دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے شیڈول کا اعلان کردیا، میگا ایونٹ کے میچز 17 اکتوبر سے یواے ای اور عمان میں ہوں گے، رائونڈ ون کے میچز 17 اکتوبر سے شروع ہوجائیں گے جب کہ سپر 12 ٹیموں کا مرحلہ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 17 اگست, 2021
پشاور میں خواتین کبڈی مقابلوں کا انعقاد
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختونخواکبڈی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام خواتین کبڈی کے فروغ کیلئے پشاور میںجشن آزادی کے سلسلے میں مقابلوں کا انعقا د کیاگیا،اس میچ میں گورنمنٹ سٹی گلبہار کالج کی گرین کی کھلاڑی کامیاب قرار پائیں ۔اس موقع پرمہمان خصوصی پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری رانامحمد سرورجوکہ ورلڈکبڈی فیڈریشن اور ایشین کبڈی فیڈریشن کے صدر بھی ہیں ...
مزید پڑھیں »پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ،مسلم کلب چمن اور لائل پور کلب فیصل آباد کی جیت
ملتان (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام جاری 13 ویں پاکستان پریمئیر فٹ بال لیگ میں مسلم کلب چمن اور لائلپور کلب فیصل آباد نے اپنے، اپنے میچز جیت لئے۔ گذشتہ روز قاسم باغ فٹ بال سٹیڈیم ملتان میں جاری لیگ کے دو اہم میچ مصنوعی روشنیوں میں کھیلے گئے، پہلے میچ میں مسلم کلب چمن کا مقابلہ ...
مزید پڑھیں »مراد علی مہمند کا جونیئر ٹینس ٹریننگ کیمپ پشاور کا دورہ
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)خیبرپختونخوا سپورٹس بورڈ اور خیبرپختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن کے اشتراک سے ڈی جی سپورٹس کے پی جونیئر ٹینس ٹریننگ کیمپ پشاور سپورٹس کمپلیکس کے ٹینس کورٹس میں جاری ہے گزشتہ روز کھیلوں کے ایک ہزار پراجیکٹ کے ڈائریکٹر مراد علی مہمند نے کیمپ کا دورہ کیا ان کے ہمراہ ڈپٹی ڈائریکٹرسید زاہد علی شاہ سمیت دیگر شخصیات ...
مزید پڑھیں »پی ایس بی جشن آزادی اسپورٹس ایونٹ کا کراچی میں شاندار انعقاد
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اسپورٹس بورڈ اسلام آباد مرکز کی ہدایات پریوم آزادی کی مناسبت سے پی ایس بی کراچی سینٹر میں بھی اسپورٹس ایونٹس کا انعقاد کیاگیاجن میں بیڈ منٹن اور ٹیبل ٹینس کے علاوہ ایتھلیٹکس مقابلے بھی شامل تھے۔بیڈ منٹن ایونٹ میں مینز سنگلز ٹائٹل عبداللہ صدیقی کے نام رہا جبکہ ویمنز سنگلز میں عمارہ اشتیاق فاتح رہیں۔فیاض ...
مزید پڑھیں »ڈائمنڈجوبلی پاکستان ڈویژن انٹر کلب ووشومقابلے اختتام پذیر ہوگئے
پشاور(سپورٹس رپورٹر) صوبائی دارالحکومت پشاورمیں دوسری کھیلوں کی طرح صوبائی ووشوایسوسی ایشن کی نگرانی ڈسٹرکٹ ووشوایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ڈائمنڈجوبلی پاکستان کی مناسبت سے ڈویژنل انٹر کلب ووشوکے مقابلوں کا انعقاد کیاگیا،جس میں پشاور،نوشہرہ،خیبراور مہمند سے کھلاڑیوںنے حصہ لیا، رحمت مارشل آرٹس اکیڈمی نے پہلی،جبکہ نعمت مارشل آرٹس اکیڈمی پبی نے دوسری اور نقیب مارشل آرٹس کلب خیبر نے ...
مزید پڑھیں »آزادی کپ T-20 کرکٹ الشمس پبلک سکول نے جیت لیا
کراچی اسپورٹس رپورٹر) الشمش پبلک اسکول نے اپنے بولر مزمل کی تباہ کن بولنگ اور عواب اور بلال کی عمدہ بیٹنگ کی بد ولت مد مقابل عتیق کرکٹ اکیڈمی باآسانی9 وکٹوں کی ہزیمت سے دوچار کرکے آزادی کپ T-20 کرکٹ کی فا تح ٹرافی پر قبضہ جمالیا۔ پاکستان کی 74 ویں یومِ آزادی کنٹری کلب گراٶنڈ پر منعقدہ میچ کا ...
مزید پڑھیں »