ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2021

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،آسڑیلیا،جنوبی افریقہ اور بھارت کی وارم اپ میچوں میں کامیابیاں

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شریک ٹیموں کے وارم اپ میچز بھی جاری ہیں، آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو 3 وکٹوں سے ہرادیا، جنوبی افریقا نے افغانستان کو 41 رنز سے جبکہ بھارت نے انگلینڈ کو 7 وکٹوں سے زیر کیا۔دبئی میں کھیلے گئے وارم اپ میچ میں انگلینڈ نے بھارت کے خلاف 5 وکٹ پر 188 ...

مزید پڑھیں »

قائد اعظم ٹرافی کا آغاز بدھ سے ہو گا

قومی ٹی 20 کی کامیاب تکمیل کے بعد ، 2021-22 سیزن اگلے مرحلے میں داخل ہوچکا ہے۔ ملک کا پریمیئر کرکٹ ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی بدھ 20 اکتوبر سے شروع ہو رہا ہے۔ قائد اعظم ٹرافی میں شرکت ڈومیسٹک کرکٹرز کے لیے باعث فخر ہے اس ٹورنامنٹ نے ریڈ بال اسٹارز تیار کیے ہیں جو گولڈن سٹار پہن کر ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

ابوظبی ٹی 10میں شامل 32کھلاڑی اپنے اپنے ملکوں کی طرف سے آئی سی سی ورلڈ کپ کھیلیں گے

نواز گوہر دنیا کے بڑے کرکٹ ایونٹ آئی سی سی مینز ٹی20ورلڈ کا آغاز ہو چکا ہے اور یہ ٹورمنٹ 14نومبر تک جاری رہے گے جس میں دنیائے کرکٹ کی ٹیمیں شامل ہیں آئی سی سی کے اس بڑے ایونٹ کے بعد متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی میں 19نومبر سے4دسمبر تک دنیا کے تیز ترین کرکٹ فارمیٹ کا انعقاد ...

مزید پڑھیں »

انڈر16 ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ اختتام پذیر

پشاور( سپورٹس رپورٹر ) انڈر 16 ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ اختتام پذیر ، ہارون نے اریب کو تین دو سے شکست دیکر پشاور ڈسٹرکٹ انڈر 16 ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا، اختتامی تقریب میںشبانہ ارشد نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔ا ن کے ہمراہ صوبائی ٹیبل ٹینس ایسوس ایشن کے سینئر نائب صدر کفایت اﷲ ، ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخواکرکٹ کپ چیلنجرز وقاص الیون کوہا ٹ نے اپنے نام کرلیا

پشاور(سپورٹس رپورٹر)سربند باڑہ کے ارمان کرکٹ گراونڈ پرکھیلاگیا خیبرپختونخواکرکٹ کپ چیلنجرز وقاص الیون کوہا ٹ نے اپنے نام کرلیافائنل میں آفریدی فائٹرز حیات آباد کی ٹیم کوکانٹے دارمقابلے کے بعد پانچ رنز سے شکست کاسامنا کرناپڑا د پہلے کھیلتے ہوئے و قاص الیون کوہا ٹ نے مطلوبہ بارہ اوورز میںپانچ وکٹوں کے نقصا ن پر115رنز بنائے جواب میں آفریدی فائٹرز ...

مزید پڑھیں »

فٹسال اوربیڈمنٹن بوائز گرلز ٹیمیں پشاورپہنچ گئیں

پشاور(سپورٹس رپورٹر)کوئٹہ میں منعقدہونے والی بین الاصوبائی بیڈمنٹن اورفٹسال انڈر16گرلز اورانڈر17بوائز مقابلون مین شرکت کے بعدصوبہ خیبرپختونخواکی ٹیمیں واپس پشاورپہنچ گئی ہیں۔بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے ایونٹ میں دوسری جبکہ فٹسال کی پوزیشن چوتھی رہی۔15تا17اکتوبر تک منعقدہونے مقابلوں میںچاروں صوبوں،کشمیر اورگلگت بلتستان کے بوائز وگرلز کھلاڑیوں نے حصہ لیاتھابیڈمنٹن ایونٹ کافائنل پنچاب نے جیتاکے پی کی پوزیشن دوئم رہی جبکہ فٹسا ل ...

مزید پڑھیں »

خدا کے واسطے سائیکلنگ کو مزید تباہی سے بچایا جائے،سید نزاکت علی شاہ

سید نزاکت علی شاہ انڑ نیشنل سائیکلنگ کوچ انڑ نیشنل سائیکلسٹ نے کہا ہے کہ نام نہاد نیشنل سائیکلنگ چمپئن شپ جس میں کوئی ڈیپارٹمنٹ حصہ نہیں لے رہا اور نہ ہی کوئی صوبائی سائیکلنگ ایسوسیشن حصہ نہیں لے رہا ہے تو پھر نیشنل سائیکلنگ چمپئن شپ کا نام کیوں دیا جارہا ہے۔ ان لوگوں نے سائیکلنگ کے کھیل کو ...

مزید پڑھیں »

کے ایچ اے انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ کا تیسرا روز فارورڈ کے نام رہا

کے ایچ اے انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ کا تیسرا روز فارورڈ کے نام رہا، مجموعی طور پر چار میچز میں ہونے والے 33 گول نے مختلف کلبز کی چیمپئن شپ کے لئے کی جانے والی تیاری کی پول کھول دی، حنیف خان الیون نے عمران خان کی شاندار اور چیمپئن شپ کی تیز ترین ہیٹرک کے باعث الصغیر ہاکی ...

مزید پڑھیں »

قومی ٹیم کے کھلاڑی اپنی سو فیصد سے کارکردگی سے ٹی ٹوٸنٹی ورلڈ کپ میں جیت میں اہم کردار ادا کریں ،رومان رٸیس

کراچی۔ (اسپورٹس رپورٹر)  ذاکر کھتری میموریل  ٹوٸینٹی20 لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پی آٸ بی اسپورٹس اور جناح اسپورٹس نے اپنے میچزجیت لئے۔ یوبی ایل اسپورٹس کمپلکس گراٶنڈ پرکھیلے گئے پہلے میچ پی آٸ بی اسٹار نے تارا اسپورٹس   کو انتہاٸ دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے می 2 وکٹوں سے ہرا دیا۔  قبل ازیں مہمان خصوصی نیشنل T-20 میں ہیٹرک کرنے ...

مزید پڑھیں »

سکس اے سائیڈ فٹ سال ٹورنامنٹ ڈوڈہ ایف سی کے نام

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس اینڈ ایجوکیشنل ٹیکنالوجیز کے زیراہتمام کراچی ہاکی ایسوسی ایشن اسپورٹس کمپلیکس میں سکس اے سائیڈ فٹ سال بوائزٹورنامنٹ کھیلا گیا۔ ٹورنامنٹ کا افتتاح مہمان خصوصی سیف اللہ بلیدی لیگل ایڈوائزر مارکیٹنگ ایگرکلچرز ڈپارٹمنٹ نے کیا، ٹورنامنٹ میں کل آٹھ ٹیموں نے حصہ لیا، لیگ گروپ میچوں ریڈ آرمی، گلشن سوکر، انس الیون اور ڈوڈہ ایف بہترین ...

مزید پڑھیں »