روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 1 جون, 2021

پاکستان سپر لیگ کیلئے سخت پروٹوکولز تیار،خلاف ورزی پر پابندی و جرمانے کی سزائیں

ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچزکے لیے سخت پروٹوکولز تیار کرلیے گئے۔پی ایس ایل کے پروٹوکولز سے متعلق موصول ہونے والی دستاویزات کے مطابق ہوٹل کے کمرے میں مینٹیننس اسٹاف کے علاوہ کوئی داخل نہیں ہوسکے گا اور ماسک نہ پہننا بڑی خلاف ورزی شمار ہوگی۔ بی بی آئی ایم کی جانب سے طلب کرنے پر علامات ...

مزید پڑھیں »

راشد خان کی گلوکاری نے سب کو حیران کردیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر راشد خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے جس میں وہ پاکستانی ڈرامے کا گانا گنگنا رہے ہیں۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے راشد خان نے مداحوں کیلئے پاکستانی ڈرامہ سیریل میرے پاس تم ہو کا گانا گنگنایا جس کے ...

مزید پڑھیں »

گھروالے میری شادی نہیں کراتے،شاداب کاشکوہ

قومی کرکٹ ٹیم کے آل رانڈر شاداب خان نے اپنے گھر والوں سے دلچسپ شکوہ کیا ہے۔گزشتہ روز کرکٹر نے ٹوئٹر پر ‘آسک شاداب’ کے ہیش ٹیگ کے ذریعے سوال و جواب کا ایک سیشن رکھا جس میں ان کے مداحوں نے منفرد سوالات پوچھے۔ شاداب سے ایک مداح نے سوال کیا کہ شادی کب کر رہے ہو، آج بتا ...

مزید پڑھیں »

محمد رضوان 29 برس کے ہو گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان آج اپنی 29 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔سپرمین کے نام سے مشہور قومی کرکٹر کو ساتھی کھلاڑیوں کی جانب سے سالگرہ کی مبارکباد کے پیغامات دیے جارہے ہیں۔ شاہین شاہ آفریدی نے محمد رضوان کے ہمراہ ایک یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے انہیں سالگرہ کی مبارکباد دی ۔سابق کپتان سرفراز احمد ...

مزید پڑھیں »

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی شادی آئندہ برس ہوگی

قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی شادی آئندہ برس ہوگی۔بابر اعظم کا رشتہ ان کی کزن سے طے ہوا ہے اور دونوں خاندانوں کی جانب سے آئندہ سال شادی پر اتفاق رائے ہوا ہے۔ سینئر صحافی ماجد بھٹی کیمطابق بابر اعظم کا رشتہ ان کی چچا کی بیٹی سے طے ہے اور ان کی منگنی بھی ہوچکی ہے۔ ماجد بھٹی ...

مزید پڑھیں »