روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 19 اپریل, 2022

وقار یونس نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق بولنگ کوچ اور لیجنڈری کرکٹر وقار یونس نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔وقار یونس نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کچھ تصاویر جاری کی ہیں، جس میں وہ اپنی اہلیہ ڈاکٹر فریال وقار اور بیٹے اذان کے ساتھ ہیں۔سابق بولنگ کوچ وقار یونس نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ’اللّٰہ نے ہمیں عمرے کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کو 2023 کے ایشیا کپ شوٹنگ چیمپئن شپ کی میزبانی مل گئی

پاکستان کو 2023 کے ایشیا کپ شوٹنگ چیمپئن شپ کی میزبانی مل گئی۔ایسوسی ایشن آف پاکستان   کے سیکرٹری رائفل رضی احمد کا کہنا ہےکہ  پاکستان پہلی بار  ایشیا کپ کی میزبانی کرے گا،  ایشین شوٹنگ کنفرڈیشن نے میزبانی  کے لیے  پاکستان کو خط لکھ دیا ہے ۔ رضی احمد کے مطابق بھارت اور ایران نے  اس ایونٹ کی میزبانی کے ...

مزید پڑھیں »

انٹرکلب باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں چار میچوں کا فیصلہ

انٹر کلب فلڈ لائٹ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے دوسرے روز چار میچوں کا فیصلہ ہوگیا ہے جبکہ دو میچز بارش باعث نہ کھیلے جا سکے۔ گذشتہ شب سی ڈی اے کے تعاون سے باسکٹ بال کورٹ ایف سکس، اسلام آباد میں جاری ٹورنامنٹ کھیلے گئے پہلے میچ میں ڈائنامائٹس نے لائیکونز کو 16-58 سے ہرادیا، دوسرے میچ میں ٹائمبر ویلوز ...

مزید پڑھیں »

سپینش لیگ،ریال میڈرڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سیویا کو شکست دیدی

سپینش لیگ میں ریال میڈرڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سیویا کو 2-3 سے ہرادیا، کریم بینزیما نے انجری ٹائم میں گول کرکے ٹیم فتح دلوائی۔ سپینش لیگ میں میچ ریال میڈرڈ اور سیویا کے درمیان دلچسپ مقابلہ دیکھنے میں آیا، سیویا جسے لیگ ٹیبل پر دوسری پوزیشن پر پہنچنے کے لیے جیت کی ضرورت تھی اس نے آغاز ...

مزید پڑھیں »

کرسٹیانورونالڈو کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش،ایک بچے کا انتقال

پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش کے دوران ایک بچے کا انتقال ہو گیا۔رونالڈو نے 18اپریل کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر پوسٹ میں اس افسوسناک خبر سے آگاہ کیا گیا۔18اپریل کو کی گئی پوسٹ میں رونالڈو نے لکھا کہ انتہائی دکھ کے ساتھ ہمیں یہ اعلان کرنا پڑ رہا ...

مزید پڑھیں »

برطانوی باکسر عامر خان سے ڈاکوئوں نے قیمتی گھڑی لوٹ لی

برطانوی دارالحکومت لندن میں برٹش پاکستانی باکسر عامر خان کے سر پر بندوق تان کر ان سے قیمتی گھڑی چھین لی گئی۔عامر خان نے پونے 2 کروڑ روپے مالیت کی گھڑی ڈاکووں کو دے کر اپنی جان بچائی۔باکسر عامر خان کی مذکورہ چھن جانے والی 19 قیراط روز گولڈ سے بنائی گئی گھڑی پر 719 ہیرے جڑے ہوئے تھے۔لندن میں ...

مزید پڑھیں »

بھارت نے اپنی قومی بیس بال ٹیم پاکستان بھیجنے کی تصدیق کردی

پاکستان کیلئے ایک اچھی خبر، بیس بال فیڈریشن انڈیا نے پاکستان میں منعقد ہونیوالی سائوتھ ایشین گیمز میں اپنی بیس بال ٹیم بھجوانے کااعلان کردیا۔ انڈین بیس بال فیڈریشن کے سیکرٹری منوج کوہلی نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور پاکستان فیڈریشن بیس بال کے نام بھیجے گئے مراسلے میں انڈین بیس بال ٹیم کی شرکت کنفرم کرتے ہوئے بین الاقوامی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور بھارت میں کرکٹ سیریز پر کپل دیو کیا کہتے ہیں؟

بھارت کے سابق ٹیسٹ کپتان کپل دیو نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ سیریز کے حوالے سے حکومت کی سوچ سب سے زیادہ اہم ہے۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے کپل دیو نے کہا کہ کچھ پالیسیاں ہیں، جن کی وجہ سے مجھے لگتا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ کو ہمیں حکومت پر چھوڑ دینا چاہیے۔ان کا ...

مزید پڑھیں »

ڈاکٹرز نے مجھے کھیلنے کے لیے فٹ قرار دیا ہے،عابد علی

ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کا کہنا کہ جب دل کی تکلیف میں مبتلا ہوا تو صدمے میں چلا گیا تھا کہ یہ کیا ہو گیا ہے، مجھے ایک پل میں اپنی زندگی تبدیل ہوتی ہو ئی محسوس ہوئی، پھر ایک وقت آیا کہ مجھے لگا کہ شاید اب میرا کیریئر ختم ہو گیا ہے لیکن اب میں ایسا نہیں سوچتا۔نیشنل ...

مزید پڑھیں »

نیدرلینڈز کرکٹ ٹیم کے کوچ ریان کیمپبل کو دل کا دورہ

نیدرلینڈز کرکٹ ٹیم کے کوچ ریان کیمپبل دل کا دورہ پڑنے کے بعد لندن کے ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق وکٹ کیپر بیٹر ریان کیمپبل آئی سی یو میں کومے کی حالت میں ہیں، 50 سالہ ریان کیمپبل گھر میں بچوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے گر گئے تھے۔ریان کیمپبل نے انٹرنیشنل کرکٹ میں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!