ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2021

پی ایس ایل کے بقیہ میچز غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں شیڈول ہونے والے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے بقیہ میچز غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دئیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بورڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشنل وجوہات کے باعث پی ایس ایل کے بقیہ 20 میچز جو ابوظبی میں شیڈول تھے ...

مزید پڑھیں »

بیڈمنٹن بھی نان کنٹیکٹس گیمز میں شامل ہے اس لئے اس کھیل کو بھی کھیلنے کی اجازت دی جائے، سلام گل

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)بیڈمنٹن بھی نان کنٹیکٹس گیمز میں شامل ہے اس لئے اس کھیل کو بھی کھیلنے کی اجازت دی جائے تاکہ کھلاڑیوں کا وقت بھی ضائع نہ ہو اور ن کی امیونٹی سسٹم کرونا جیسی بیماری کے خلاف مضبوط ہوں یہ مطالبہ ڈسٹرکٹ بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سلام گل نے اپنے ایک بیان میں کیا ، ...

مزید پڑھیں »

سندھ فٹبال ایسوسی ایشن کی جانب سے میڈیا ٹیم کو کام سے روکنے کی کوشش

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پرانا گولیمار میں جی ٹی وی کی رپورٹنگ ٹیم پر حملہ کی کوشش،مقامی فٹبال آرگنائزرز نے کیمرہ مین کو کام کرنے سے روک دیا اور اسپورٹس رپورٹر اور باقی اسٹاف کو ہراساں کیا ۔ جی ٹی کی رپورٹنگ ٹیم سندھ اسپورٹس بورڈ کی نگرانی میں نو تعمیر شدہ اولڈ گولیمار فٹبال اسٹیڈیم کے منصوبہ میں غبن اورناقص ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کا ویمنز کرکٹ کے سربراہ کی تلاش کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)عروج ممتاز کی جانب سے قائمقام سربراہ برائے خواتین کرکٹ کی اضافی ذمہ داریاں چھوڑنے کے بعد پی سی بی نے ویمنز کرکٹ کے فل ٹائم سربراہ کی تلاش کا فیصلہ کیا ہے۔ تقرری کے ایک مربوط عمل سے گزرنے کے بعد اس عہدے پر تعینات ہونے والے امیدوار کو ویمنز کرکٹ کے فروغ کے لئے قلیل اور ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے نوجوان کھلاڑیوں کی تربیت کے لئے امریکن بیس بال کوچ کی خدمات حاصل کرلی گئیں

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کے نوجوان کھلاڑیوں کی تربیت کے لئے امریکن بیس بال کوچ کی خدمات حاصل کرلی گئیں، امریکن بیس بال کوچ مسٹر برائن فروچز جون میں پاکستان آئیں گے۔پاکستان فیڈریشن بیس بال کے صدر سید فخر علی شاہ کے مطابق کرونا کی وجہ سے مختلف انٹر نیشنل بیس بال ایونٹس ملتوی ہوچکے ہیں یا ان کی تاریخیں آگے بڑھا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے دورہ ویسٹ انڈیز کا شیڈول جاری کردیا گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ تصدیق کرتا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم 21 جولائی سے 24 اگست تک ویسٹ انڈیز کا دورہ کا کرے گی، جہاں دونوں ٹیمیں 2 ٹیسٹ اور 5 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچزمیں مدمقابل آئیں گی۔ دونوں بورڈز کی باہمی مشاورت کے بعد منظور شدہ شیڈول کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم انگلینڈکے خلاف ون ڈے اور ٹی ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ جاری،ٹاپ ٹین بائولرز میں کوئی پاکستانی شامل نہیں

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے اختتام پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے کھلاڑیوں کی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے۔نئی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستان کےکھلاڑیوں کی رینکنگ میں بہتری ہوئی ہے جب کہ بولنگ کی ٹاپ ٹین رینکنگ میں پاکستان کا کوئی بولر شامل نہیں۔ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں زمبابوے کے خلاف ڈبل سینچری ...

مزید پڑھیں »

کوورنا وائرس کاپھیلائو، اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ ملتوی

ملائیشیا میں کورونا کیسز میں اضافے کے بعد 18 سے 27 جون تک شیڈول سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ٹورنامنٹ ملتوی کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملائیشین ہاکی کنفیڈریشن کے 8 ویں ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں کوویڈ 19 کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے سلطان اذلان شاہ کپ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میٹنگ میں رواں سال ...

مزید پڑھیں »

کیوی کرکٹر بی جے واٹلنگ ہر طرح کی کرکٹ سے ریٹائر

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین بی جے واٹلنگ نے کہا ہے کہ وہ دورہ انگلینڈ کے بعد ہر طرح کی کرکٹ سے ریٹائر ہو جائینگے، یاد رہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم نے آئندہ ماہ دورہ انگلینڈ کرنا ہے جس کے دوران ٹیم دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی جس کا پہلا ٹیسٹ میچ دو جون ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

زمبابوے کے کامیاب دورے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم ہرارے سے لاہور پہنچ گئی، قومی ٹیم چارٹر طیارے سے وطن پہنچی ہے۔پاکستان ٹیم نے دورے میں جنوبی افریقہ اور زمبابوے کے خلاف سیریز کھیلیں تھیں۔دورے کے پہلے مرحلے میں پاکستان ٹیم نے جنوبی افریقہ میں وائٹ بال کرکٹ کی سیریز میں کامیابی حاصل کی۔ ٹیم نے اس کے بعد دورہ ...

مزید پڑھیں »