پرائڈ آف کراچی ہاکی میچ میں پریذیڈنٹ الیون نے پیٹرن الیون کو 1-4 سے شکست دیدی

کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پرائڈ آف کراچی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا، کے ایچ اے ہاکی کمپلیکس گلشن اقبال میں منعقدہ تقریب کی خاص بات شہر قائد سے تعلق رکھنے والے ہاکی اولمپیئنز اور سابق و موجودہ انٹرنیشنل اور نیشنل کھلاڑیوں کی شرکت تھی، تقریب میں شریک تمام اولمپئنز اور انٹرنیشنل کھلاڑیوں نے اسٹیج پر بیٹھنے کے بجائے اسٹیج کے سامنے بیٹھ کر اظہار یک جہتی کا شاندار مظاہرہ کیا، ڈاکٹر جنید علی شاہ نے کے ایچ اے کے سیکریٹری حیدر حسین کو ان کے خدمات کے اعتراف میں ایک لاکھ روپے کیش انعام سے نوازا،


اس موقع پر پرائڈ آف کراچی کے ایچ اے پریزیڈنٹ الیون اور پرائڈ آف کراچی کے ایچ اے پیٹرن انچیف الیون کے درمیان برقی قمقموں کی روشنی میں نمائشی ہاکی میچ کا بھی انعقاد کیا گیا، پریزیڈنٹ الیون نے انٹرنیشنل ہاکی پیلئر رضوان خان کی شاندار ہیٹرک کے باعث پیٹرن انچیف الیون کو 1-4 سے شکست دیکر میچ اپنے نام کرلیا، فاتح ٹیم کی جانب سے چوتھا گول سمیر سلیم جبکہ مخالف ٹیم کی جانب سے ہونے والا واحد گول رانا نزاکت نے کیا،

پرائڈ آف کراچی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سندھ کی صوبائی وزیر برائے ترقی نسواں اور پی ایچ ایف ویمنز ونگ سندھ کی جی ایم سیدہ شہلا رضا کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کے دروازے ہاکی کے ہیروز کے لئے ہر وقت کھلے ہیں، وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ تمام کھیلوں کے ساتھ قومی کھیل ہاکی پر خصوصی توجہ دے رہے پیں، عبد الستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کی تعمیر نو اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے، کے ایچ اے کو آباد کرنے کئے ڈاکٹر جنید علی شاہ اور حیدر حسین کی کاوشیں قابل تعریف ہیں، حیدر حسین نے ثابت کردیا کہ حلات چاہے جیسے بھی ہو لگن سچی اور جذبہ جوان ہو تو کامیابی مل ہی جاتی ہے تاہم ہماری منزل ہاکی مکمل بحالی اور کامیابی کے سفر کا اغاز ہے،

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے کوآرڈینیٹر و کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکریٹری حیدر حسین نے کہا کہ پانچ سال قبل ہاکی کے لئے بنجر اور شادی بیاہ کی تقریبات کے لئے اباد جگہ اج ایک مکمل شاندار اسپورٹس کمپلیکس بن چکا ہے، جبکہ توسیعی منصوبہ زیر غور ہے، جس کے لئے وہ حکومت سندھ اور سیکریٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئر سید امتیاز علی شاہ خاص کر چیف انجینئر محکمہ کھیل اسلم مہر کے شکر گزار ہیں، ہمیں کسی عہدے کا کوئی لالچ نہیں تاہم اب کراچی میں جعلی کلبز کی سیاست کسی صورت برداشت نہیں کریں گے، وہی کلب ایکشن میں نظر آئیں گے جو کھلاڑیوں کا ایک مکمل پول رکھتے ہیں، ہماری خواہش پی ایچ ایف کے ویژن کے مطابق ہاکی کی بحالی ہے تاہم اس کے لئے کراچی کے اولمپئنز اور سابق انٹرنیشنل کھلاڑیوں کو اپنا قیمتی وقت کے ایچ اے کو دینا ہوگا،۔ ہاکی کے میدانوں میں سبز ہلالی پرچم سربلند کرنے والے اور گرین شرٹس زیب تن کرنے والے ہمارا فخر ہیں، آج جس طرح اولمپئنز اور انٹرنیشنل کھلاڑی نوجوان کھلاڑیوں کے ساتھ ایک ساتھ بیٹھے ہیں وہ ہاکی کے روشن مستقبل کی نوید ہے تاہم اس سلسلے کو جاری رہنا چاہئے، اب وقت اگیا پے کہ ماضی کی طرح ایک بار پھر قومی ٹیم میں کراچی کی بھرپور نمائندگی ہو۔۔۔۔۔۔۔۔


کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے پیٹرن انچیف میجر جنرل ریٹائرڈ ستارہ امتیاز ملٹری طارق حلیم سوری کا کہنا تھا کہ ہم ہوں یا نہ ہوں ہاکی کی بحالی کا مشن جاری رہے گا، حیدر حسین اپنی ذات میں کراچی ہاکی کے لئے ون مین آرمی کا کردار ادا کررہے پیں، کلب ہاکی ہی کامیابی کی کنجی ہے، یہ ہی وجہ ہے کہ کے ایچ اے کی پوری توجہ کلب ہاکی کے فروغ پر مرکوز ہے،


کے ایچ اے کے صدر ڈاکٹر جنید علی شاہ کا کہنا تھا کہ پانچ سال قبل صدارت سنبھالی تو کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس چند افراد کے لئے آمدنی کا مرکز تھا، ہاکی کے بجائے شادی بیاہ سمیت دیگر تقریبات کے انعقاد کے ساتھ یہاں کار پارکنگ والوں کا راج تھا ایک گروپ نے تجارتی مقاصد کے لئے یہاں درجنوں دوکانیں بنانے کا منصوبہ بنا رکھا تھا تاہم قانون نافذ کرنے والے اداروں اور حیدر حسین کی انتھک محنت اور جدوجہد کے باعث آج کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس پورے پاکستان کے ایک مثال بن چکا ہے، پرائڈ آف کراچی کے اجتماع میں اولمپئنز اور سابق انٹر نیشنل کھلاڑیوں کا ہاکی کی بحالی کے ایچ اے کی چھتری تلے ایک پلیٹ فارم پہ متحد ہونا ہماری سچی اور پر خلوص کاوشوں کا نتیجہ ہے، حیدر حسین کی سیکریٹری کی حیثیت سے خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ان کے شبانہ روز محنت کے باعث ہی اج گلشن اقبال میں قائم کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس ہاکی کے گلشن میں تبدیل ہوچکا ہے، انہوں نے حیدر حسین کی خدمات کے اعتراف میں انہیں ایک لاکھ روپے کیش انعام سے نوازا،ڈاکٹر جنید نے مزید کہا کہ کے ایچ اے کی آباد کاری اور نوجوان کھلاڑیوں کی تربیت میں سابق اولمپئنز حنیف خان اور سمیع اللہ کی خدمات کو کسی صورت نظر انداز نہیں کر سکتے۔ حنیف خان روز اول سے مستقل بنیادوں پر جس طرح کے ایچ اے میں جونیئرز کی سرپرستی کررہے ہیں اس پر انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ کے ایچ اے کمپلیکس کو تجارتی مقاصد کے لئے استعمال کرنے والے جان لیں میرے ہوتے ہوئے ان منصوبہ کبھی بھی کامیاب نہیں ہوسکتا۔
کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے چیئرمین اور پی ایچ ایف کے سابق خزانچی گلفراز احمد خان المعروف گلو بھائی نے پرائڈ آف کراچی کے اجتماع سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کے ایچ اے کی خواہش ہے کہ پورے ملک میں ہاکی کلچر ایک بار پھر عام ہو جائے، جب ڈاکٹر جنید اور حیدر حسین کے ساتھ کے ایچ اے کی بحالی کے لئے کام کا اغاز کیا تو اولمپئنز اور انٹرنیشنل کھلاڑی مختلف تحفظات کا شکار تھے لیکن آج کراچی والے ایک پلیٹ فارم پر متحد ہیں، کراچی والے آگے آئیں ہم پرائڈ آف کراچی والوں کی زیر نگرانی کام کرنے کے لئے تیار ہیں

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
Link Situs Toto Slot
xx1toto, situs toto, tabel shio
Situs Scatter Hitam Mahjong Wins 3
xx1toto
xx1toto, situs toto slot, bandar togel
situs toto slot
scatter hitam, black scatter, mahjong wins 3
mahjong scatter
situs toto
black scatter, mahjong wins 3
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
slot gacor bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d slot gacor
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d login
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
bacan4d toto terpercaya
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam
ts77casino
ts77casino
tabel shio 2025
bacan4d
akun slot bet 400
bacan4d slot gacor toto
instagram bacansports
situs toto
bacan4d slot toto
scatter hitam
scatter hitam
slot bet kecil
bacansports taruhan bola
slot gacor
Demo Slot
Situs Toto
toto togel
Toto slot gacor
slot gacor bett 200
situs toto
situs toto
bacan4d scatter hitam 2025
bacan4d slot bet 300
bacansport