روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 26 مئی, 2021

آئرلینڈ نے سکاٹ لینڈ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دیدی

ڈبلن (سپورٹس لنک رپورٹ)آئر لینڈ اور سکاٹ لینڈ کی ویمن ٹیموں کے درمیان جاری تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنی میں آئرلینڈ کی ٹیم نے سکاٹ لینڈ کو 61رنزسے شکست دیکر سیریز ایک ایک سے برابر کردی ہے، یاد رہے سیریز کا پہلا میچ سکاٹ لینڈ نے جیت لیا تھا، دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آئرلینڈ ...

مزید پڑھیں »

قرنطینہ میں بہترین وقت گزاری کیلئے وسیم اکرم کی مداحوں سے مشاورت

ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے لیجنڈری بالر وسیم اکرم نے آئیسولیشن میں بہترین وقت گزاری کیلئے مداحوں سے مشورہ مانگ لیا۔انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں بتایا کہ پی ایس ایل کے سیزن 6 کے بقیہ میچز کے انعقاد سے قبل وہ اپنا قرنطینہ کا وقت پورا کررہے ہیں۔وسیم اکرم نے بتایا کہ ...

مزید پڑھیں »

فہد بھائی کھل کر کرکٹ کھیلیں،باقی ہم دیکھ لینگے، سرفراز احمد

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے اداکار فہد مصطفی کو ان کی کرکٹ کھیلنے کی صلاحیتیں دیکھ کر کھل کر کھیلنے کا مشورہ دے دیا۔سرفراز نے اس سے قبل فہد مصطفی کو پی ایس ایل کے سیزن 6 کے بقیہ میچز کیلئے ابوظہبی ساتھ چلنے کا کہا تھا۔ساتھ ہی علی ظفر نے بھی فہد ...

مزید پڑھیں »

چیڈوک والٹن نے بھی پی ایس ایل کا منفرد شلوار چیلنج پورا کرلیا

ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز سے تعلق رکھنے والے کراچی کنگز کے کھلاڑی چیڈوک والٹن نے بھی پی ایس ایل کا منفرد شلوار چیلنج پورا کرلیا۔کراچی کنگز کے وکٹ کیپر بیٹسمین یہ چیلنج پورا کرنے میں تو کامیاب رہے مگر انہوں نے اس چیلنج کو پورا کرنے کیلئے 3 منٹ سے زائد کا وقت لیا۔پی ایس ایل میں غیر ملکی ...

مزید پڑھیں »

شعیب اختر فہد مصطفی کا میچ کراچی میں طے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کراچی آکر اداکار فہد مصطفی کیساتھ کرکٹ کھیلنے کی ٹھان لی۔شعیب اختر نے فہد مصطفی کو ان کا ایک اوور کھیلنے پر موٹر سائیکل کی آفر کی تھی جسے انہوں نے خوشی خوشی قبول کرتے ہوئے میچ کروانے کا کہہ دیا تھا۔فہد مصطفی کا کہنا تھا کہ ...

مزید پڑھیں »

نسلی پرستی کا خاتمہ ممکن نہیں ہے، مائیکل ہولڈنگ

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر اور مایہ ناز کمنٹیٹر مائیکل ہولڈنگ نے کہا ہے کہ نسل پرستی کا مکمل خاتمہ ممکن نہیں ہے ، امریکی پولیس کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے جارج فلائیڈ کی موت کو ایک سال مکمل ہونے پر ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران مائیکل ہولڈنگ نے کہا کہ نسلی پرستی ...

مزید پڑھیں »

ونڈو نہ ہونے کی وجہ سے پی ایس ایل ابوظہبی میں کرانی پڑی، سمیع الحسن

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر میڈیا سمیع الحسن برنی کا کہنا ہے کہ اگلا پی ایس ایل پاکستان میں ہی ہوگا۔انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل کے باقی میچز اسی لیے ابوظہبی میں کرانے پڑے کہ ہمارے پاس ونڈو نہیں۔سمیع برنی نے کہا کہ بھارت سے ابوظہبی کے لیے سفر کرنے والے تمام 25 افراد کو ویزے ...

مزید پڑھیں »

ون ڈے بائولرز کی عالمی درجہ بندی، بنگلہ دیش بائولرز کی لمبی چھلانگیں

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے کرکٹ کے بلے بازوں اور بائولرز کی تازہ عالمی درجہ بندی جاری کردی ہے، اعلان کردہ عالمی درجہ بندی کے مطابق بلے بازوں میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم بدستور نمبر ون کی پوزیشن سنبھالے ہوئے ہیں جبکہ بھارت کے ویرات کوہلی دوسری پوزیشن پر ہیں، پاکستان کے ہی فخر زمان ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ نیوزی لینڈ کے پہلے ٹیسٹ میچ میں 15 ہزار شائقین کو میدان آنے کی اجازت ملنے کا امکان

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ آئندہ ماہ دس جون سے ایجبسٹن میں شروع ہوگا اور توقع کی جا رہی ہے کہ اس ٹیسٹ میں کو دیکھنے کیلئے پندرہ ہزار شائقین کو میدان میں آنے کی اجازت دیدی جائے گی ، ایجبسٹن میں تقریباً پچیس ہزار شائقین کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

جوونٹس کیساتھ جو اہداف مقرر کئے تھے وہ سب حاصل ہو گئے، رونالڈو

میلان (سپورٹس لنک رپورٹ)معروف فٹبال کرسٹینا رونالڈو نے کہا ہے کہ جوونٹس کلب کیساتھ انہوں نے جو اہداف مقرر کئے تھے اور تمام حاصل کرلئے ہیں چھتیس سالہ پرتگال فٹبال ٹیم کے کپتان جنہوں نے 2018 میں رئیل میڈرڈ چھوڑ کر جوونٹس سے معاہدہ کیا تھا کا اب اس کلب کے ساتھ مزید ایک سال باقی رہ گیا ہے، جوونٹس ...

مزید پڑھیں »