پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جس کی تصویر انہوں نے سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی ہے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر عمر اکمل نے اپنے ساتھ اپنے بیٹے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے بھرپور خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے تحریر کیا کہ ہم اپنے تمام خیر خواہوں کو یہ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2022
آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ، ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو جرمانہ
نیوزی لینڈ میں جاری ویمنز ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر میچ فیس کا چالیس فیصد جرمانہ کردیا گیا ہے، آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی کی شق 2.22 کے مطابق سلو اوور ریٹ پر ہر اوور پر ٹیم کو میچ فیس کا بیس فیصد جرمانہ عائد کیا جاتا ہے، ویسٹ ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ، آسڑیلیا نے میزبان نیوزی لینڈ کو شکست دیدی
نیوزی لینڈ میں جاری آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں آسڑیلیا نے میزبان نیوزی لینڈ کی ٹیم کو 141 رنز کے بڑے فرق سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے آسڑیلیا کو بیٹنگ کرنے کی دعوت دی جس نے مقررہ پچاس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 269 رنز بنا ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ، پاکستان کل بنگلہ دیش کے مدمقابل ہوگا
پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیم آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں کل اپنا چوتھا میچ بنگلہ دیش کیخلاف کھیلے گی، پاکستان کرکٹ ٹیم ہفتہ کے روز ٹورنگا سے ہملٹن پہنچی تھی یاد رہے کہ پاکستان کی ٹیم جاری آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں اب تک کوئی کامیابی حاصل نہیں کرسکی ہے پاکستان کو پہلے میچ ...
مزید پڑھیں »عثمان خواجہ نے نیا ریکارڈ قائم کردیا
عثمان خواجہ نیشنل اسٹیڈیم میں سب سے طویل بیٹنگ کرنے والے آسٹریلوی پلیئر بن گئے۔ عثمان خواجہ 406 منٹ سے وکٹ پر موجود ہیں، ان سے قبل آسٹریلیا کی جانب سے سب سے طویل اننگز بوب سمپسن نے کھیلی تھی۔ بوب سمپسن نے 1964 میں کراچی ٹیسٹ میں 405 منٹ وکٹ پر قیام کیا تھا۔
مزید پڑھیں »کرسٹیانو رونالڈو دنیا میں سب سے زیادہ گول کرنے والے فٹبالر بن گئے
پرتگال سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو دنیا میں سب سے زیادہ گول کرنے والے فٹبالر بن گئے۔رونالڈو نے یہ کارنامہ انگلش پریمیئر لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کی جانب سے ٹوٹنھم کے خلاف شاندار ہیٹ ٹرک کر کے سرانجام دیا اور ان کی ٹیم نے میچ دو کے مقابلے میں تین گول سے جیت لیا۔ ...
مزید پڑھیں »حکومت نے فٹبال ہائوس فیفا کے حوالے کر دیا۔ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا
وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کہا ہے کہ فٹ بال ہائوس فیفا کے حوالے کر دیا گیا ہے اور امید ہے کہ فیفا پاکستان کی رکنیت جلد بحال کرے گی۔اس اقدام سے ملک میں فٹ بال کی جلد بحالی ہو گی اور پاکستانی کھلاڑی بین الاقوامی سطح پر مقابلوں میں حصہ لینا شروع کردیں گے۔ انہوں ...
مزید پڑھیں »کھیلوں کی اہمیت پر توجہ دینے کی اشد ضرورت ہے۔شبنم حیات
لاہور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا رپورٹ جنوبی پنجاب وویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی شبنم حیات نے کہا کہ کھیلوں کی اہمیت پر توجہ دینے کی اشد ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ ملک کی ترقی اور کھیلوں کے فروغ میں خواتین کھلاڑیوں کا اہم کردار ہے خصوصا کرکٹر میں خواتین نے صوبائی اور ملکی سطح پر بڑا نام کمایا ہے ...
مزید پڑھیں »کراچی ٹیسٹ، عثمان خواجہ کی سنچری، آسڑیلیا کی گرفت مضبوط
کراچی ٹیسٹ کے پہلے روز مہمان ٹیم نے عثمان خواجہ کی شاندار سنچری کی بدولت 3 وکٹوں پر 251 رنز بنا کر میچ پر اپنی گرفت مضبوط کرلی ہے۔ کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ عثمان خواجہ اور ڈیوڈ وارنر نے مہمان ٹیم کو ...
مزید پڑھیں »ظہیر عباس بھی پی سی بی ہال آف فیم میں شامل
سٹائلش بیٹر اور پاکستان کے سابق کپتان ظہیر عباس باضابطہ طور پر پی سی بی ہال آف فیم میں شامل ہوگئے ہیں۔ چیف ایگزیکٹو پی سی بی فیصل حسنین نے ظہیر عباس کو پی سی بی ہال آف فیم کی اعزازی ٹوپی اور اعزازی پلاک پیش کی،تقریب پاکستان اورآسٹریلیا کے مابین جاری بینو قادر ٹرافی کے دوسرے ٹیسٹ کے کھیل ...
مزید پڑھیں »