5000 کا ٹکٹ لینے کے بعد بھی شائقین گرائونڈ میں سکرین پر میچ دیکھنے پر مجبور، پی سی بی کا انوکھا کارنامہ

5000 کی وی آئی پی ٹکٹ لینے کے بعد بھی شائقین کرکٹ سکرین پر میچ دیکھ رہے ہیں کیونکہ وقار یونس انکلوژز کے بلکل سامنے سائیڈ سکرین لگا دی گئی ہے…
سامنے سائیڈ سکرین لگ گئی لیکن وی آئی پی ٹکٹ والوں کے لئے ایس ایم ڈی سکرین لگا دی گئی اس سے اچھا شائقین ٹی وی پر دیکھ لیتے

تعارف: newseditor