روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 ستمبر, 2021

نیشنل ریفریز فٹ سال ریفریشر کورس اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا

اسلام آباد۔ ….:پاکستان سوکر فٹ سال فیڈریشن کے زیراہتمام دو روزہ نیشنل ریفریز  فٹ سال ریفریشر کورس  پی ایس ایف ایف ہیڈکوارٹر، اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا ہے، کورس کی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی اسلام آباد سوکر فٹ سال ایسوسی ایشن کے صدر رانا تنویراحمد تھے جہنوں نے شرکاء میں اسناد تقسیم کیں، اس موقع پر پاکستان سوکر ...

مزید پڑھیں »

ابوظہبی میں پاکستان کے سفارت خانے کا پاکستان جوجٹسو ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ

ابوظہبی میں پاکستان کے سفارت خانے نے پاکستان جوجٹسو ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ دیا جس میں ابوظہبی میں ایشین جوجیتسو چیمپئن شپ 2021 میں حصہ لینے والی ٹیم کے علاوہ پاکستانی کمیونٹی کے ممبران اور سپورٹس سے وابستہ شخصیت نے شرکت کی۔ پاکستان سفارت خانے کے سفیر افضل محمود نے جیتنے والی پاکستانی جو جٹسو ٹیم کے میڈلز کو ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان رینکنگ بیڈمینٹن ٹورنامنٹ ماحور شہزاد نے جیت لیا

کوئٹہ(محمد شاہ دوتانی)آل پاکستان رینکنگ بیڈمینٹن ٹورنامنٹ ماحور شہزاد نے جیت لیا،پلوشہ بشیر کی دوسری پوزیشن پر قبضہ،صوبائی وزیرکھیل عبدالخالق ہزارہ نے انعامات تقسیم کیے،تفصیلات کے مطابق پاکستان بیڈمینٹن فیڈریشن اور بلوچستان بیڈمینٹن ایسوسی ایشن نے محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کی تعاون سے کوئٹہ میں پانچ روزہ آل پاکستان بوائز اینڈ گرلز بیڈمینٹن رینکنگ ٹورنامنٹ اختتام پزیر ہوگیا،آل پاکستان ٹورنامنٹ ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ان ڈور آرچری چیمپئن شپ نومبر میں منعقد ہوگی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اسٹوڈنٹ اولمپک کے زیر اہتمام نیشنل ان ڈور آرچری چیمپئن شپ نومبر میں کراچی میں منعقد ہوگی جس کے لئے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن شروع کر دی گئی ہے ،پاکستان اسٹوڈنٹ اولمپک سے رجسٹرڈ تیر انداز ہی اس میگا ایونٹ میں شرکت کے اہل ہونگے ۔ اس سلسلے میں ڈائرکٹر جنرل آرچری پاکستان اسٹوڈنٹ اولمپک منصور شہزاد ...

مزید پڑھیں »

قومی ستارے 23 ستمبر سے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے

پاکستان کے ٹی ٹونٹی ستارے 23 ستمبر سے راولپنڈی میں شروع ہونے والے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے۔ایونٹ 13 اکتوبر تک جاری رہے گا۔ یہ ٹورنامنٹ قومی کھلاڑیوں کو آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کی تیاریوں میں معاونت فراہم کرے گا۔میگا ایونٹ کے لیے اعلان کردہ پندرہ رکنی قومی اسکواڈ سمیت تینوں ریزرو کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »