تین ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے کر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔ آسٹریلیا کے 314 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 46 ویں اوور میں 225 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، امام الحق 103 رنز بناکر بھی اپنی ٹیم ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 29 مارچ, 2022
پہلا ون ڈے،پاکستان کا پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ،زاہد محمود اور وسیم جونیئر کا ڈیبیو
پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔آج کے میچ میں پاکستان کی جانب سے زاہد محمود اور محمد وسیم جونئیر ون ڈے ڈبیو کریں گے ۔تاہم فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی گھٹنے میں گیند لگنے کے باعث آج کے میچ میں آرام کریں گے۔ آسٹریلیا کے پلیئنگ الیون میں ...
مزید پڑھیں »پہلا ون ڈے،پاکستان کا پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ،زاہد محمود اور وسیم جونیئر کا ڈیبیو
پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔آج کے میچ میں پاکستان کی جانب سے زاہد محمود اور محمد وسیم جونئیر ون ڈے ڈبیو کریں گے ۔تاہم فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی گھٹنے میں گیند لگنے کے باعث آج کے میچ میں آرام کریں گے۔ آسٹریلیا کے پلیئنگ الیون میں ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے شیڈول کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز 8 سے 12 جون تک پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔مہمان ٹیم سیریز میں شرکت کے لیے 5 جون کو اسلام آباد پہنچے گی۔ سیریز کے تین میچز 8، 10 ...
مزید پڑھیں »کمشنر کراچی نے پہلی طورسم خان قومی بوائز اینڈ گرلز اسکواش چیمپئن شپ کا افتتاح کر دیا
پاکستان نیوی روشن خان جہانگیر خان اسکواش کمپلیکس میں پہلی طورسم خان قومی بوائز اینڈ گرلز اسکواش چیمپئن شپ 2022 کا آغاز ہو گیا۔ چیمپئن شپ کا افتتاح کمشنر کراچی محمد اقبال میمن نے کیا ۔ قومی ہیرو جہانگیر خان ، ٹورنامنٹ ڈائریکٹر کمانڈر عبدالواسع ، نوید عالم ،اسپورٹس کوآرڈینیٹر کمشنر کراچی غلام محمد خان ودیگر بھی موجود تھے۔ ...
مزید پڑھیں »آل پاکستان فل باڈی کنڈکٹ اینڈ فری سٹائل کراٹے چمپیئن شپ2022 کا آغاز
آل پاکستان فل باڈی کنڈکٹ اینڈ فری سٹائل کراٹے چمپیئن شپ2022 کا آغاز ایوب اسٹیڈیم سپورٹس کمپلیکس کوئٹہ میں ھوااس فری سٹائل کراٹےچمپیئن شپ میں ملک بھر سے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔چیف آرگنائزر شیہان عمرخان اچکزئی کا کہناتھا کہ آل پاکستان پانچواں فل باڈی کنڈکٹ اینڈ4 فری سٹائل کراٹے چمپین شپ دو روزہ چیمپئن شپ کرایا جارہا ہے چیمپئن شپ ...
مزید پڑھیں »جرمن لیجنڈ ہاکی اولمپئین سٹیفن بلاکر کی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات
پاکستان کے دورہ پر آئے ہوئے جرمن لیجنڈ ہاکی اولمپین سٹیفن بلاکر(بلوشر) نے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اولمپین آصف باجوہ سے خصوصی ملاقات کی۔ اس ملاقات میں سابق جرمن ہاکی لیجنڈ نے پاکستان ہکای فیڈریشن کی جانب سے ہاکی کے کھیل کے فروغ اور اسکی ترویج و ترقی کے پلان پر سیر حاصل گفتگو کی اور پی ایچ ...
مزید پڑھیں »قومی نیٹ بال چیمپئن شپ کے افتتاحی روز واپڈا، آرمی، نیوی اور ہائرایجوکیشن کمیشن کی ٹیموں کی کامیابی
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ کے افتتاحی روزمینز کے ایونٹ میں واپڈا، آرمی، نیوی اور ہائرایجوکیشن کمیشن کی ٹیموں نے اپنے، اپنے میچز جیت لئے۔ چیمپئن شپ کا افتتاح پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدرمدثر آرائیں نے کیا جبکہ اس موقع پر سیکرٹری جنرل ، پاکستان نیٹ بال فیڈریشن سید گوہر رضا کے علاوہ شائقین کی کثیر تعداد بھی موجود ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمن بیس بال ٹیم نے ملائیشیا کی ویمن بیس بال ٹیم کو اموجا بلڈرز ویمن بیس بال سیریز کے دوسرے میچ میں 18-7 سے ہرادیا
پاکستان اور ملائیشیا کی نیشنل ویمن بیس بال ٹیموں کے مابین تین میچوں پر مشتمل اموجا بلڈرز ویمن بیس بال سیریز کے مقابلے بحریہ ٹاؤن لاہور میں جاری ہیں۔ سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان ٹیم نے ملائیشیا کی ٹیم کو18-7 سے شکست دے دی۔ سیریز کے دوسرے میچ کے مہمان خصوصی اموجا بلڈرز کے سی ای او اسامہ احمد ...
مزید پڑھیں »