پاکستان کے فٹبالرز نے احتجاج کا اعلان کردیا

فٹبال ھاؤس لاھور پر پٹواریوں کے قبضے کے بعد پورے پاکستان کے فٹبالرز سراپا احتجاج ھیں اگر فیفا کا فٹبال ھاؤس نارملائزیشن کمیٹی کے حوالے نہ کیا گیا تو اکتیس جنوری ک و ملک بھر سے فٹبال سے تعلق رکھنے والے اسلام آباد میں جمع ھونگے جہاں احتجاج اور میڈیا کے سامنے تمام حقائق رکھے جائیں گے تاکہ حکومتی وزراء کی حرام زدگیاں پوری قوم دیکھ سکے اس احتجاج میں ملک بھر سے تمام سابقہ اور موجودہ فٹبالرز اور نامور کوچز حصہ لیں گے انشاءاللہ جلد پاکستان کا فٹبال بحال ھوگا تمام دوست حصہ بننے کی کوشش کریں اور جو نہ پہنچ سکیں وہ میڈیا اور سوشل میڈیا پر اس پیغام کو شیئر کرکے اپنا حصہ ڈالیں اللہ ھم سب کا حامی و ناصر ھو

تعارف: newseditor