روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 30 اپریل, 2022

عبدالحفیظ کاردار کائونٹی کرکٹ میں جانے والے پہلے پاکستانی کرکٹر

پاکستان کے پہلے ٹیسٹ کپتان عبد الحفیظ کاردار قیام پاکستان سے قبل ہی انگلش کانٹی کرکٹ میں قدم رکھ چکے تھے اور وارکشائر کے اہم کھلاڑیوں میں شمار ہوتے تھے پاکستان بننے کے بعد یاور سعید اور خان محمد نے سمرسیٹ کی نمائندگی کی۔اولین ٹیسٹ میں سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی بیٹسمین خالد عباد اللہ پچاس کی دہائی میں وارکشائر ...

مزید پڑھیں »

اخلاقی طور پر رمیز راجا کو چلے جانا چاہئے تھا،عاقب

سابق فاسٹ بولر اور لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ میں ہمیشہ اخلاقیات کی بات کرتا ہوں اور اخلاقیات یہ کہتی ہے کہ چیئرمین پی سی بی رمیز راجا کو حکومت کے ساتھ ہی چلے جانا چاہیے تھا، اب مجھے نہیں علم وہ اب تک کیوں نہیں گئے۔لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے عاقب جاوید نے ...

مزید پڑھیں »

عارضی طور پر معطل 6 ایتھلیٹس پر الزامات ثابت ہونے پر طویل پابندی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے: انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی

رپورٹ نواز گوھر 6 ویٹ لفٹرز کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر پاکستان کو پابندی کا سامنا ہے، واڈا کی ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے 6 ویٹ لفٹرز پر ڈوپنگ کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا گیا ہے، ان میں اولمپیئن ویٹ لفٹر طلحہ طالب بھی شامل ہیں۔رپورٹ کے مطابق پاکستان ویٹ لفٹنگ ٹیم کے 6 ارکان ...

مزید پڑھیں »

انگلش پریمیئر لیگ،رونالڈو نے مانچسٹریونائیٹڈ کو شکست سے بچا لیا

انگلش پریمئرلیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ اور چیلسی کے درمیان میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔رونالڈو نے سیزن کا 17واں گول کرکے مانچسٹر یونائیٹڈ کو شکست سے بچالیا جبکہ یورپا لیگ سیمی فائنل کے فرسٹ لیگ میں اینتراخت فرنکفرٹ اور لائپزگ کی ٹیموں نے کامیابی حاصل کرلی۔مانچسٹر یونائیٹڈ کو ہوم گرائونڈ پر چیلسی کا چیلنج درپیش تھا، پہلے ہاف میں ...

مزید پڑھیں »

چیلسی کو خریدنے کے لیے 4 اعشاریہ 25 بلین پاونڈ کی بولی

انگلش فٹ بال کلب چیلسی کو خریدنے کے لیے 4 اعشاریہ 25 بلین پاونڈ کی بولی سامنے آگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی تاجر سر جم ریٹکلف نے چیلسی کو خریدنے کیلیے اتنی بڑی بولی لگائی ہے۔چیلسی کے مالک نے یوکرین پر روس کے حملے سے پہلے فٹ بال کلب فروخت کرنے کا اعلان کیا تھا۔انگلش فٹ بال کلب چیلسی کو ...

مزید پڑھیں »

ابھی میرا کیریئر ختم نہیں ہوا، جیمز اینڈرسن

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر جیمز اینڈرسن کا کہنا ہے کہ انہیں انگلش ٹیم میں نئے کپتان بین سٹوکس کی قیادت میں کھیل کر خوشی ہو گی یاد رہے کہ فاسٹ بائولر جیمز اینڈرسن اور سٹیورٹ براڈ کو مارچ کے مہینے میں دورہ ویسٹ انڈیز کے دوران ٹیسٹ ٹیم سے ڈراپ کردیا گیا تھا ان دونوں کی غیر موجودگی ...

مزید پڑھیں »

 شعیب ملک کی مونچھیں سوشل میڈیا صارفین کے لیے موضوع بحث

قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی شعیب ملک کی مونچھیں سوشل میڈیا صارفین کے لیے موضوع بحث بنی ہوئی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق شعیب ملک ماضی میں کلین شیو رہا کرتے تھے لیکن بعد میں انہوں نے چہرے پر خط بنوانا شروع کردیا تھا، اس مرتبہ انہوں نے مونچھوں اور چھوٹی سی داڑھی کا نیا اسٹائل اپنایا تو ...

مزید پڑھیں »

ایسٹوریل اوپن،ڈبلز مقابلے کے کوارٹر فائنل میں اعصام الحق کو شکست

پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق اور ان کے جوڑی دار الیگزینڈر نیڈو ویسوف ایسٹوریل اوپن ڈبلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے، پرتگال میں جاری ایسٹوریل اوپن مینز ڈبلز مقابلوں کے چوتھے اور آخری کوارٹر فائنل میں ٹاپ سیڈ جوڑی برطانیہ کے جمی مرے اور نیوزی لینڈ کے مائیکل وینس نے پاکستان کے ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ جنوبی افریقہ نے نئے ٹی ٹوئنٹی فرنچائز ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا

کرکٹ جنوبی افریقہ نے نئے فرنچائز ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا ہے اس ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا پہلا ایڈیشن آئندہ سال جنوری جنوبی افریقہ کے دورہ آسڑیلیا کے فوری بعد کھیلا جائیگا کرکٹ جنوبی افریقہ کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ کی ہر فرنچائز ٹیم چار اوورسیز پلیئرز کو شامل کرسکتی ہے جبکہ کھلاڑیوں کی ...

مزید پڑھیں »

دورہ یورپ، پاکستان ہاکی ٹیم کو بیلجیئم سے بھی شکست

دورہ یورپ کے تیسرے میچ میں بیلجیئم نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں پانچ گول سے ہرادیا.تفصیلات کے مطابق دورہ یورپ کے دوران بیلجیئم ہاکی ٹیم نے پاکستان ہاکی ٹیم کو 1-5 سے شکست دے دی. کھیل کے پہلے کوارٹر میں بیلجیئم کی جانب سے گول سکور کیا.پھر دوسرے کوارٹر میں بیلجیئم نے دوسرا گول کرکے میچ میں صفر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!