روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 جون, 2021

پاکستان سپر لیگ، لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست دیدی

ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچوں کا آغاز ابوظہبی کرکٹ سٹیڈیم میں ہو گیاہے اور کھیلے گئے پندرہویں میچ میں لاہور قلندرز کی ٹیم نے اپنے بائولر جیمز فولنکر کی عمدہ بائولنگ اور کپتان سہیل اختر کی شاندار چالیس رنز کی اننگز آخری لمحات میں راشد خان کی دھواں دھار اننگز کے باعث اسلام آباد یونائیڈ کی ...

مزید پڑھیں »

خوشی ہےدوبارہ پی ایس ایل شروع ہو رہی ہے، حارث رئوف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ٹیم لاہور قلندرز میں شامل فاسٹ بولر حارث رؤف کہتے ہیں کہ پی ایس ایل کے بقیہ میچز میں ان کی کوشش ہوگی کہ تیزسے تیز بولنگ کریں اور بیٹسمینوں پر حاوی ہونے کی کوشش کریں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف میچ کافی اہم ہے، یہ میچ جیت ...

مزید پڑھیں »

پاکستان انگلینڈ کرکٹ سیریز پاکستان میں نشر نہیں کی جائیگی،فواد چوہدری

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ قومی ٹیم اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والی کرکٹ سیریز کو پاکستان میں نشر نہیں کیا جائے گا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے فواد چوہدری نے بتایا کہ سرکاری ٹی وی نے اسٹار اور ایشیا سے کرکٹ کا کنٹریکٹ مانگا ہے، سرکاری ٹی ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل اور ٹک ٹاک کے درمیان پارٹنرشپ

ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 اور ٹک ٹاک کے درمیان شراکت داری کا معاہدہ طے پاگیاہے۔اس شراکت داری کے تحت ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے مداح سوشل میڈیا کی ایپ ٹک ٹاک کے ذریعے ایسا کنٹنٹ تیار کرسکیں گے جسے دنیا بھر میں دیکھاجاسکے گا۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل کے بقیہ ...

مزید پڑھیں »

تمام رکاوٹوں پر قابوپانے کے بعد ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 آج سے دوبارہ شروع ہوگی

ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ ایک مستحکم لیگ ہے جو ہر سال مضبوط سے مضبوط تر ہوتی جارہی ہے۔ لیگ کا چھٹا ایڈیشن اس کی سب سے بڑی مثال ہے، جس کے مکمل انعقاد کے لیے تمام لاجسٹک اور آپریشنل چیلنجز پر قابو پالیا گیا ہے اور اب آج 9 جون سے شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم ابوظہبی ...

مزید پڑھیں »

ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچزکی کوریج کے خواہشمند میڈیانمائندگان کے لیے ضروری ہدایات

ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ 20 میچز 9 سے 24 جو ن تک شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم ابوظہبی میں کھیلے جائیں گے۔نئے شیڈول کے مطابق ایونٹ کا مجموعی طور پر 15واں میچ 9 جون کو لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے مابین مقامی وقت کے مطابق رات 8 بجے (پاکستانی وقت کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

یوایف ایل کیلئے پاکستان کے مختلف شہروں میں کوچنگ کورس 10جون سے شروع ہوگا،رحمت گل آفریدی

پشاور (سپورٹس رپورٹر)یونیورسل فائٹ لیگ (یو ایف ایل)کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان میں کراچی،لاہور،کوئٹہ اور پشاور میں کوچزاور کھلاڑیوں کی تربیت کیلئے تین روزہ آن لائن تربیتی دی جائے گی،جسکے لئے یوایف ایل کے ہیڈکوارٹر آمریکہ سے شیڈول جاری کردیاگیا۔پاکستان میں یو ایف ایل کے چیف ایگزیکٹیورحمت گل آفریدی کے مطابق یونیورسل فائٹ لیگ کے چیف امجد اسلام نے ...

مزید پڑھیں »