ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے 18 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم نے اوپنرز جولن منرو اور عثمان خواجہ کی شاندار بیٹنگ کی بدولت کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کو دس وکٹوں سے شکست دیدی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیئے گئے 133 کے ہدف کو اسلام آباد یونائیٹڈ نے دس اوورز میں بغیر کسی نقصان ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 11 جون, 2021
نوواک جوکووچ فرنچ اوپن ٹینس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
عالمی نمبر ایک سربیا کے ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ فرنچ اوپن ٹینس کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ جس کے بعد اب ان کا مقابلہ عالمی نمبر تین اسپین کے رافیل نڈال سے ہوگا۔ دونوں کھلاڑیوں کا یہ 58واں ٹاکرا ہوگا۔ کوارٹر فائنل میں جوکووچ نے اٹلی کے میٹیو بریٹینی کو 1-3 سیٹس سے شکست دی جس کا اسکور 3-6، ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ میں جیت کرکٹ کی ہو گی، شاہد خان آفریدی
انجری کے باعث پاکستان سُپر لیگ کے سیزن 6 سے باہر ہونے والے کرکٹر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل 6 میں ’کرکٹ‘ کی جیت ہوگی۔ سابق کپتان نے ٹوئٹر پر مداحوں کے سوالات کے جوابات دیے، ایک سوال میں شاہد آفریدی سے ان کے مداح نے پی ایس ایل کے فائنل کے حوالے سے رائے مانگی ...
مزید پڑھیں »رائے تیمور بھٹی کی لاہور قلندرز کو جیت پر مبارکباد
وزیر کھیل پنجاب رائے تیمور بھٹی کی جانب سے لاہور قلندرز کی کامیابی پر کھلاڑیوں کو شاباش دی گئی ہے۔ رائے تیمور بھٹی نے کہا کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف سنسنی خیز فتح پر لاہور قلندر کو بہت مبارک ہو۔ واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) چھٹے ایڈیشن کے پندرہویں میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے ...
مزید پڑھیں »راشد خان کی تباہ کن بائولنگ،لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو ڈھیر کرلیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے 17ویں میچ میں لاہور قلندرز نے راشد خان کی عمدہ بولنگ کی بدولت پشاور زلمی کو پچھاڑ دیا۔ راشد خان نے 4 اوورز میں 20 رنز کے عوض زلمی کے 5 شکار کیے۔ پشاور زلمی مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 160 رنز بناسکی اور یوں لاہور قلندرز نے ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ، ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو شکست دیدی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے ایک میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 12 رنز سے شکست دیدی۔ ابوظبی میں کھیلے گئے پی ایس ایل 6 کے 16 ویں میچ میں کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جس پر ملتان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان ...
مزید پڑھیں »