پاکستان سپر لیگ7،پشاور زلمی کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے دوسرے مرحلے میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے میں میچ میں پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ٹاس جیت کر ملتان سلطانز کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔

پوائنٹس ٹیبل کی بات کی جائے تو پہلے مرحلے میں مسلسل 5 میچز میں کامیابی حاصل کرکے ملتان سلطانز 10 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پرجبکہ پشاور زلمی 5 میں سے 2 میچز جیت کر پانچویں نمبر پر ہے۔

تعارف: newseditor