دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا نے جی ایف ایس سندھ کو 6 وکٹوں سے ہرادیا ہے۔ کے پی نے 151 رنز کا ہدف چار وکٹوں کے نقصان پر اٹھارویں اوور کی چوتھی گیند پر حاصل کرلیا ۔ نیشنل ٹی ٹونٹی میں اپنا چوتھا میچ کھیلنے والی سندھ کی یہ ٹورنامنٹ میں پہلی ناکامی ہے۔ مطلوبہ ہدف کے تعاقب میں ایک کے انفرادی ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 2021
نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں ناردن نے سینٹرل پنجاب کو 6 وکٹ سے ہرادیا
نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں ناردن نے سینٹرل پنجاب کو 6 وکٹ سے ہرادیا۔ بابر اعظم کی 105 رنز کی اننگز بھی ٹیم کے کام نہ آئی۔ ناردن نے 201 رنز کا ہدف دو گیندوں قبل حاصل کرلیا۔ نوجوان بیٹسمین حیدر علی نے 6 چھکے اور اتنے ہی چوکے لگا کر 91 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائرز کیلئے پی سی بی نے 18کرکٹرزکو طلب کرلیا
آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائرز کیلئے پی سی بی نے 18کرکٹرزکو طلب کرلیا پاکستان کرکٹ بورڈ نے اٹھارہ ممکنہ خواتین کھلاڑیوں کو تربیتی کیمپ میں طلب کرلیا ہے۔ کیمپ 5 سے 20 اکتوبر تک حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر اور نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری رہے گا۔سولہ روزہ کیمپ آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کوالیفائرز کی تیاریوں کے لیے ...
مزید پڑھیں »دوسرا آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل مسلم ایف سی چمن نے جیت لیا
دوسرا آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ کا ٹائٹل مسلم ایف سی چمن نے جیت لیا۔ تیسری پوزیشن کے میچ میں عبد اللّٰہ شاہ غازی کراچی نے نمسو فٹ بال کلب کو دو کے مقابلےمیں چار گول سے ہرایا۔ کوئٹہ میں کھیلے گئے فائنل میں مسلم فٹبال چمن کا مقابلہ ہزارہ کمبائنڈ سے تھا۔ میچ کے پہلے ہاف کے 31ویں منٹ میں ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ایسوسی ایشنز چیمپئن شپ کے پہلے راؤنڈ کا دوسرا روز مکمل
ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں جاری میچ میں سندھ نے میزبان سینٹرل پنجاب کے خلاف شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے 293 رنز کے جواب میں اپنی پہلی اننگز میں مقررہ 83 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 396 رنز بنائے ۔ عمیر بن یوسف محض 6 رنز کی دوری سے ڈبل سنچری اسکور نہیں کرسکے۔انہوں نے 19 ...
مزید پڑھیں »کراٹے نیشنل چیمپئن شپ 7 سے 10 اکتوبر تک کوئٹہ میں ہوگی
صوبے میں کھیلوں کو فروغ دینے کے لیے انتہائی اقدامات اٹھا رہے ہیں۔ کھلاڑیوں کو مواقع فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے اب کھلاڑی اپنا ٹیلنٹ دکھائیں اور صوبے و ملک کا نام روشن کریں۔ ان خیالات کا اظہار ڈائریکٹر جنرل کھیل دُرا بلوچ نے اپنے جاری کردہ ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمارا ٹارگٹ ...
مزید پڑھیں »عالمی امیچور سنوکر چیمپئن شپ رواں سال نومبر میں کھیلی جائیگی
عالمی امیچر اسنوکر چیمپئن شپ اس سال نومبر میں قطر میں ہوگی، پاکستان کے محمد آصف اعزاز کا دفاع کریں گے۔اس بات کا فیصلہ انٹرنیشنل بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن اور ایشین کنفیڈریشن آف بلیئرڈز اسپورٹس کے سالانہ اجلاس میں ہوا۔اجلاس میں آئندہ ہونے والے ایونٹس کی تاریخوں اور مقامات کو بھی حتمی شکل دی گئی۔آئی بی ایس ایف کے ...
مزید پڑھیں »عاقب جاوید اور معین خان کو بورڈ میں اہم ذمہ داریاں ملنے کا امکان
پاکستان کرکٹ بورڈ کے نئے چیئرمین رمیز راجہ بورڈ میں سابق کرکٹرز کو شامل کرنے کے خواہشمند ہیں، اس حوالے سے پی سی بی کے ذرائع نے بتایا ہے کہ رمیز راجہ سابق کرکٹرز کے ساتھ ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کرنے والے ہیں جس میں پہلی ملاقات سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید سے ہوئی ہے جس میں جونیئر کرکٹ کے ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونئٹی ریکارڈ اپنے نام کرلیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچری بنانے والے پاکستانی بن گئے ہیں، انہوں نے یہ سنگ میل نیشنل ٹی ٹوئنٹی میں ناردرن کے خلاف سینٹرل پنجاب کی جانب سے سنچری بناکر عبور کیا۔ راولپنڈی میں جاری قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں جمعرات کو سینٹرل پنجاب کی قیادت کرتے ہوئے بابر اعظم ...
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی ٹونٹی: ناردرن نے سدرن پنجاب کو پانچ وکٹوں سے ہرادیا
سدرن پنجاب کو نیشنل ٹی ٹونٹی میں تاحال جیت کی تلاش ہے۔ راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کے دسویں میچ میں ناردرن نے سدرن پنجاب کو پانچ وکٹوں سے ہرا کر نیشنل ٹی ٹونٹی میں دوسری کامیابی حاصل کرلی ہے۔ سدرن پنجاب کی یہ ٹورنامنٹ میں مسلسل چوتھی ناکامی ہے۔ فاتح ٹیم نے 176 رنز کا ہدف پانچ گیندیں ...
مزید پڑھیں »