ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)ملتان کی ٹیم پہلی بار پی ایس ایل کی ’سلطان‘ بن گئی ۔ 207 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کامران اکمل نے پراعتماد انداز میں اننگز کا آغاز کیا اور ابتدائی 5 اوورز میں تمام 36 رنز کامران اکمل کے بلے سے بنے۔ زازئی نے بلیسنگ مزربانی کو چھکا لگا کر کھاتا کھولا لیکن اگلی ہی ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 24 جون, 2021
پاکستان سپر لیگ فائنل،پشار زلمی کو ملتان سلطانز نے 207 رنز کا ہدف دیدیا
ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے فائنل میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو جیت کے لیے 207 رنز کا ہدف دیا ہے ۔ ابوظہبی میں کھیلے جا رہے لیگ کے فائنل میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ ملتان سلطانز کے تجربہ کار اوپنر اور ...
مزید پڑھیں »حیدر علی اور عمید آصف بائیو سیکیورپروٹوکولز کی خلاف ورزی کرنے پرمعطل
ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 کےلیےبنائے گئے بائیو سیکیور پروٹوکولزکی خلاف ورزی کرنے پر پشاور زلمی کے دو کھلاڑیوں، حیدر علی اور عمید آصف کو معطل کردیا گیا ہے۔ ان دونوں کھلاڑیوں کو آج ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں شرکت کی اجازت نہیں ہوگی۔ دونوں کھلاڑیوں نے نہ صرف ببل کے باہرموجود افراد سےملاقات کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ 6،چیمپئن کا فیصلہ آج ہوگا
اختر علی خانپاکستان سپر لیگ 6 جو کراچی سے شروع ہو کر اب دبئی میں آج رات پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے درمیان فائنل کے ساتھ اختتام پذیر ہو جائے گی کا چیمپئن کون بنے گا ؟یہ وہ سوال ہے جو اس وقت شائقین کرکٹ کے ذہنوں میں موجود ہے کیونکہ جہاں پشاور زلمی کی ٹیم شاندار کارکردگی کا ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کی ڈربی کے سفر، ٹریننگ اور میڈیا کانفرنسز کی تفصیلات
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم 25 جون بروز جمعہ کوبذریعہ چارٹرڈ فلائیٹ لاہور سےبراستہ ابوظہبی انگلینڈ کے شہر برمنگھم روانہ ہوگی، جہاں سے وہ ڈربی پہنچے گی۔ ڈربی پہنچنے پر قومی اسکواڈ تین روز تک روم آئسولیشن میں رہے گا۔ روم آئسولیشن مکمل کرنے کے بعد قومی اسکواڈ 28 جون بروز پیر کو ڈربی میں ٹریننگ سیشنز کا آغاز کردے ...
مزید پڑھیں »پی سی بی نے تمام ملازمین کی ویکسینیشن کا آغاز کردیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈیوٹی آف کیئر پالیسی کے تحت اپنے تمام ملازمین کی کوویڈ 19 ویکسینیشن کا آغاز کردیا ہے۔ ویکسینیشن کا یہ عمل یکم جولائی تک مکمل کرلیا جائے گا۔ پہلے مرحلے میں لاہور سے تعلق رکھنے والے پی سی بی کےملازمین کی ویکسینیشن مقامی ہسپتال میں کی گئی۔ دیگر شہروں سے تعلق رکھنے والے ملازمین ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل اولمپک ڈے پیرا آرچری چیمپیئن شپ کا ٹائٹل جھنگ کے قاسم طاہر جنجوعہ نے اپنے نام کرلیا
راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)انٹرنیشنل اولمپک ڈے پیرا آرچری چیمپیئن شپ کا ٹائٹل جھنگ کے قاسم طاہر جنجوعہ نے اپنے نام کرلیا، انہوں نے 70میٹر شوٹنگ رینج مقابلوں میں گولڈمیڈل حاصل کیا۔ 30میٹر ڈس ایبلڈ کیٹگری میںپشاور کی حسنہ بیگم اور بلائنڈ کیٹگری میں راولپنڈی کے تنویر احمد نے طلائی تمغے جیت لیے۔ 30میٹر ڈس ایبلڈ کیٹگری میں جھنگ عبدالغفور نے سلور اور ...
مزید پڑھیں »سافٹ بال فیڈریشن آف پاکستان کے زیر اہتمام اولمپک ڈے پر خصوصی تقریب،جاپانی قونصل جنرل کی شرکت
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) جاپان کے کراچی میں متعین قونصل جنرل توشی کازوآئسومورا (Toshikazu Isomura)نے کہا ہے کہ جاپان ٹوکیواولمپک اور پیرا اولمپک گیمزکی میزبانی اور دنیائے کھیل کے سب سے بڑے ایونٹ کوکامیابی سے ہمکنار کرنے کیلئے پوری طرح تیار ہیں اور جاپانی قوم اس یادگار اور تاریخی موقع کے منتظر ہے ایتھلیٹس وہ کمیونٹی ہیں جو انفرادی اور اجتماعی ...
مزید پڑھیں »