روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 19 اکتوبر, 2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،بنگلہ دیش نے عمان کو اہم میچ میں شکست دیدی

بنگلادیش نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے اہم میچ میں عمان کو شکست دے دی جس کے ساتھ ہی ورلڈکپ کے اگلے راؤنڈ میں پہنچنے کی اس کی امیدیں بھی برقرار ہیں۔الامارات کرکٹ گراؤنڈ مسقط میں کھیلے گئے اس میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،اسکاٹ لینڈ نے پاپوانیوگنی کو 17 رنز سے شکست دے دی

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کے پانچویں میچ میں اسکاٹ لینڈ نے پاپوانیوگنی کو  17 رنز سے شکست دے دی۔ٹی 20 ورلڈکپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں اسکاٹ لینڈ کے کپتان نے ٹاس جیت کر پاپوانیوگنی کو فیلڈنگ کرنے کا موقع دیا۔ اسکاٹ لینڈ کی ٹیم نے مقرررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ،کراچی یونائیٹڈ نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو 0-1 سے ہرا دیا

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام جاری 13ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں کراچی یونائیٹڈ نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو ایک سخت مقابلے کے بعد 0-1 گول سے ہرا دیا ہے۔ میچ کے صوبائی وزیر راجہ راشد حفیظ مہمان خصوصی تھے جن کا دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے تعارف کروایا گیا۔ اس موقع پر چیئرمین ڈسٹرکٹ فٹ بال ...

مزید پڑھیں »

13 ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں پاکستان واپڈا کی کامیابی

13 ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں پاکستان واپڈا کی کامیابی جبکہ سوئی سدرن گیس کمپنی اور پاکستان آرمی کی ٹیموں کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے گول کیپر احسان اللہ کو پاکستان آرمی اور ایس ایس جی سی کے میچ کے دوران اچھی کارکردگی دکھانے پرسابق انٹرنیشنل گول کیپر جمشید رانا ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،وارم میچ میں پاکستان نے دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی

مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے وارم اپ میچ میں پاکستان نے دفاعی چیمپیئن ویسٹ انڈیز کو 7 وکٹوں سے باآسانی شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے اس میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ قومی ٹیم کے تقریباً تمام ہی اہم بولرز نے اس پریکٹس میچ کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،سری لنکا نے نمیبیا کو 7 وکٹوں سے باآسانی شکست دیدی

مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے کوالیفائر راؤنڈ کے ایک میچ میں سری لنکا نے نمیبیا کو 7 وکٹوں سے باآسانی شکست دیدی۔ ابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر نمیبیا کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے والی نمیبیا کی ٹیم اپنے پہلے ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،آسڑیلیا،جنوبی افریقہ اور بھارت کی وارم اپ میچوں میں کامیابیاں

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شریک ٹیموں کے وارم اپ میچز بھی جاری ہیں، آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 3 وکٹوں سے ہرادیا، جنوبی افریقا نے افغانستان کو 41 رنز سے جبکہ بھارت نے انگلینڈ کو 7 وکٹوں سے زیر کیا۔دبئی میں کھیلے گئے وارم اپ میچ میں انگلینڈ نے بھارت کے خلاف 5 وکٹ پر 188 ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم ٹرافی کا آغاز بدھ سے ہو گا

قومی ٹی 20 کی کامیاب تکمیل کے بعد ، 2021-22 سیزن اگلے مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔ ملک کا پریمیئر کرکٹ ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی بدھ 20 اکتوبر سے شروع ہو رہا ہے۔ قائد اعظم ٹرافی میں شرکت ڈومیسٹک کرکٹرز کے لیے باعث فخر ہے اس ٹورنامنٹ نے ریڈ بال اسٹارز تیار کیے ہیں جو گولڈن سٹار پہن کر ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

ابوظبی ٹی 10میں شامل 32کھلاڑی اپنے اپنے ملکوں کی طرف سے آئی سی سی ورلڈ کپ کھیلیں گے

نواز گوہر دنیا کے بڑے کرکٹ ایونٹ آئی سی سی مینز ٹی20ورلڈ کا آغاز ہو چکا ہے اور یہ ٹورمنٹ 14نومبر تک جاری رہے گے جس میں دنیائے کرکٹ کی ٹیمیں شامل ہیں آئی سی سی کے اس بڑے ایونٹ کے بعد متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی میں 19نومبر سے4دسمبر تک دنیا کے تیز ترین کرکٹ فارمیٹ کا انعقاد ...

مزید پڑھیں »

انڈر16 ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ اختتام پذیر

پشاور( سپورٹس رپورٹر ) انڈر 16 ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ اختتام پذیر ، ہارون نے اریب کو تین دو سے شکست دیکر پشاور ڈسٹرکٹ انڈر 16 ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا، اختتامی تقریب میںشبانہ ارشد نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ا ن کے ہمراہ صوبائی ٹیبل ٹینس ایسوس ایشن کے سینئر نائب صدر کفایت اﷲ ، ...

مزید پڑھیں »