روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 26 اکتوبر, 2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان نے کیویز کو شکست دیدی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں پاکستان کی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دی، پاکستان کی جیت میں اہم کردار فاسٹ بائولر حارث رئوف کی چار وکٹوں، نوجوان بلے باز آصف علی کی 27 رنز ناٹ آئوٹ اننگز اور تجربہ بلے باز شعیب ملک کی 27 ...

مزید پڑھیں »

ابوظبی ٹی 10 لیگ کا سکائی نیٹ کے ساتھ معاہدہ

ابوظبی ٹی 10 لیگ اب سکائی نیٹ 247 ڈاٹ نیٹ پر بھی پیش کی جائے گی کیونکہ اب یہ لیگ کا آفیشنل پریزنٹر پارٹنر بن گیا ہے۔ ابوظبی ٹی 10 لیگ کو ایک نیا پلیٹ فارم ملنے سے امید ہے کہ شائقین تک رسائی میں اضافہ ہوگا ۔ اس موقع پر ٹی 10 سپورٹس مینجمنٹ کے چیئرمین شجیع الملک کاکہنا ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کیلئے 135 رنز کا ہدف دیدیا

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے سپر 12 مرحلے کے اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 135 رنز کا ہدف دے دیا۔ شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے اس میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔  نیوزی لینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں ...

مزید پڑھیں »

افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان میچ سے قبل قومی ترانہ سن کر آبدیدہ ہو گئے

افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد نبی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنے پہلے میچ کے آغاز سے قبل گرانڈ میں قومی ترانہ سن کر آبدیدہ ہوگئے۔گزشتہ روز شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں افغانستان اور اسکاٹ لینڈ کے مابین میچ شروع ہونے سے قبل دونوں ٹیموں کا قومی ترانہ بجایا گیا۔افغانستان کا قومی ترانہ ختم ہوا تو افغان کرکٹ ٹیم کے ...

مزید پڑھیں »

افغانستان کی ٹیم بڑی ٹیموں کیلئے پریشانی کا باعث بن سکتی ہے، شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں افغانستان ٹیم بڑی ٹیموں کے لیے مشکلات پیدا کرسکتی ہے۔شاہد آفریدی نے افغانستان کی ٹیم کی اسکاٹ لینڈ کیخلاف شاندار برتری پر تعریف کرتے ہوئے کہا کہ میچ میں افغانستان کی کارکردگی شاندار رہی، اس ٹیم میں کچھ سنجیدہ میچ ونر، معیاری بلے باز ...

مزید پڑھیں »

انشا اللہ ٹیم مزید بہتر نتائج دے گی، راشد خان

افغانستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان کھلاڑی اور لیگ سپنر راشد خان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شاندار کامیابی سمیٹنے پر کہنا ہے کہ سکاٹ لینڈ کیخلاف میچ میں ہماری جیت قوم کے مسکرانے کی وجہ بنی۔انہوں نے ٹوئٹر پر میچ کی کچھ تصاویر شیئر کیں اورقوم کے نام پیغام میں لکھا کہ سب لوگوں کو زبردست آغاز مبارک ہو، مجھے ...

مزید پڑھیں »

کھیل پاکستان بھارت کو قریب لاتے ہیں، ثانیہ مرزا

معروف بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کا ٹی 20ورلڈ کپ میں ہونے والیپاک بھارت میچ کے بارے میں کہنا ہے کہ کھیل دونوں ملکوں کو قریب لاتے ہیں۔ثانیہ مرزا نے اپنی انسٹا سٹوری پر آئی سی سی کے آفیشل انسٹا اکائونٹ سے ایک ویڈیو پوسٹ شیئر کی ہے ، جس میں پاکستانی کرکٹر ...

مزید پڑھیں »

معروف اسلامی سکالر اسماعیل ابن موسیٰ مینک بھی پاکستانی ٹیم کی جیت پر خوش

زمبابوے کے مشہور اسلامی اسکالر اسماعیل ابنِ موسی مینک کی جانب سے پاکستان کی بھارت کے خلاف تاریخی فتح پر خوشی کا اظہار کیا گیا ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سلسلے میں جاری میچز کے دوران 24 تاریخ کو پاکستان بمقابلہ بھارت میچ ہوا، اس میچ میں پاکستان کی جانب سے بھارت کو تاریخی شکست کا مزا چکھایا گیا جس ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، آج پاکستان اور نیوزی لینڈ کا ٹکرائو

اختر علی خانپاکستان کرکٹ ٹیم نے اتوار کی رات شاندار کار کردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے روایتی حریف بھارت کو ایک یکطرفہ مقابلے کے بعد دس وکٹوں سے شکست دیکر ٹی ٹوئنٹی عالمی کپ مقابلوں میں فتح کے ساتھ آغاز کردیا ہے، تاہم یہ بات ذہن میں رہے کہ یہ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ تھا اور ٹرافی تھامنے تک پاکستان ...

مزید پڑھیں »