روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 نومبر, 2021

عفیف کو گیند مارنا شاہین آفریدی کو مہنگا پڑ گیا، آئی سی سی نے جرمانہ کردیا

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔ شاہین آفریدی بنگلادیش کے خلاف دوسرے میچ میں آرٹیکل 2.9 کی خلاف ورزی کے مرتکب قرار پائے۔پاکستانی بولر شاہین آفریدی نے میچ کے دوران گیند فیلڈ کرتے ہی ...

مزید پڑھیں »

میچ کی آخری گیند ، ٹیم ابوظہبی کو سنسنی خیز فتح

ٹیم ابوظہبی نے ہفتہ کو ابوظہبی T10 میں دکن گلیڈی ایٹرز کے خلاف چار وکٹوں سے سنسنی خیز فتح حاصل کی۔ ٹیم ابو ظہبی کو آخری دو اوورز میں جیت کے لیے 31 رنز درکار تھےوورٹن نے آندرے رسل کو ایک چھکا اور ایک چوکاکی مدد سے اور نویں اوور میں 17 رنز بنائے۔ اوورٹن نے آخری اوور کی پہلی ...

مزید پڑھیں »

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم نے پریکٹس میچ میں چلی کو تین صفر سے شکست دیدی

جونیئر عالمی ہاکی کپ میں شرکت کرنے والی پاکستان جونیئرز ہاکی ٹیم نے چلی ہاکی ٹیم کے خلاف پریکٹس میچ 0-3 گول سے جیت لیا، انڈیا کے شہر بھوبنیشور میں کھیلے جانے والے اس پریکٹس میچ میں پاکستان کی جانب سے کپتان رانا وحید، عبدالحنان اور معین شکیل نے گول سکور کئے۔ پاکستان جونیئرز ہاکی ٹیم نے پینلٹی کارنر پر ...

مزید پڑھیں »

قومی ویمن تائیکوانڈو ٹیم ورلڈ چیمپئن شپ شرکت کیلئے کل سعودی عرب روانہ ہو گی

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ویمن تائیکوانڈوٹیم ورلڈچیمپئن شپ میں شرکت کیلئے کل (22نومبر)اسلام آباد سے ریاض، سعودی عرب روانہ ہوگی۔ پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر کرنل(ر)وسیم جنجوعہ نے بتایاکہ منیجر صبا شمیم اور ہیڈکوچ ناجیہ خان کی قیادت میں پاکستان ویمن تائیکوانڈو ٹیم نقش ہمدانی (-53کلوگرام)، نور رحمان(-57کلوگرام) اور زویا صابر (-62کلوگرام) پر مشتمل ہے۔ تائیکوانڈو ورلڈ چیمپئن شپ، ورلڈ تائیکوانڈو کے ...

مزید پڑھیں »

قومی ٹیسٹ سکواڈ ڈھاکہ پہنچ گیا

قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل 14 کھلاڑی لاہور سے ڈھاکہ پہنچ گئے،تمام کھلاڑیوں کی آج کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کی جائے گی ٹیسٹنگ کے نتائج منفی آنے پر کھلاڑیوں کو اسکواڈ کے دیگر ارکان کے ساتھ ملنے کی اجازت ہوگی ڈھاکہ پہنچنے والے کھلاڑیوں میں اظہر علی، محمد عباس، فواد عالم، امام الحق، عابد علی ،عبداللہ شفیق، فہیم اشرف، کامران غلام، ...

مزید پڑھیں »

لیام لیونگسٹن کی شاندار اننگز ، ٹیم ابوظہبی کو لگاتار دوسری فتح

ٹیم ابوظہبی نے ابوظہبی ٹی 10 کے پانچویں سیزن میں ہفتے کے روز ناردرن واریئرز کو 21 رنز سے شکست دے کر مسلسل دوسری فتح حاصل کی۔ کپتان لیام لیونگ اسٹون نے 23 گیندوں پر 68* رنز کی شاندار اننگز کھیل کر ٹیم ابوظہبی کو اپنے 10 اوورز میں 132/5 کا مجموعی اسکور کرنے میں مدد فراہم کی اور اس ...

مزید پڑھیں »

ابوظہبی ٹی 10 میں دہلی بلز نے بنگلہ ٹائیگرز کو چھ وکٹوں سے شکست دی

ڈوین براوو کی دہلی بلز نے ہفتے کے روز بنگلہ ٹائیگرز کے خلاف چھ وکٹوں سے جیت کے بعد ابوظہبی T10 میں ایک اور فتح حاصل کی۔ دہلی بلز نے ٹاس جیتنے کے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور بنگلہ ٹائیگرز کو اپنے 10 اوورز میں 69/6 تک محدود کردیا۔ شیرفین ردرفورڈ اورآئن مورگن کی بہترین اننگز نے دہلی بلز کو ...

مزید پڑھیں »

انڈر23 انٹر ریجنل جونیئر نیشنل کبڈی چیمپئن شپ ایشیئن سٹائل میں چھ میچوں کا فیصلہ

پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیر اہتمام ھونے والے دوسرے انڈر23 انٹر ریجنل جونیئر نیشنل کبڈی چیمپئن شپ ایشیئن سٹائل جو کہ نشتر جمنیزیم ھال پنجاب سپورٹس بورڈ میں کھیلی جا رہی ہے آج بھی 6 میچ کھیلے گئے ۔اج مہمان خصوصی پاکستان واپڈا کے سپورٹس سیکرٹری رزاق گل تھے جبکہ رانا محمد سرور سیکرٹری فیڈریشن خواجہ اختر عباس خزانچی کبڈی ...

مزید پڑھیں »

لاہور گرین کلب کے نعمان الیاس نے 61 ویں نیشنل ایمچور گالف چیمپئن شپ جیت لی

پشاور( سپورٹس رپورٹر) لاہور گرین کلب کے نعمان الیاس نے 61 ویں نیشنل ایمچور گالف چیمپئن شپ جیت لی ، 285 کے گراس سکور کے ساتھ پہلی ، کراچی کے سلمان جہانگیر نے 293 کے سکور کے ساتھ دوسری ، عمر خالد نے 294 کے سکور کے ساتھ تیسری ، صائم شازلی نے 299 سکور کے ساتھ چوتھی ، حسین ...

مزید پڑھیں »