انٹرنیشنل بیڈمنٹن کھلاڑی مرادعلی پر سٹیڈیم ملازمین کی تشددکیخلاف کھلاڑیوں کا مظاہرہ

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور۔خیبرپختونخواپلیٸیرزایسوسی ایشن نے بیڈمنٹن کے انٹرنیشنل مرادعلی پرسٹیڈیم ملازمین کی جانب سے تشددکو صوبے میں اور کھاڑیوں کیلٸے نقصان دہ قراردیتے ہوٸے وزیراعظم عمران خان اوربوزیر اعلی خیبرپختونخوامحمودخان سےمطالبہ کیاکہ صوبے میں کھلاڑیوں کی جان ومال کی حفاظت کو محفوظ بنانےکا مطالبہ کیا۔

یہ مطالبہ گزشتہ روزقیوم سٹیڈیم میں کھلاڑیوں اورکوچزنے مظاہرے کے دوران کیا۔ مظاہرے میں میں پشاور۔کوہاٹ۔بنوں۔سوات۔مردان۔چارسدہ سمیت صوبے بھرسے سینٸیرزاور جونیٸیرزکھلاڑیوں نے بھرپورشرکت کی۔اس موقع پر مظاہرین نے ہاتھوں بینرزاور پلے کارڈاٹھارکھے تھے جن پر کھکاڑیوں کو تحفظ دینے کامطالبہ۔

انہوں نے دھمکی دیتے ہوٸے کہاکہ اگر کھلاڑیوں پرأٸے روزتشددنہ روکاگیا توراست اقدام اٹھانے پرمجبورہونگے۔

تعارف: newseditor