چیف ایگزیکٹیو پی سی بی کے وضاحتی بیان کو مسترد کرتے ہیں، سجاس



کراچی (اسپورٹس رپورٹر)سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے صدر آصف خان اور سیکریٹری اصغر عظیم سمیت تمام عہدیداروں اور مجلس عاملہ نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردے وضاحتی بیانیہ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان اعتراف کررہے ہیں کہ انہوں نے ناشائستہ الفاظ استعمال کئے، غلطی کا اعتراف کرنا اچھا عمل ہے تاہم افسوس کے اظہار کے بجائے وسیم خان اسپورٹس جرنلسٹس سے معافی مانگیں۔

تعارف: newseditor