روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 14 اپریل, 2022

پی سی بی نے پاکستان جونیئر لیگ کی تفصیلات جاری کردیں

  پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان جونیئر لیگ کے انعقاد کی تیاریوں کا باضابطہ آغاز کردیا ہے۔ اس ضمن میں پی سی بی نے رواں سال اکتوبر میں شیڈول ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے لیے ایکسپریشن آف انٹریسٹ کی درخواستوں کی وصولی کا آغاز کردیا ہے پی سی بی نے مندرجہ ذیل حقوق کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں: 1) ٹائٹل ...

مزید پڑھیں »

کائونٹی کرکٹ میں محمد رضوان اور چتیشور پجارا کا ایک ساتھ ڈیبیو

انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دوسرے راؤنڈ میں سسکس کی نمائندگی کرتے ہوئے پاک بھارت کرکٹرز نے ایک ساتھ ڈیبیو کیا۔ پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور بھارتی ٹاپ آرڈر بیٹر چتیشور پجارا نے ایک ساتھ سسکس کے لیے کاؤنٹی میں پہلا میچ کھیل رہے ہیں۔ خیال رہے کہ کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دوسرے راؤنڈ میں متعدد پاکستانی کھلاڑی ایکشن ...

مزید پڑھیں »

کامران اکمل کی نئی حکومت سے ادارہ جاتی کرکٹ بحال کرنے کی درخواست

پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹرکامران اکمل نے نئی حکومت سے ادارہ جاتی کرکٹ کو بحال کرنے کی درخواست کردی۔کامران اکمل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی بندش کی وجہ سے متعدد کرکٹرز بے روزگار ہوئے ہیں ، میری نئی حکومت سے درخواست ہے کہ وہ ادارہ جاتی کرکٹ کو بحال کرائے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ رمیز ...

مزید پڑھیں »

شاہین آفریدی نے وارنر کیساتھ وائرل تصویر کی کہانی سنا دی

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے آسٹریلوی بیٹر ڈیوڈ وارنر کے ہمراہ اپنی وائرل تصویر کی دلچسپ کہانی سنائی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے پوڈ کاسٹ میں شاہین شاہ آفریدی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیریز سے قبل دونوں ٹیمیں ٹی ٹونئٹی ورلڈکپ میں مدمقابل آئیں تاہم حالیہ 6 ہفتوں میں دونوں ممالک کے کھلاڑی مکمل طور پر آپس میں ...

مزید پڑھیں »

سالگرہ کی مبارکباد دینے والوں کو عمر گل نے بڑا سرپرائز دیدیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈری بولر عمر گل نے سالگرہ کی مبارکباد دینے والے ساتھیوں، دوستوں کو ایک بڑا سرپرائز دے دیا۔ویکی پیڈیا، کرک انفو و دیگر مقامات کے مطابق آج عمر گل 38 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ایسے میں لیجنڈری بولر کے چاہنے والے بڑی تعداد میں انہیں سالگرہ کے پیغامات بھیج رہے تھے۔کرکٹر نے ان پیغامات پر ...

مزید پڑھیں »

کولمبیا کی فٹبال ٹیم کے سابق کپتان فریڈی رنکون انتقال کر گئے

کولمبیا کی فٹبال ٹیم کے سابق کپتان فریڈی رنکون جو پیر کے روز ایک کار حادثے میں شدید زخمی ہو گئے تھے انتقال کر گئے ہیں، فریڈی رنکون کو پیر کے روز اس وقت سر میں شدید چوٹیں آئی تھیں جب ان کی کار ایک بس سے ٹکرا گئی تھی جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم جمعرات ...

مزید پڑھیں »

فاطمہ ثنا نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بالر فاطمہ ثنا نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔فاطمہ ثنا نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر اپنی تصویر شیئر کی جس میں وہ حجاب اور عبایا میں ملبوس ہیں۔ٹوئٹر پر شیئر کردہ تصویر فاطمہ ثنا نے مکہ میں لی جبکہ وہ تصویر میں بیحد خوش نظر آئیں۔فاطمہ ثنا نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز لیگ،دفاعی چیمپئن چیلسی کا سفر کوارٹر فائنل میں تمام

چِیمپئنز لیگ کے کوارٹر فائنل میں ریال میڈریڈ نے دفاعی چیمپئن چیلسی کو ٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔سیمی فائنل تک رسائی میں ماڈرک کے شاندار پاس پرراڈریگو کے گول نے سب کو حیران کردیا۔میچ کے دوران ماڈرک کے اس شاندار پاس کو آرٹ کا شاہکار کہا گیا۔ایگریگیٹ کی بنیاد پر ریال میڈرڈ نے 4 کے مقابلے میں 5 گول سے کامیابی ...

مزید پڑھیں »

دورہ پاکستان نے خیالات کو بدل دیا، مارنس لبوشین

آسٹریلوی بلے باز مارنس لبوشین نے کہا ہے کہ پاکستان آنے سے قبل بہت سی افواہیں سن رہے تھے مگر دورہ پاکستان نے خیالات کو بدل دیا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے پوڈ کاسٹ کے دوران اظہارِ خیال کرتے ہوئے کیا۔ مارنس لبوشین کا کہنا تھا کہ یہ ایک شاندار دورہ رہا، پاکستانی ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کے میچز اپنے ملک میں کھیلنا اعزاز کی بات ہے، بسمہ معروف

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کا کہنا ہے کہ آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کے میچز اپنے ملک میں کھیلنا اعزاز کی بات ہے، وہ سری لنکا کے استقبال کے لیے بہت پرجوش ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس سیریز کے ذریعے وہ اپنے کرکٹ سیزن کے نئے سرے سے آغاز کی منتظر ہیں، یقین ہے قومی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!