عبداللہ شفیق نے ٹیسٹ کیریئر کی پہلی سنچری سکور کر ڈالی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر عبداللہ شفیق نے بھی آسڑیلیا کیخلاف راولپنڈی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کے اپنے ٹیسٹ کیریئر کی پہلی نصف سنچری سکور کر ڈالی، عبداللہ شفیق نے 180 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے دس چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے آسڑیلیا کیخلاف یہ سنچری سکور کی ہے، پہلی اننگز میں عبداللہ شفیق 44 کے سکور پر آئوٹ ہو گئے تھے، یاد رہے کہ اس سے قبل عبداللہ شفیق کا بہترین ٹیسٹ سکور 73 رنز تھا۔

error: Content is protected !!