گوجرانوالہ (سپورٹس لنک رپورٹ)گوجرانوالہ میں ورلڈ چمپئین انعام پہلوان کی سربراہی میں نوجوان ریسلرز کے لیے کوچنگ کیمپ قائم کر دیا گیا جس میں سات سال سے سولہ سال تک کی عمر کے کھلاڑیوں کی تربیت کی جا رہی ہے۔ کھلاڑیوں کو میٹ پر ہونے والی کشتی کی جدید تکنیکس سے آگاہ کیا جا رہا ہے جس سے نوجوان ریسلر ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 جون, 2021
افتخار احمد اور محمد عامر اچھے دوست ہیں،شاداب
ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان کا افتخار احمد اور محمد عامر کے درمیان تکرار پر کہنا ہے کہ وہ ہیٹ آف دی مومنٹ تھا۔گزشتہ روز ابوظہبی میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کے اہم میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے شکست دی۔ میچ کے ...
مزید پڑھیں »نواک جاکوچ نے ننھے مداح کو خوش کردیا
پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ)فرنچ اوپن ٹینس کا ٹائٹل جیتنے کے بعد ٹینس اسٹار نواک جوکوچ نے اپنا ریکٹ ننھے فین کو تحفے میں دے دیا۔سربیا کے ٹینس اسٹار نواک جوکوچ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ فرنچ اوپن کا ٹائٹل جیتنے کے بعد اسٹینڈ میں بیٹھے مداح کو چیمپئن شپ جیتنے والا ریکٹ دے رہے ...
مزید پڑھیں »یورو کپ، چیک ریپبلک، سلواکیہ کی کامیابیاں،سپین سویڈن کا میچ برابر
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)یورو کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے گروپ ڈی میں چیک ری پبلک نے اسکاٹ لینڈ کو دو صفر سے شکست دے دی، گروپ ای میں سلواکیہ نے پولینڈ کے خلاف دو ایک سے کامیابی حاصل کی جبکہ اسپین اور سوئیڈن کا میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔یوروکپ کے گروپ ڈی میں چیک ری پبلک اور اسکاٹ لینڈ ...
مزید پڑھیں »سدرن پنجاب کی تمام 14 سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کی ٹیموں کا اعلان کردیا گیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے سدرن پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن کی تمام 14 سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔ یہ تمام اسکواڈز 5 سے 31 جولائی تک جاری رہنے والے انٹر سٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گے۔ پی سی بی نے کُل93 میں سے مجموعی طور پر 38 سٹی کرکٹ ایسوسی ایشنز کے اسکواڈز کا ...
مزید پڑھیں »حکومت تعاون کرے تو مزید بہتر نتائج مل سکتے ہیں،ناجیہ رسول
بیروت(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی ناجیہ رسول نے ورلڈتائیکوانڈو ایشین چیمپئین شپ کے پومزے ایونٹ میںکانسی کا تمغہ جیت لیا،خواتین کے سنگل اوور17 فری اسٹائل ایونٹ میں کوریا نیطلائی۔فلپائن نے چاندی جبکہ پاکستان اور لبنان نے برونز میڈلز اپنے نام کئے۔اس موقع پر ناجیہ رسول کا کہنا تھا کہ اس میگا ایونٹ کے حوالے سے ہمارے کوچز نے تائیکوانڈو کے کھیل ...
مزید پڑھیں »نیشنل چیمپئن شپ کیلئے بھرپور تیاری کی ہے، ووشو کھلاڑی عبیدا للہ
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)ووشوکھیل میں خیبر پختونخواکے افق پر جگمگانے والاروشن ستارہ عبید اللہ محض چندماہ کی ٹریننگ کے بدولت ووشوکھیل میں ایک منفرد مقام بنانے میں کامیاب ہوگئے اور15 سال کی عمر میں کئی چمپئن شپ ٹائٹل اپنے نام کر چکے ہیں،پشاورسے تعلق رکھنے والے اس باصلاحیت کھلاڑی نے پشاور میں کئی ٹورنامنٹس کیساتھ ساتھ نوشہرہ اور چارسدہ میں ...
مزید پڑھیں »