سوات ۔ خیر الرحمٰن میموریل ہاکی چیمپئن شپ کے ایک اور میچ کا فیصلہ ہو گیا

سوات ۔ خیر الرحمٰن میموریل ہاکی چیمپئن شپ کے ایک اور میچ کا فیصلہ ہو گیا

پہلے خیرالرحمن میموریل ہاکی ٹورنامنٹ سوات ہاکی اسٹروٹرف پر جاری ہے گزشتہ روز ایک اور میچ کا فیصلہ ہو گیا سوات آسٹرو ٹرف پر سوات الیون مینگورہ اور سوات زلمی کے درمیان کھیلاگیا

جو سوات الیون نے 2 کے مقابلے میں 4 گول سے جیت لیا دونوں ٹیموں نےبہترین کھیل کا مظاہرہ کیا میچ کے مہمان خصوصی چیئرمین سوات ہاکی ایسوسی ایشن محمد عباس خان تھے

ان کے ساتھ صدر سوات ہاکی ایسوسی ایشن ڈاکٹر ظفر علی خان سیکرٹری DHA سوات موسی خان اور ملک وادان آمیرسیاب خپل کور کے اختر علی پیر گل

خادم خان سپین دادا افضل خان عرفان خان اورتماشائیوں کی کثیر تعداد بھی گراونڈ میں موجود تھی ۔چھ جنوری سے شروع ہاکی ٹورنامنٹ میں سوات کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہے۔۔

 

error: Content is protected !!