روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 مارچ, 2022

دوسرا کمبیکس خیبر پختونخوا سیٹلائٹ سکواش ٹورنامنٹ شروع ہوگیا

پشاور (سپورٹس رپورٹر) خیبر پختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام دوسرا کمبیکس خیبر پختونخوا سیٹلائٹ سکواش ٹورنامنٹ قمر زمان سکواش کمپلیکس میں شروع ہوگیا جس میں مرد وخواتین کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں، خیبر پختونخوا سکواش ایسوسی ایشن کے صدر وسیکرٹری اعلیٰ تعلیم محمد دائود خان نے افتتاح کیا، سابق عالمی چیمپئن قمر زمان، سکواش ایسوسی ایشن کے ایگزیکٹو ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان نیشنل باڈی بلڈنگ چمپئن شپ میں پہلی مرتبہ پاکستان پاکستان اور جونیئر مسٹر پاکستان کا ٹائٹل خیبر پختونخوانے جیت لی

پشاور(سپورٹس رپورٹر)لاہور میں منعقدہ آل پاکستان نیشنل باڈی بلڈنگ چمپئن شپ میں صوبے کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خیبر پختونخواکے تن سازوں نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرکے اپنا اور صوبے کا نام روشن کیا،مسٹر پاکستان کا ٹائٹل مردان کے اکبر ،جبکہ جونیئر مسٹر پاکستان ٹائٹل مردان ہی کے ابراہیم نے جیت کر ایک عظیم کارنامہ انجام دیا۔آل پاکستان کے ...

مزید پڑھیں »

کیون پیٹرسن کی شین وارن کیلئے خصوصی پوسٹ

سابق انگلش کرکٹر کیوین پیٹرسن نے آسٹریلوی لیجنڈری کرکٹر شین وارن کے لیے سوشل میڈیا پر خصوصی پوسٹ شیئر کی ہے۔کیوین پیٹرسن نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے اور شین وارن کے دورہ کرکٹ کی یادگار تصویر شیئر کی جس میں دونوں لیجنڈری کرکٹرز کو ہاتھ ملاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔اپنی پوسٹ کے کیپشن میں کیوین پیٹرسن ...

مزید پڑھیں »

فاسٹ بائولر حسنین بہت اچھے بال کاٹتا ہے، بابر اعظم کا انکشاف

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی بال کٹواتے ہوئے ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔سوشل میڈیا پر بابراعظم کی ہیئر کٹ لیتے ہوئے ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں جن میں بابر کو قومی ٹیم میں شامل ہیئر سٹائلسٹ پر بات کرتے بھی دیکھا گیا۔بابر کے ہیئر سٹائلسٹ کا کہنا تھا کہ بابر چونکہ گڈ لکنگ ہیں لہٰذا ان پر زیادہ کام نہیں ...

مزید پڑھیں »

صوبائی حکومت کی جانب سے میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کو سکالرشپ کی فراہمی شروع

ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس خیبر پختونخوا نے وزیر اعظم عمران خان کے ویژن اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی خصوصی ہدایت پر انڈر 16 اور انڈر 21 گیمز میں میڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کو تعلیمی سکالرشپ کی فراہمی دوبارہ شروع کر دی، پچھلے تین مہینوں سے سکالرشپ کی فراہمی بعض قانونی وجوہات کی بنا پر بند تھی ڈائریکٹوریٹ آف ...

مزید پڑھیں »

ڈی جی سپورٹس خیبر پختونخوا اوپن ٹینس چیمپئن شپ 22 مارچ سے پشاور سپورٹس کمپلکس شروع ہوگی، عمرآیاز

ڈی جی سپورٹس خیبر پختونخوا اوپن ٹینس چیمپئن شپ 22 مارچ سے پشاور سپورٹس کمپلکس شروع ہوگی،چیمپئن شپ میں مختلف ڈیپارٹمنٹس سمیت صوبہ بھر سے 170 سے زائد کھلاڑی شرکت کریں گے جس کے لئے انعامی رقم ایک لاکھ پچاس ہزار روپے رکھی گئی ہے جبکہ انٹری کی آخری تاریخ 18 مارچ 2022 مقرر کی گئی ہے، چیمپئن شپ کے ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ، ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو شکست دیدی

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو 7رنز سے ہرا دیا، فاتح ٹیم نے 6 وکٹ پر 225 رنز بنائے، انگلش ٹیم 218 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔ ڈنیڈن میں کھیلے گئے ویمنز ورلڈ کپ کے میچ میں ویسٹ انڈین ٹیم کو اچھا آغاز ملا، اوپنرز نے 81 رنز کی مستحکم بنیاد رکھی لیکن ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کپ کے چوتھے راؤنڈ میں سلمان علی آغا کی 171 رنز کی شاندار اننگز

  ہاؤس آف ناردرن اسلام آباد میں کھیلے گئے میچ میں سدرن پنجاب نے سلمان علی آغا کی شاندار سنچری کی بدولت ناردرن کو67 رنز سے شکست دے دی۔ 285 رنز کے تعاقب میں ناردرن کی پوری ٹیم 43.2 اوورز میں 217 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ مبصر خان 65 اور روحیل نذیر 40 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔ عامر یامین، خوشدل ...

مزید پڑھیں »