روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 17 اپریل, 2022

قومی ٹیم کے بائولنگ کوچ آئندہ ماہ پاکستان واپس آئینگے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے غیرملکی کوچنگ سٹاف کی چھٹیاں آئندہ ماہ ختم ہوں گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے بعد غیرملکی کوچز چھٹیوں پر چلے گئے تھے۔شان ٹیٹ آسٹریلیا، سٹرنتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ ڈریکس سائمن اور فزیو کلف ڈیکن جنوبی افریقا گئے ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق بولنگ کوچ شان ٹیٹ مئی کے دوسرے جبکہ سائمن ڈریکس ...

مزید پڑھیں »

کامن ویلتھ گیمز، شرکت کرنے والے تمام پاکستانی ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ ہونگے

پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن نے کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کرنے والے تمام ایتھلیٹس کے ڈوپ ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔گزشتہ ایک ماہ کے دوران پاکستانی کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پاکستان اولمپکس ایسویس ایشن نے بڑا فیصلہ کرلیا ہے۔پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خالد محمود نینجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ...

مزید پڑھیں »

کرسٹینانو رونالڈو کی ایک اور شاندار ہیٹ ٹرک

  انگلش پریمیئر لیگ میں اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈ نے ناروچ سٹی کے خلاف میچ میں کیریئر کی 60 ویں ہیٹ ٹرک کرلی۔مانچسٹر یونائیٹڈ 2-3 سے کامیابی کے بعد پوائٹس ٹیبل پر پانچویں نمبر پر پہنچ گئی ہے۔انگلش پریمیئر لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ اور ناروچ سٹی کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے میں آیا، سپر سٹار کرسٹیانو رونالڈو بھرپور ایکشن ...

مزید پڑھیں »

کونر بین نے کرس کو ناٹ آئوٹ کردیا

برطانوی باکسر کونر بین نے شاندار مکے بازی کا مقابلہ کرتے ہوئے اپنے جنوبی افریقہ کے حریف کرس وین ہرڈین کو دوسرے ہی رائونڈ میں ناک آئوٹ کر ڈالا، مانچسٹر میں ہونے والے اس مقابلے کے آغاز سے ہی کونر نے اپنے حریف کرس پر تابڑ توڑ مکے برسانا شروع کردیا اور ایسا دکھائی دینے لگا کہ یہ مقابلے شاید ...

مزید پڑھیں »

کائونٹی کرکٹ،سرے نے ہمشائر کا قصہ تیسرے ہی روز ختم کردیا

انگلینڈ میں جاری کائونٹی چیمپئن شپ میں سرے کائونٹی کے سپنرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میچ کے تیسرے ہی روز ہمشائر کائونٹی کا قصہ تمام کرتے ہوئے ایک اننگز اور 17 رنز سے شکست دیدی، سرے کائونٹی کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے 467 رنز سکور کئے تھے جس میں پوپی کے ایک سو ستائیس ، آملا ...

مزید پڑھیں »

ثاقب محمود نے انڈین پریمیئر لیگ کھیلنے سے کیوں انکار کیا؟

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بائولر ثاقب محمود نے ریڈ بال کرکٹ پر توجہ مرکوز کرنے کیلئے انڈین پریمیئر لیگ کی جانب سے کھیلنے کی پیشکش کو مسترد کردیا،پچیس سالہ ثاقب محمود جنہوں نے دورہ ویسٹ انڈیز کے دوران ٹیسٹ ڈیبیو کیاتھا، ثاقب محمود جو کائونٹی کرکٹ میں لنکاشائر کی نمائندگی کرتے ہیں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ 2022 کی میزبانی کے حوالے سے سری لنکا کرکٹ کو ڈیڈ لائن

ایشیا کپ 2022 کی میزبانی کے حوالے سے سری لنکا کرکٹ کو ڈیڈ لائن دے دی گئی ہے۔2022 میں ایشیا کپ کی میزبانی سری لنکا کرکٹ کے پاس ہے جبکہ ایونٹ 27 اگست سے شیڈولڈ ہے۔تاہم سری لنکا اس وقت مالی مشکلات سے دوچار ہے اور ملک میں بڑے پیمانے پر مظاہرے ہو رہے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشین کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

سری لنکا کے سابق بلے باز نوید اور چمندا واس کو نئی ذمہ داریاں مل گئیں

سری لنکن کرکٹ ٹیم کے سابق بلے باز نوید نواز کو قومی ٹیم کا اسسٹنٹ کوچ مقرر کردیا گیا ہے، یاد رہے کہ کچھ روز قبل سری لنکا نے قومی کرکٹ ٹیم کیلئے کرس سلورووڈ کو نیا ہیڈ کوچ مقرر کیا تھا ، نوید نواز کی کوچنگ میں بنگلہ دیش کی انڈر 19 ٹیم نے حال ہی میں انڈر 19 ...

مزید پڑھیں »

مکہ میں شاداب خان کو افطاری کس نے کرائی؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آلرائونڈر شاداب خان ان دنوں عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں، انہوں نے مکہ میں افطاری کروانے والوں کے بارے میں بتادیا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاداب خان نے اپنے میزبان کے ہمراہ افطاری کرنے کی تصویر شیئر کی ہے۔شاداب خان نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ مکہ میں دکاندار نے ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین پی سی بی کے عہدے پر سیاسی مداخلت نہیں ہونی چاہئے، سعید اجمل

سابق ٹیسٹ کرکٹر اور مایہ ناز سپنر سعید اجمل نے کہا ہے کہ میں نے کبھی سیاست پر بات نہیں کی ہے۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں سعید اجمل نے کہا کہ میں نے کبھی سیاست پر بات نہیں کی، گزشتہ حکومت میں کھیلوں کو فروغ نہیں دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ خواہش ہے کہ آئندہ اولمپک میں پاکستان ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!