روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 24 اپریل, 2022

کیا چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو تبدیل کردیا جائیگا؟

اختر علی خان پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے خاتمے اور وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شپ کے حوالے سے بھی معاملات تاحال غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ کے موجودہ چیئرمین رمیز راجہ جنہیں گزشتہ سال عمران خان نے منتخب کرتے ہوئے پی سی بی ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ ایسوسی ایشن کے کوچز کی کارکردگی کا پیر سے جائزہ لیا جائے گا

    چھ کرکٹ ایسوسی ایشنز کے کوچز کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے تین روزہ سیشن کا پیر سے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں آغاز ہوگا.اس دوران ڈومیسٹک کرکٹ کی فرسٹ اور سیکنڈ الیون کی ٹیموں کے مجموعی طور پر 24 کوچز کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا.   پیر اور منگل کو ان تمام کوچز ...

مزید پڑھیں »

کوہلی بیٹنگ ٹپس لینے لارا کے پاس پہنچ گئے

اپنی مایوس کن پرفارمنس سے پریشان بھارت کے سابق کپتان ویرات کوہلی بیٹنگ ٹپس لینے ویسٹ انڈیز کے سابق ورلڈ کلاس بیٹر برائن لارا کے پاس پہنچ گئے۔بھارتی کرکٹر ان دنوں  انڈین پریمیئر لیگ میں مسلسل فلاپ ہونے کی وجہ سے خاصے پریشان ہیں، آئی پی ایل میں رائل چیلنجرز بنگلور کی نمائندگی کرنے والے ویرات کوہلی مسلسل دوسری مرتبہ ...

مزید پڑھیں »

ایشین ریسلنگ چیمپئن ،پاکستان کے انعام بٹ بھی ہار گئے

منگولیا میں ہونے والی ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ سے پاکستان کے پہلوان انعام بٹ بھی باہر ہوگئے۔انعام بٹ کو کوارٹر فائنل فائٹ میں کرغزستان کے پہلوان نے ہرایا، جس کے بعد ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے تینوں پہلوان ہار گئے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز پاکستان کے دو پہلوان کوالیفکشن میچ میں ہی ہار گئے تھے۔57 کے جی کیٹگری ...

مزید پڑھیں »

ٹائی سن فیوری نے اپنے حریف کو ناٹ آئوٹ کر ڈالا

برطانوی باکسر ٹائی سن فیوری نے شاندار مکے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے حریف ہم وطن باکسر ڈیلین وائٹ کو چھٹے رائونڈ میں ناک آئوٹ کرکے اپنے ڈبلیو بی سی اعزاز کا کامیابی سے دفاع کرلیا، مقابلے کے آغاز سے ہی ٹائی سن اپنے حریف ڈیلین پر حاوی رہے اور ان پر تابڑتوڑ حملے کرتے رہے جبکہ ڈیلین سوائے ...

مزید پڑھیں »

مڈل سسکس کی گیلمورگن کیخلاف شاندار جیت

مڈل سسکس کائونٹی نے اپنے بائولر ٹوبے رولینڈ کی شاندار بائولنگ کی بدولت گیلمورگن کائونٹی کو میچ کے تیسرے ہی روز ایک اننگز اور 82 رنز سے شکست دیدی، مڈل سسکس کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے سمسن کی ایک سو چار رنز کی ناقابل شکست اننگز کی بدولت 336 رنز بنائے  جبکہ ٹوبے رولینڈ جانز نے 65 رنز کی ...

مزید پڑھیں »

ورسٹرشائر نے جاری کائونٹی چیمپئن شپ میں پہلی جیت حاصل کرلی

انگلش کرکٹ کائونٹی ورسٹرشائر نے بالآخر جاری کائونٹی سیزن میں پہلی جیت حاصل کرلی، ورسٹر شائر نے میچ کے تیسرے ہی روز سسکس کائونٹی کو ایک اننگز اور 34 رنز سے شکست دیدی،ورسٹر شائر نے پہلے کھیلتے ہوئے 491 رنز بنائے جس میں ڈی اولیوریا کے 169 رنز نمایاں تھے جبکہ سسکس کے ہائنس نے تین وکٹیں حاصل کی، جواب ...

مزید پڑھیں »

ڈرہم کو نوٹنگھم شائر کے ہاتھوں ایک اننگز اور 141 رنز سے شکست

ڈویژن ٹو کائونٹی چیمپئن شپ میں نوٹنگھم شائر نے میچ کے تیسرے ہی روز ڈرہم کائونٹی کو ایک اننگز اور 141 رنز سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق نوٹنگھم شائر کائونٹی کے بیٹر بین سلیٹر نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 225 رنز کی ناقابل شکست اننگز اور جیمز کی ایک سو آٹھ رنز  کی بدولت ٹیم نے ...

مزید پڑھیں »

حسن علی کی برق رفتار گیند نے وکٹ توڑ ڈالی

پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی  کا وکٹ لینے کے بعد منفرد جشن کا انداز تو وائرل ہے ہی  لیکن اب برق رفتار گیند سے  وکٹ توڑنے کے بعد بھی حسن علی کے چرچے ہیں۔حسن علی  ان دنوں کائونٹی چیمپئن شپ میں لنکا شائر کی نمائندگی کر رہے ہیں اور اس دوران  انہوں نے گلوسٹر شائر کے جیمز بریسی کو بولڈ ...

مزید پڑھیں »

حکومت نے سرپرستی نہ کی تو انگلینڈ چلا جائوں گا، احسن رمضان

پاکستان کے کم عمر ترین ورلڈ سنوکر چیمپئن احسن رمضان کا کہنا ہے کہ اگر حکومت نے سرپرستی نہ کی تو پروفیشنل سنوکر کے لیے انگلینڈ چلا جائوں گا۔احسن رمضان نے گزشتہ ماہ ورلڈ  سنوکر چیمپئن کا ٹائٹل محض 16 برس کی عمر میں جیتا تھا، وہ عالمی اعزاز حاصل کرنے والے پاکستان کے کم عمر ترین کیوئسٹ ہیں۔احسن رمضان ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!