سدرن پنجاب کو نیشنل ٹی ٹونٹی میں تاحال جیت کی تلاش ہے۔ راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کے دسویں میچ میں ناردرن نے سدرن پنجاب کو پانچ وکٹوں سے ہرا کر نیشنل ٹی ٹونٹی میں دوسری کامیابی حاصل کرلی ہے۔ سدرن پنجاب کی یہ ٹورنامنٹ میں مسلسل چوتھی ناکامی ہے۔ فاتح ٹیم نے 176 رنز کا ہدف پانچ گیندیں ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 29 ستمبر, 2021
پنجاب حکومت کھیل او رکھلاڑیوں کے لئے سرگرم، ٹوکیو پیرا اولمپکس ہیرو کے لئے خطیر کیش پرائز
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ٹوکیو پیرااولمپکس کے ہیرو حیدر علی کی ملاقات کی ہے اس موقع پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ٹوکیوپیرا اولمپکس میں ڈسکس تھرو میں گولڈ میڈل جیتنے والے حیدر علی کو25لاکھ روپے کاچیک دیا وزیر اعلیٰ پنجاب کا اس موقع پر کہنا تھا کہ حکومت پنجاب صوبہ بھر میں باصلاحیت کھلاڑیوں کی بھرپور حوصلہ افزائی ...
مزید پڑھیں »دیرلوئرمیں عمران خان کرکٹ ٹورنامنٹ شروع ہوگیا
تحصیل سپورٹس کمپلیکس ثمرباغ دیر میں دوسری وزیر اعظم عمران خان کرکٹ ٹورنامنٹ شروع ہوگئی۔افتتاحی تقریب کے مہمان خصوص ایم این اے بشیر خان تھے انکے ہمراہ ڈی ایس او ابرار احمد، جواد احمد (تحصیل ثمر باغ پی ٹی آئی صدر) بھی موجودتھے۔جبکہ بڑی تعدادمیں علاقے کی عمائدین اور تماشائی بھی سٹیڈیم میں موجودتھے۔ٹورنامنٹ میں دیرلوئیر اوردیربالاسے,چوبیس ٹیمیں شرکت کررہی ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان چیف منسٹرگولڈکپ فٹبال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل کل کھیلے جائینگ
کوئٹہ(محمد شاہ دوتانی)آل پاکستان چیف منسٹرگولڈکپ فٹبال ٹورنامنٹ کے دو سیمی فائنل میچز کل ایوب اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔پہلا سیمی فائنل میچ مسلم کلب چمن اور عبداللہ شاہ غازی کراچی جبکہ دوسرا میچ نمسو کلب اور کمبائنڈ ہزارہ کے مابین کھیلاجائیگا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ کھیل حکومت بلوچستان کے زیراہتمام دوسرا آل پاکستان چیف منسٹر گولڈکپ فٹبال ٹورنامنٹ2021,کے شاندار دو ...
مزید پڑھیں »سندھ کی نیشنل ٹی ٹونٹی میں مسلسل تیسری کامیابی
راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹونٹی کے نویں میچ میں جی ایف ایس سندھ نے بلوچستان کو 77 رنز سے ہرا کر ٹورنامنٹ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی ہے۔ 176 رنز کے تعاقب میں بلوچستان کی پوری ٹیم محض 98 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ 18 رنز کے عوض 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھانے پر زاہد محمود کو ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی
پاکستان شاہینز آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی دورے میں 2 چار روزہ اور تین ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے پاکستان شاہینز 21 اکتوبر کو سری لنکا پہنچے گی پہلا چار روزہ میچ 28 اکتوبر اور دوسرا 4 نومبر کو شروع ہوگاون ڈے میچز 10، 12 اور 15 نومبر کو کھیلے جائیں گے
مزید پڑھیں »پچاس فیصدتماشائیوں کو پنڈی اسٹیڈیم میں داخلے کی اجازت
پاکستان کرکٹ بورڈ نےاعلان کیا ہے کہ نیشنل ٹی ٹونٹی کے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے جانے والے میچز کے لیے پچاس فیصد تماشائیوں کو داخلے کی اجازت ہوگی۔ یہ فیصلہ این سی او سی کی منظوری کے بعد کیا گیا ہے۔ فی الحال اس فیصلے کا اطلاق پنڈی لیگ کے آخری تین دنوں یعنی یکم سے تین اکتوبر ...
مزید پڑھیں »بی او جی نے وسیم خان کا استعفیٰ منظور کرلیا
پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس آج بروز بدھ بذریعہ ویڈیو کانفرنس منعقد ہوا۔اجلاس میں چیف ایگزیکٹو کی حیثیت سے وسیم خان کے استعفیٰ کو متفقہ طورپر منظور کرلیا گیا ہے۔وسیم خان نے یہ عہدہ یکم فروری 2019 کو تین سال کے لیے سنبھالا تھا۔ رمیز راجہ، چیئرمین پی سی بی: چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ایسوسی ایشنز چیمپئن شپ کے پہلے راؤنڈ کا پہلا روز مکمل
ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں جاری سینٹرل پنجاب اور سندھ کے مابین تین روزہ میچ کے پہلے روز سینٹرل پنجاب کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 293 رنزبنا کر آؤٹ ہوگئی ہے۔ اوپنر عمران ڈوگر 13 چوکوں کی بدولت 75 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے۔ آلراؤنڈر اسفند مہران نے 9 چوکوں کی مدد سے ناٹ آؤٹ 71 رنز ...
مزید پڑھیں »ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی رواں سال دسمبر میں کھیلی جائیگی
ایشین ہاکی فیڈریشن نے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کی نئی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا چھٹا ایڈیشن پہلے نومبر 2020 میں کھیلا جانا تھا مگر کووڈ کی وجہ سے پہلے اس ایڈیشن کو مارچ 2021 پھر اکتوبر2021 اور اس کے بعد دسمبر تک ملتوی کردیا گیا تھا۔ اب ایک بار پھر اس ایونٹ کی نئی تاریخوں ...
مزید پڑھیں »