روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 2 اگست, 2021

ٹوکیو اولمپکس،شوٹر غلام مصطفیٰ اور اتھلیٹ نجمہ پروین کا سفر بھی بغیر میڈل کے تمام

ٹوکیو(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے شوٹر غلام مصطفیٰ بشیر اور اتھلیٹ نجمہ پروین دونوں میڈل دوڑ سے باہر ہو گئے ہیں، غلام مصطفی بشیر جنہوں نے گزشتہ روز پہلے کوالیفائنگ مرحلے میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسرے مرحلے کیلئے کوالیفائی کیا تھا اپنی عمدہ کارکردگی کے تسلسل کو جاری نہ رک سکے اور میڈل دوڑ سے باہر ہو گئے، ...

مزید پڑھیں »

ٹوکیو اولمپکس میں ناقص کارکردگی۔۔کھیلوں کا احتساب اب وقت کی ضرورت

اختر علی خانپاکستان میں کھیلوں کا جو حال ہے اس کیلئے کوئی زیادہ لمبی کہانی سنانے کی ضرورت نہیں ہے، جاری ٹوکیو اولمپکس میں شریک اتھلیٹس کی کارکردگی دیکھ لیں آپ کو پاکستان میں کھیلوں کے معیار کا بخوبی اندازہ ہو جائے گا، ہمارے ملک میں جب بھی کھیلوں کی بات کی جاتی ہے تو بات کرکٹ سے شروع ہو ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کرکٹ بورڈ کشمیر پریمیئر لیگ کیخلاف آئی سی سی پہنچ گیا

بھارت میں کرکٹ کنٹرول کرنے کے ادارے بی سی سی آئی کو پاکستان میں کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) ہضم نہیں ہو رہی، بھارتی بورڈ کی ایک اور سازش بے نقاب ہوگئی، اس نے کے پی یل کو منظور نہ کرنے کے لیے آئی سی سی کو خط لکھ دیا۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے ...

مزید پڑھیں »

اٹلی کے مارسل جیکب ٹوکیو اولمپکس کے تیز ترین اتھلیٹ

ٹوکیو (سپورٹس لنک رپورٹ)اٹلی کے مارسل جیکب ٹوکیو اولمپکس کے تیز ترین ایتھلیٹ بن گئے، سو میٹر دوڑ کا فاصلہ انھوں 9 اعشاریہ 80 سیکنڈز میں طے کیا۔ انھوں نے اس جیت کے ساتھ مینز 100 میٹر ریس میں اٹلی کے لیے طلائی تمغہ بھی حاصل کرلیا۔  امریکا کے فریڈ کیرلے نے دوسری پوزیشن حاصل کی جبکہ اس دوڑ میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی بھی بارش کے باعث منسوخ

گیانا(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی بارش کی نذر ہوگیا، 4 میچوں کی سیریز میں قومی ٹیم کو 0-1 کی برتری حاصل ہے جبکہ ایک میچ باقی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا چوتھا اور آخری ٹی ٹوئنٹی تین اگست بروز منگل اسی مقام پر کھیلا جائیگا گیانا کے نیشنل اسٹیڈیم میں بارش ...

مزید پڑھیں »

پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ کا آغاز 14 اگست سے ہوگا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان فٹبال فیڈریشن اپنے ایکٹیوٹی کیلنڈر کے دوسرے ایونٹ پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ کے 13ویں ایڈیشن کا 14 اگست 2021 سے آغاز کرنے جارہی ہے۔ دفاعی چیمپیئن خان ریسرچ لیبارٹریز (کے آر ایل) راولپنڈی کی ٹیم چھٹی بار ٹائٹل کے حصول کیلئے فیورٹ ہو گی۔ لیگ کا پہلا رائونڈ ملتان بعدازاں راولپنڈی، کوئٹہ ...

مزید پڑھیں »

جونیر اسنوکر چیمپئن شپ کی کواٹرفائنل لائن اپ مکمل

ایس جی ایل 1st U17 جونیر اسنوکر چیمپئن شپ کی کواٹرفائنل لائن اپ مکمل ہو گئی ہے پنجاب کے احسان رمضان،مزمل شیخ،زبیر طاہر اور حمزہ الیاس نے کواٹر میں رسائی حاصل کرلیجب کہ باقی صوبوں سے سندھ سے ھارون سلیم اور محمد حسنین اخترجب کہ بلوچستان سے جاھنزیب جانگیر اور خیبرپختونخوا سے مزمل ملک نے کولیفائی کیاایس جی ایل 1st ...

مزید پڑھیں »

جشن آزادی پنجاب انٹرڈویژن آرچری چیمپین شپ 6 اور 7 اگست کو بھوربن میں ہو گی

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)پنجاب آرچری ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ راولپنڈی کے تعاون سے 6اور 7اگست 2021ء کوسپورٹس سٹیڈیم بھوربن ، مری میں ”جشن آزادی پنجاب انٹرڈویژن آرچری چیمپین شپ” منعقد کی جارہی ہے جس میں صوبے کے تما م 9ڈویژن سے مرد وخواتین آرچری ٹیمیں شرکت کریں گی۔ ڈی اوسپورٹس راولپنڈی شاہ منظرفرید کے مطابق چیمپین شپ کے انتظامات ...

مزید پڑھیں »

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیرنگرانی الیکشن 2022 کا آن لائن آغاز 5 اگست ہوگا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی زیر نگرانی الیکشن 2022 کا آن لائن آغاز 5 اگست سے ہوگا۔ گذشتہ روز پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد نوید اکرم نے بتایاکہ پہلا مرحلہ 5 سے 20 اگست تک مکمل کیا جائے گا۔ جس میں 2015 کی ووٹرلسٹ میں موجود صدر اور سیکرٹری کو بذریعہ ...

مزید پڑھیں »