روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 29 اکتوبر, 2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان افغانستان کو شکست دیکر سیمی فائنل میں داخل

پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنی کامیابیوں کے تسلسل کو جاری رکھتے ہوئے تیسرے میچ میں بھی افغانستان کی ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد پانچ وکٹوں سے شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے جگہ پکی کرلی ہے، پاکستان کی جیت میں ایک بار پھر اہم کردار محمد آصف کی جارحانہ اننگز کا رہا جنہوں نے مشکل وقت ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز کی پہلی جیت

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلہ دیش کو 3رنز سے شکست دے دی۔شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بالنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا۔ویسٹ انڈیز کے اوپنرز ٹیم کو اچھا آغاز فراہم نہ کر سکے اور دونوں بلے باز کرس ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،افغانستان کا ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے گروپ 2 میں افغانستان نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں افغانستان کے کپتان محمد نبی نے ٹاس جیت کر  پاکستان کو فیلڈنگ کی دعوت دے دی ہے ۔ واضح رہے کہ پاکستان نے گروپ 2 ...

مزید پڑھیں »

انٹر سکول کرکٹ ٹورنامنٹ، نحقی نے ضلع پشاور کا فائنل جیت لیا

پشاور( سپورٹس رپورٹر)گورنمنٹ سینیٹینل ماڈل ہائیر سیکنڈری سکول نحقی نے گورنمنٹ سکول بشیر آباد کو 61 رنز شکست دیکر انٹر سکول کرکٹ ٹورنامنٹ ضلع پشاور کا فائنل جیت لیا، فاتح ٹیم اب ضلع چارسدہ کی فاتح ٹیم کا مقابلہ کرے گی۔ اسلامیہ کالج گرائونڈ پر کھیلے گئے فائنل میں پہلے کھیلتے ہوئے نحقی سکول نے مقررہ 30 اوورز میں 227 ...

مزید پڑھیں »

نیشنل ویمن والی بال چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے خیبرپختونخوا کی ٹیم کل روانہ ہوگی ، خالد وقار

پشاور( سپورٹس رپورٹر)پاکستان والی بال فیڈریشن کے زیراہتمام دو نومبر سے کراچی میں شروع ہونے والی نیشنل ویمنز والی بال چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے خیبرپختوا کی ٹیم کل31 اکتوبر کو روانہ ہوگی ،خیبرپختونخوا والی بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل خالد وقار چمکنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان والی بال فیڈریشن کے زیراہتمام دو سے ...

مزید پڑھیں »

کھیلوں کی سہولیات، 116 سکیمیں مکمل کر لی گئی ہیں ،مراد علی

پشاور( سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں کھیلوں کے میدانوں کوآباد رکھنے سے لیکر کھلاڑیوں کی بہترین سہولیات بہم پہنچانے کے وعدوں کا ایفا کردیا ،وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ویژن کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی ہدایت پر محکمہ کھیل خیبرپختونخوا کے میگا پراجیکٹ کھیلوں کی ایک ہزار سہولیات پر کام تیز ی سے جاری ہے ...

مزید پڑھیں »

پیس گروپ آف سکولز اینڈ کالجزبوائز رسہ کشی مقابلے چارسد ہ لائنز نے جیت لئے

پشاور( سپورٹس رپورٹر) پیس گروپ آف سکولز اینڈ کالجزبوائز رسہ کشی مقابلے چارسد ہ لائنز نے جیت لئے، فائنل میں چارسدہ لائنز نے کنگز کو دو ایک سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی ، واریئرز نے تیسری پوزیشن حاصل کی ، خیبرپختونخوا رسہ کشی ایسوسی ایشن کے تعاون سے پیس گروپ آف سکولز اینڈ کالجز رسہ کشی مقابلے چارسد ...

مزید پڑھیں »

پاکستان بھارت کی ٹیموں کے درمیان فائنل دیکھ رہا ہوں، مدثر نذر

سابق ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر کا کہنا ہے کہ ابھی ٹورنامنٹ شروع بھی نہیں ہوا تھا تو میں نے کہا تھا کہ پہلے پاک بھارت میچ کا نتیجہ خواہ کچھ بھی ہو پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں فائنل میں ٹکرا سکتی ہیں اور اب میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ۔۔۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاندار ٹکرائو آج ہوگا

اختر علی خانجاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ میں پاکستان کی ٹیم جس نے اپنے پلے دونوں میچوں میں روایتی حریف بھارت اور نیوزی لینڈ کیخلاف کامیابیاں سمیٹی ہیں کا آج مقابلہ ایک اور مضوط اور غیر متوقع نتائج دینے والی ٹیم افغانستان کے ساتھ ہوگا، گو کہ پاکستان کی ٹیم اپنے پہلے دونوں میچ جیتے ہیں اور جیتے بھی دنیا کی ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ۔۔ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش ٹیمیں پہلی جیت کی متلاشی

اختر علی خان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج پہلا میچ دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائیگا، دونوں ٹیمیں اب تک ٹورنامنٹ میں کامیابی حاصل کرنے میں ناکام ہیں اور آج دونوں ہی اپنی پہلی جیت کیلئے میدان میں اتریں گی، فاتح کون ہوتا ہے یہ تو آنے والا وقت بتائے گا تاہم اگر دونوں ...

مزید پڑھیں »