روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 جون, 2021

خیبرپختونخوا کی غیر قانونی سپورٹس ایسوسی ایشنز سپورٹس ڈائریکٹوریٹ سے لاکھوں کی گرانٹ لے رہی ہیں

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) کھیلوں کی مختلف ایسوسی ایشنز کی کوئی قانونی حیثیت ہی نہیں تاہم وہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ سے لاکھوں روپے کے گرانٹس سالانہ لے رہے ہیں وزیراعلی خیبر پختونخواہ کے پاس کھیلوں کی اضافی وزارت کے باوجود بھی کھیلوں کے شعبے میں وزیراعلی کھیلوں کے مختلف ایسوسی ایشنز کے حوالے سے کچھ بھی نہیں کرسکے ہیں ذرائع کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

سکواش میں کھویا ہوا مقام واپس حاصل کرنے کیلئے کوشاں ہیں،چیف سیکرٹری ڈاکٹر کاظم نیاز

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)چیف سیکرٹری ڈاکٹر کاظم نیاز نے اپنے خطاب میں کہا کہ سکواش کے لئے بینک آف خیبر اور ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا نے بہترین قدم اٹھایا ہے اس سے ہمیں اچھے کھلاڑی میسر آئیں گے انہیں ماہانہ بیس ہزار سکالر شپ کیساتھ تین سال تک بہترین کوچز اور دیگر سہولتیں بھی میسر آئیں گی دیگر محکموں کو بھی ...

مزید پڑھیں »

سابق ٹیسٹ کرکٹر راشد لطیف کے صحافیوں بارے نازیبا بیان پر رسجا کی مذمتی قراردامنظور

اسلام آباد ((سپورٹس لنک رپورٹ)) سابق ٹیسٹ کرکٹر راشد لطیف کے صحافیوں بارے نازیبا بیان کو راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن “رسجا“ نے راشد لطیف کو ذہنی دباو کا شکار شخصیت کا قرار دیتے ہوئے اس طرح کے بیمار ذہن لوگوں کے ٹی وی پروگراموں میں شرکت پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کر دیا، تمام پریس کلب ...

مزید پڑھیں »

قیدِ تنہائی ختم، کرکٹرز پریکٹس میں سرگرم ہوگئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قیدِ تنہائی ختم ہونے کے بعد کرکٹرز پریکٹس میں سرگرم ہوگئے جب کہ حتمی شیڈول جاری کیے جانے پر جوش و خروش میں اضافہ ہوگیا۔پی ایس ایل 6کے ابوظبی میں باقی میچز کیلیے لاہور اور کراچی سے روانہ ہونے والے 2 چارٹرڈ طیاروں میں پہنچنے والے کرکٹرز، معاون اسٹاف ارکان اور پی سی بی آفیشلز کا قرنطینہ مکمل ...

مزید پڑھیں »