روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 17 جون, 2021

سرفراز اورر شاہین آفریدی میں صلح ہو گئی

ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد اور لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے سوشل میڈیا پر صلح کرلی۔ دونوں نے اپنے اپنے پیغامات میں ایک دوسرے کے لیے نیک جذبات اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں ہونے والے میچ میں شاہین شاہ آفریدی نے پہلے ...

مزید پڑھیں »

رافیل نڈال ومبلڈن اوپن، ٹوکیو اولمپکس نہیں کھیلیں گے

میڈرڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)سپین کے معروف ٹینس اسٹار اور عالمی نمبر 3 رافیل نڈال رواں سال ہونے والے ومبلڈن اور ٹوکیوالمپکس 2020 گیمز میں حصہ نہیں لیں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 20 مرتبہ کے گرینڈ سلیم فاتح نے ایک بیان میں کہا ہےکہ وہ سمجھتے ہیں کہ انہیں سرخ مٹی(کلے کورٹ) پر کھیلے گئے طویل سیزن کے بعد آرام کی ...

مزید پڑھیں »

عثمان خواجہ کی ریکارڈ ساز اننگز، اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو شکست دیدی

ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے چھبیسویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 15 رنز سے شکست دے دی. 185 سے زائد کے اسٹرائیک ریٹ سے ناقابل شکست سنچری بنانے پر عثمان خواجہ کو پلئیر آف دی میچ قرار دیا گیا. وہ شاداب خان کی عدم موجودگی میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی قیادت ...

مزید پڑھیں »

پہلوان سراج الدین کے انتقال کر ڈائریکٹر جنرل سپورٹس بورڈ پنجاب عدنان ارشد اولکھ ا اظہار تعزیت

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے معروف پہلوان اولمپیئن سراج دین عرف ساجا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے سراج دین عرف ساجا کے اہلخانہ کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عدنان ارشد اولکھ نے کہا کہ سراج دین عرف ساجا نے فن پہلوانی میں دنیا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے اولمپیئن پہلوان سراج الدین انتقال کر گئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)معروف پہلوان سراج دین عرف ساجا انتقال کرگئے۔سیکرٹری ریسلنگ فیڈریشن کے مطابق سراج دین کی عمر 85 سال تھی وہ اور جگرکے عارضہ میں مبتلاتھے جو گزشتہ روز انتقال کرگئے۔ سراج پہلوان نےکامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیت رکھا تھا جب کہ انہوں نے 1960 اور 1964 کےاولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی بھی کی تھی۔

مزید پڑھیں »

کوئٹہ میں 24تا30جون منعقدہ نیشنل ووشوچمپئن شپ کیلئے خیبر پختونخوا کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 21جون تک جاری رہے گا

پشاور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ووشوفیڈریشن کے زیر اہتمام کوئٹہ میں 24تا30جون منعقدہ نیشنل ووشوچمپئن شپ کیلئے خیبر پختونخواکے مرد وخواتین کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری ہے۔ صوبائی ووشوایسوسی ایشن کے صدر رحمت گل آفریدی کی قیادت میں کوچز خیضر اللہ اور نجم اللہ صافی کے زیر اہتمام 21جون تک منعقدہ تربیتی کیمپ میں دو سیشن میں کھلاڑیوں کو ٹریننگ دی جاری ہے،جوکہ ...

مزید پڑھیں »

جم خانہ کرکٹ گراﺅنڈ میں نئے پچز تعمیر کئے جائینگے ، اسفندیار خان خٹک

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ )ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخواہ اسفندیارخان خٹک نے کہا ہے کہ سپورٹس ڈائریکٹریٹ کے زیر انتظام شاہی باغ کےجمخانہ آنے کے بعد اس میں نئے پچز تعمیر کئے جائیں گے اور یہاں پر کرکٹ کے کھلاڑیوں کیلئے سہولیات فراہم کی جائینگی جم خانہ کرکٹ گراﺅنڈ سے متعلق کئے گئے سوال پر ڈائریکٹر جنرل سپورٹس اسفندیار خان خٹک ...

مزید پڑھیں »

ایاز خان کی صدارت میں بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس

کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ)بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کا ایک اہم اجلاس صدر ایاز خان کے منعقد ہوا، اجلاس میں تیسری ٹورڈی خنجراب سائیکل ریس 2021ء کیلئے بلوچستان کے کھلاڑیوں کے انتخاب اور دیگر معاملات پر تفصیلاً غور و خوص ہوا، بلوچستان سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جان عالم نے اس موقع پر کہا کہ ان کی سیکرٹری کھیل حکومت بلوچستان ...

مزید پڑھیں »