ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اکتوبر 2021

عمر اکمل امریکا چلے گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم سے باہر قومی کرکٹر عمر اکمل امریکا چلے گئے ہیں۔کرکٹر عمر اکمل ہمیشہ سے خبروں میں رہتے ہیں اور اب ان کے حوالے سے خبر یہ ہے کہ وہ امریکا چلے گئے ہیں۔ اس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغا م میں کیا۔ عمر اکمل نے ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا ہے ...

مزید پڑھیں »

سرباز خان دھاولاگیری چوٹی سر کرنے والے پہلے پاکستانی کوہ پیما بن گئے

پاکستانی کوہ پیما سِرباز خان نے نیپال کی دھاولاگیری چوٹی کو سر کرلیا،  وہ 8167 میٹر بلند دھاولاگیری سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں۔ پاکستانی کوہ پیما سِرباز خان نے نئی تاریخ رقم کردی اور نیپال کی دھاولاگیری چوٹی کو بھی سر کرلیا۔ وہ 8167 میٹر بلند دھاولاگیری چوٹی سر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔ انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

امام الحق باؤنڈری بورڈ سے ٹکراکر زخمی

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں بلوچستان کے کپتان امام الحق باؤنڈری بورڈ سے ٹکراکر زخمی ہوگئے۔راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں میچ کے دوران بلوچستان کے کپتان امام الحق انجری کاشکار ہوئے ہیں۔ امام الحق فیلڈنگ کرتے ہوئے باؤنڈری بورڈز سے ٹکراگئے جس کے بعد انہیں اسٹریچر پر گراؤنڈ سے باہرلےجایاگیا۔امام الحق کی انجری سے متعلق فی الحال ...

مزید پڑھیں »

رمیز راجہ کا صوبائی ٹیموں کے کوچز کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے صوبائی ٹیموں کے کوچز کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہارکرتے ہوئے انہیں مستقبل میں کسی بھی قسم کی امید نہ رکھنے سے آگاہ کردیا۔ پہلے کوچ مصباح الحق اور وقار یونس کااستعفیٰ، پھر چیف ایگزیکٹو وسیم خان کے استعفے کے بعد نئے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے 6 صوبائی ...

مزید پڑھیں »