آل پاکستان فل باڈی کنڈکٹ اینڈ فری سٹائل کراٹے چمپیئن شپ2022 کا آغاز

آل پاکستان فل باڈی کنڈکٹ اینڈ فری سٹائل کراٹے چمپیئن شپ2022 کا آغاز ایوب اسٹیڈیم سپورٹس کمپلیکس کوئٹہ میں ھوااس فری سٹائل کراٹےچمپیئن شپ میں ملک بھر سے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔چیف آرگنائزر شیہان عمرخان اچکزئی کا کہناتھا کہ آل پاکستان پانچواں فل باڈی کنڈکٹ اینڈ4 فری سٹائل کراٹے چمپین شپ دو روزہ چیمپئن شپ کرایا جارہا ہے چیمپئن شپ محمکہ کھیل حکومت بلوچستان تعاون سے اور فل باڈی کنڈکٹ فیڈریشن کے زیراہتمام آل پاکستان چیمپئن شپ ھو رہی ہیں۔

 

اس شاندار کراٹے چمپین شپ میں مہمان خصوصی منیسٹر زمرگ اچکزئی تھے جنھوں نے کھلاڑیوں سے خطاب کرتے ھوۓ کہا کہ یہ ہمارے صوبے کے لیے ایک بہت بڑا پروگرام ہے جن میں ہمارے دور دور سےمہمان کھلاڑی افیشل اۓ ھوۓ ہے اورمیں ان کا شکریہ ادا کرتا ھو جنھوں نے ہیاں آکر ہمارے اور ہمارے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی ایسے بڑے پروگرام میں میں ہمارے سپورٹس بورڈ کا کوئی نمائندہ ھونا چاۓ ایسے کھاڑیوں کو گولڈ مڈل دینا چاہیے جوکہ یہ ان کھلاڑیوں کا حق ہے ایسے پروگرام میں سپورٹس میسٹر کو ھونا چائیے میں کل ان کو بی پروگرام میں مدھو کرونگا میں اخر میں عمرشہیان کا شکریہ ادا کرنا چاھونگا کیونکے انھوں نے ایک بڑا پروگرام کرکے ثابت کیا کہ وہ ہیاں پے ایک بڑا پروگرام کرکے کھلاڑیوں کو مواقع دی میں اخر میں اس پروگرام کے ارگنائزر کو بھرپور تعاون کرنے کا علان کرتاھوں

error: Content is protected !!