روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 12 جون, 2021

پاکستان سپر لیگ، پشارو زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیکر پلے آف مرحلے سے باہر کردیا

ابو ظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)6 کے 19 ویں میچ میں پشاور زلمی کے ہاتھوں 61 رنز شکست کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم پلے آف مرحلے کی دوڑ سے باہر ہوگئی ہے ۔ 198 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوپنرز صائم ایوب اور عثمان خان نے اچھا آغاز فراہم ...

مزید پڑھیں »

محمد عامر کو ضائع ہونے سے بچایا جائے۔۔۔

اختر علی خانپاکستان کرکٹ بورڈ ایک جانب نوجوان کرکٹ ٹیلنٹ کو تلاش کرکے پاکستان سپر لیگ اور پھر قومی اور بین الاقوامی سطح پر روشنا کرا رہا ہے، اس کی زیادہ مثالیں دینے کی ضرورت نہیں ہے شاہنواز دھانی بڑی مثال ہیں جبکہ یہی پاکستان کرکٹ بورڈ کچھ کرکٹرز کے مستقبل کو بھی دائو پر لگانے پر تلا ہوا ہے ...

مزید پڑھیں »

سرف ایکسل پاکستان کرکٹ ٹیم کا آفیشل ڈیٹرجینٹ پارٹنر بن گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ سرف ایکسل سال 2021 کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا آفیشل ڈیٹرجینٹ پارٹنر بن گیا ہے۔ اس دوران پاکستان کوتین ہوم سیریز کھیلنی ہیں، جہاں اسے نیوزی لینڈ، انگلینڈاور ویسٹ انڈیز کی میزبانی کرنی ہے۔ اس معاہدے سے پاکستان کرکٹ بورڈ اور یونی لیور کی پارٹنرشپ مزید مضبوط ہوگی۔ بابرحامد، ...

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ والی بال ایسوسی ایشن ایبٹ آباد کے انتخابات مکمل

ایبٹ آباد ( سپورٹس رپورٹر) ڈسٹرکٹ والی بال ایسوسی ایشن ایبٹ آباد کے انتخابات مکمل ڈاکٹر سید مشتاق شاہ صدر خالد خان جدون سیکریٹری پرویز خان جدون چیئر مین جبکہ شوکت حسین پریس سیکریٹری منتخب سٹی سپورٹس کمپلیکس ایبٹ آباد میں میں آر ایس او تصور خان سیکریٹری کے پی والی بال ایسوسی ایشن خالد وقار ڈی ایس او وسیم ...

مزید پڑھیں »

فہمیدہ مرزا کے نام کھلاڑیوں کا خط

مسرت اللہ جان آپ کی بطور آئی پی سی وزارت پر ہم بہت خوش تھے کہ کم از کم کھیلوں کو فروغ حاصل ہوگا اور حق دار کو حق ملنے کے ساتھ ساتھ جھوٹے اور فریبی لوگوں سے نجات ملے گی . جوجعلی ڈاکومنٹیشن اور میڈیکل بل جمع کرکے لاکھوں روپے اڑاتے تھے.لیکن اب ہم کھلاڑی مایوسی کا شکار ہوگئے ...

مزید پڑھیں »

سینٹرل پنجاب اور ناردرن کرکٹ ایسوسی ایشنز کے چیف ایگزیکٹو ز کا تقرر کردیا گیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سینٹرل پنجاب اور ناردرن کے چیف ایگزیکٹوز کا تقرر کردیا ہے۔ 11 فرسٹ کلاس میچز کھیلنے والے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر عبداللہ خرم نیازی کو سینٹر ل پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن کا چیف ایگزیکٹو تعینات کردیا گیا ہے۔وہ ایک کھلاڑی ہونے کے ساتھ ساتھ گراس روٹ لیول پر کھیلوں کے انتظامی امور نمٹانے کا ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد فٹ بال ٹیم کے چنائو کے سلسلہ میں تین روزہ ٹرائلز 18 جون سے شروع ہونگے

اسلام آباد۔ (سپورٹس لنک رپورٹ):اسلام آباد فٹ بال ٹیم کے چنائو کے سلسلہ میں تین روزہ ٹرائلز 18 جون سے ٹی اینڈ ٹی فٹ بال گرائونڈ ، اسلام آباد میں شروع ہونگے۔گذشتہ روز  اسلام آباد فٹ بال  ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین  بخاری نے میڈیا کو بتایا کہ منثخب ٹیم 3 جولائی سے ایبٹ آباد میں کھیلی ...

مزید پڑھیں »

این ایچ پی سی میں جدید اور سائنسی تقاضے اپنائے جانے لگے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور میں واقع اسٹیٹ آف دی آرٹ نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں جدید ترین ڈیجٹل اوراور سائنسی تقاضے اپنائے جانےکا سلسلہ جاری ہے جہاں ملک کے مایہ ناز اور ابھرتے ہوئے نوجوان کھلاڑیوں کواپنی صلاحیتوں کو نکھارنے کے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔ اس تناظر میں جدید ترین ٹیکنالوجی کے ذریعے ملک بھر میں منعقدہ کرکٹ کے تمام ...

مزید پڑھیں »