دوحہ میں افغانستان اور نیدرلینڈز کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا۔
تین ون ڈے میچز کی سیریز میں افغانستان کو تین ایک سے برتری حاصل ہے، واضح رہے کہ افغانستان نے نیدرلینڈز کو پہلے ایک روزہ میچ میں 36 رنز سے شکست دی تھی۔
میچ میں افغانستان نے 8 وکٹ پر 222 رنز بنائے تھے جبکہ نیدرلینڈز کی ٹیم 48 اوورز میں 186رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تھی۔