لاہور(رفیق خان سے)پاکستان ریلوےکےچئیرمین نے ایف ائی ایچ کوالیفائی امپائرزاورایجوکیٹر راشد محمود بٹ کو سپورٹس بورڈ کا نائب صدر لگانے کی منظوری دے دی۔۔تفصیلات کے مطابق ریلوے انتظامیہ نے مذکورہ خالی عہدہ پرتین نام بھجوائے تھے۔پاکستان ریلوے کے وزیر۔۔۔۔ اعظم صواتی نے راشد محمود بٹ کی کھیلوں میں جاندار سی وی کو دیکھتے ہوئے۔انھیں انٹر ویو کے لئے چن لیا۔کامیابہ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 اکتوبر, 2021
ذیشان ملک پی سی بی انٹی کرپشن کوڈ کے تحت معطل
پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج ناردرن کرکٹ ایسوسی ایشن کے ذیشان ملک کو پی سی بی انٹی کرپشن کوڈ کے آرٹیکل 4.7.1کے تحت عارضی طور پر معطل کر دیا ہے ،وہ پی سی بی انٹی کرپشن یونٹ کی تحقیقات مکمل ہونے تک کسی قسم کی کرکٹ کی سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکتے۔ آرٹیکل 4.7.1: (a) اگر پی سی بی ...
مزید پڑھیں »ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال سے پاکستان کے عوام ایک عظیم سائنسدان سے محروم ہو گئے.زاہب کمال خان
امریکہ(نمائندہ خصوصی)سکواش کے مقابلوں میں پاکستان کا نام روشن کرنے والی خاتون اسکواش پلیئر زاہب کمال خان نے کہا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کیے انتقال سے پاکستان کے عوام ایک عظیم ایٹمی سائنسدان سے محروم ہو گئے جو قابل افسوس ہے انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نہ صرف ایک سائنسدان تھے بلکہ ایک معلم اور عالم اسلام کے ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا ہاکی لیگ تنازعات کا شکار ہو گئی
پشاور (سپورٹس رپورٹر) ڈائریکٹوریٹ سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام جاری خیبر پختونخوا ہاکی لیگ خیبر پختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کے کرتا دھرتائوں اور آرگنائزنگ کمیٹی کے فیصلوں کے باعث تنازعات کا شکار ہوگئی اور دوسرے سیمی فائنل میں ٹرائبل لائنز کے خلاف پشاورفالکنز کے خلاف پینلٹی کارنر دینے کے امپائر کے فیصلے پر ٹرائبل لائنز نے احتجاج کیا ریویو ...
مزید پڑھیں »