ یوتھ اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام خواتین کا عالمی دن کے مناسبت سے قیوم سٹیڈیم میں ایک پروقارتقریب کا انعقاد کیاگیا
پشاور(سپورٹس رپورٹر)محکمہ یوتھ اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام خواتین کا عالمی دن کے مناسبت سے قیوم سٹیڈیم میں ایک پروقارتقریب کا انعقاد کیاگیا،اس رنگارنگ پروگرام میں سٹالزبھی لگائے گئے ،جبکہ خواتین کے مابین آرچری،رسہ کشی،بیڈمنٹن،ٹیبل ٹینس اور کبڈی سمیت مختلف کھیلوںکے مقابلے بھی منعقد کرائے گئے جسمیں پشاور کے مختلف خواتین کالجز کی طالبات نے بھر پور شرکت کی، ...
مزید پڑھیں »دورہ جنوبی افریقہ و زمبابوے، قومی سکواڈ کا اعلان 10مارچ تک متوقع
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے دورہ جنوبی افریقا اور زمبابوے کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان 10 مارچ تک ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق دورہ جنوبی افریقا اور زمبابوے کے لیے قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کی مشاورت ہوئی جس میں قومی اسکواڈ کا اعلان 10 مارچ تک کیے جانے کا پلان تیار کر لیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ بھی کورونا کی زد میں آگیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے بعد کورونا وائرس پاکستان کرکٹ بورڈ کے ہیڈ کوارٹر میں بھی پہنچ گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے ایک اعلی حکام میں کورونا وائرس کی نشاندہی ہونے کے بعد احتیاط کے طور پر لاہور میں پی سی بی کے مرکزی دفاتر فوری طورپر بند کردیے گئے ہیں، پی سی بی حکام نے اپنے ...
مزید پڑھیں »کمشنرراولپنڈی چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ کافائنل کل میونسپل سٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلاجائے گا
راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)کمشنرراولپنڈی چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ کافائنل کل میونسپل سٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلاجائے گا جس کے مہمان خصوصی کمشنر راولپنڈی کیپٹن(ر) محمدمحمود ہوں گے۔ ڈویژنل سپورٹس آفیسر منظرشاہ نے بتایاکہ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام منعقدہ کمشنر چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل کل بروزپیر شام 4بجے یوایس جی سی فٹبال کلب اور المسلم فٹبال کلب کے مابین میونسپل فٹبال سٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »علی بابا گورنمینٹ بوائز ڈگری کالج کوٹری میں اسپورٹس ویک شاندار انداز میں منعقد کیا جائے گا۔ پروفیسر عبدالمجید عمرانی
کوٹری(عائشہ ارم)”علی بابا گورنمینٹ بوائز ڈگری کالج کوٹری میں اسپورٹس ویک شاندار انداز میں منعقد کیا جائے گا۔رنگا رنگ افتتاحی تقریب 9 مارچ کو منعقد کی جائے گی”۔یہ بات کالج کے پرنسپل پروفیسر عبدالمجید عمرانی نے اسپورٹس ویک کے حوالے سے کیئے گئے انتظامات اور جاری تیاریوں کے معائنے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہی۔انکا کہنا ہے کہ کالج ...
مزید پڑھیں »بلدیہ عظمیٰ کراچی نے کے سی سی اے کو جو گراونڈز دئیے تھے وہ اُنہی کے پاس رہئیں گے ، لئیق احمد
پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے اور نیو سنگم کرکٹ کلب کے زیراہتمام منعقدہ آل سندھ پروفیسر اعجاز احمد فاروقی انویٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ 2021 کا افتتاحی میچ منٹگمری جیمخانہ نے جیت لیا ٹی ایم سی کرکٹ گراونڈ پر منعقد ہونے والی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی لئیق احمد ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمٰی کراچی تھے جنہوں نے گیند کو ہٹ لگا کر ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی ڈسٹرکٹ انٹرکلب باکسنگ چیمپئن شپ کے مقابلے اختتام پذیر
راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)راولپنڈی ڈسٹرکٹ انٹرکلب باکسنگ چیمپئن شپ کے مقابلے اختتام پذیرہوگئے، مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن(ر) انوارالحق نے فاتح مرد وخواتین باکسرز میں میڈلز تقسیم کیے۔ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر شمس توحید عباسی نے بتایاکہ ڈسٹرکٹ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام اورراولپنڈی باکسنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے منعقدہ چیمپئن شپ میں 180سے زائد مرد وخواتین باکسرز نے حصہ لیا۔ مردوں ...
مزید پڑھیں »سندھ تائیکوانڈو چیمپیئن شپ کا انعقاد
سکھر(سپورٹس لنک رپورٹ) سندھ تائیکوانڈو کے زیر اہتمام سکھر تائیکوانڈو ایسوسی ایشن کے زیر انتظام پی الہی بخش ٹاور سکھر میں سندھ تائیکوانڈو چیمپیئن شپ منعقد ہوئی.جس میں مہمان خصوصی اے ڈی سی ون محمد عدنان راشد تھے انکے ہمراہ سکھر چیمبر کامرس کے محسن فاروق ,بزنس مین اسرار بھٹی,صدر سندھ تائیکوانڈو کامران قمر قریشی,سیکریٹری عرفان صدیقی,سکھر تائیکوانڈو ایسوسی ایشن ...
مزید پڑھیں »ایچ بی ایل پی ایس ایل 6: فیکٹ فائنڈنگ پینل کا اعلان کردیا گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)وبائی امراض کے ماہر ڈاکٹر سید فیصل محمود اور ڈاکٹر سلمہ محمدعباس پر مشتمل 2 رکنی فیکٹ فائنڈنگ پینل کااعلان کردیاگیا ہے۔ یہ پینل ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کے لیے مقررہ بائیو سیکیور پروٹوکولز اور اس سے جڑے ضمنی قوانین کا ازسرنو جائزہ لے گا۔ ڈاکٹر سید فیصل محمود آغا خان یونیورسٹی میں شعبہ وبائی ...
مزید پڑھیں »