روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 نومبر, 2021

لنکا پریمیئر لیگ 2021 کے کھلاڑیوں کے ڈرافٹ میں شاہد آفریدی، کرس گیل، عرفان پٹھان شامل

لنکا پریمیئر لیگ 2021 کے دوسرے ایڈیشن کے لئے 9 نومبر 2021 کو کھلاڑیوں کے ڈرافٹ کے عمل کا آغاز ہوگا۔ اس میں عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی جیسے شاہد آفریدی، عرفان پٹھان اور کرس گیل شامل ہوں گے۔ لنکا پریمیئر لیگ کی جانب سے اس عمل میں مجموعی طور پر 300 غیرملکیوں سمیت 600 کھلاڑی حصہ لیں گے۔ یہ تقریب ...

مزید پڑھیں »

یوتھ ہاکی کلب بلور نے ایچ اے انٹر کلب ہاکی چیمپین شپ جیت لی

یوتھ ہاکی کلب بلوز نے کراچی گلیڈی ایٹر کو 0-6 سے شکست دیکر کے ایچ اے انٹر کلب ہاکی چیمپین شپ جیت لی، فاتح ٹیم کے عبدالرحمن میچ کے بہترین کھلاڑی، زین العابدین چیمپئن شپ کے ایمرچنگ پیلئر اور حارث نصیر ایونٹ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے، فائنل کے مہمان خاص قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپیئن احمد عالم ...

مزید پڑھیں »

یوفون فٹ بال کپ ٹورنامنٹ کا بیک وقت بلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں آغاز

ملک کے مقبول یوفون فٹ بال کپ ٹورنامنٹ کا بیک وقت بلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں آغاز ہوگیا۔ ملک کے دو صوبوں میں ایک ساتھ شروع ہونے والے اس ٹورنامنٹ میں ایک سو چالیس سے زائد ٹیموں میں شامل دو ہزار سے زائد نوجوان کھلاڑی ٹائٹل کے حصول کے لیے آمنے سامنے ہونگے۔ ٹورنامنٹ کا بلوچستان ایڈیشن اپنی نوعیت کا ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،بھارت نے سکاٹ لینڈ کو شکست دیکر اپنا رن ریٹ نیوزی لینڈ،افغانستان سے بہتر کرلیا

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں بھارت نے اسکاٹ لینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست دیکر گروپ 2 میں اپنا رن ریٹ ، پاکستان ،افغانستان اور نیوزی لینڈ سے بہتر کرلیا۔ بھارت کوگروپ 2 میں پاکستان، افغانستان اور نیوزی لینڈ سے اپنا نیٹ رن ریٹ بہتر کرنے کیلئے 86 ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ،بھارت کا سکاٹ لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں بھارت نے اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں بھارت کے کپتان ویرات کوہلی نے ٹاس جیت کر اسکاٹ لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی ۔واضح رہے کہ آئی سی سی مینزٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ نے نمیبیا کو 52 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں تیسری کامیابی حاصل کرلی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں گروپ ٹو کے میچ میں نیوزی لینڈ نے نمیبیا کو 52 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں تیسری کامیابی حاصل کرلی۔ شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں نمیبیا کے کپتان نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے مارٹن گپٹل اور ڈیرل مچل ...

مزید پڑھیں »

جنید خان انگلینڈ چلے گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر جنید خان انگلینڈ چلے گئے۔جنید خان نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنی نئی سیلفی شیئر کی جوکہ دورانِ پرواز لی گئی۔ٹوئٹر پر شیئر کی گئی تصویر میں جنید خان نے نیلے رنگ کی جیکٹ زیب تن کی ہوئی ہے اور وہ جہاز میں بیٹھے ہوئے ہیں۔جنید خان نے اپنے ٹوئٹ میں بتایا کہ ...

مزید پڑھیں »

ڈاکٹر نعمان نیاز نے شعیب اختر سے معافی مانگ لی

سرکاری ٹی وی کے میزبان ڈاکٹر نعمان نیاز نے لائیو شو میں شعیب اختر سے تلخ کلامی کے معاملے پر معافی مانگ لی۔ڈاکٹر نعمان نیاز نے اپنے بیان میں کہا کہ پروگرام میں آن ائیر جو مجھ سے ہوا اس پر جتنا رد عمل آیا وہ بالکل جائز تھا، وجہ جو بھی تھی آن ائیر یہ سب کرنے کا مجھے ...

مزید پڑھیں »

ڈیوین براوو نے کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

ویسٹ انڈین ٹیم کے شہرت یافتہ آل رانڈر ڈیوین براوو نے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں سری لنکا سے شکست کے بعد دفاعی چیمپئن ویسٹ انڈیز کی ٹیم سیمی فائنل تک بھی نہ پہنچ سکی۔ میچ کے بعد ڈیوین براوو نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا، ان کا کہنا تھا کہ میرا ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کو جرمانہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سلور اوور ریٹ پر ویسٹ انڈیز پر جرمانہ کردیا۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچز میں گزشتہ روز سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میچ ہوا جو سری لنکا نے جیت لیا اور اس طرح ویسٹ انڈیز ایونٹ میں سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگیا۔گزشتہ روز میچ ہار کر ویسٹ انڈیز کی ...

مزید پڑھیں »