روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 اپریل, 2022

شان مسعود کائونٹی چیمپئن میں مسلسل دو ڈبل سنچریاں سکور کرنے والے پہلے پاکستان بن گئے

پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر شان مسعود نے اپنے کاؤنٹی کرکٹ کیریئر  میں ایک اور ڈبل سنچری اسکور کردی۔ شان مسعود نے ڈربی شائرکرکٹ کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے لیسٹر شائر کے خلاف ڈبل سنچری بنائی جس کے بعد وہ کاؤنٹی چیمپئن شپ میں  مسلسل دو اننگز میں 2 ڈبل سنچریاں  اسکور کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔   پاکستانی اوپنر نے اس سے ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی سائیکلسٹ نئی دہلی میں ایشین ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کریں گے

پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے صدر سید اظہر علی شاہ نے جمعہ کو کہا کہ پاکستان سائیکلنگ ٹیم آئندہ ایشین ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شرکت کرے گی جو نئی دہلی، بھارت میں 18 سے 22 جون 2022 تک شیڈول ہے۔ اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے سید اظہر علی شاہ نے کہا کہ ایشین ٹریک سائیکلنگ چیمپئن شپ میں ...

مزید پڑھیں »

وسیم خان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل میں جنرل منیجر کرکٹ مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) وسیم خان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں جنرل منیجر کرکٹ مقرر ہوگئے۔دبئی سے جاری اعلامیے کے مطابق وسیم خان آئی سی سی میں جیف آلڈرائس کی جگہ جنرل منیجر کرکٹ مقرر کیے گئے ہیں۔   وسیم خان کے لیے جگہ خالی کرنے والے جیف ...

مزید پڑھیں »

محمد عامر کی طویل وقفے کے بعد کائونٹی کرکٹ میں واپسی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بائولر محمد عامر نے انگلش کائونٹی گلوسٹرشائر کے ساتھ مختصر مدت کیلئے معاہدہ کرلیا ہے جس کے تحت وہ کائونٹی کیلئے چیمپئن شپ میچوں میں شرکت کرینگے، یاد رہے کہ محمد عامر نے فرسٹ کلاس کرکٹ 2019 کے بعد سے نہیں کھیلی ہے انہوں نے آخری بار اپنا فرسٹ کلاس میچ ایسسکس کائونٹی کیلئے ...

مزید پڑھیں »

سابق پاکستانی وکٹ کیپر اشرف علی نے زندگی کی 64 بہاریں دیکھ لیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بلے باز اشرف علی نے زندگی کی 64 بہاریں دیکھ لیں، بائیس اپریل 1958 کو پیدا ہونے والے اشرف علی پر سلیکٹرز کی نظر اس وقت پڑی تھی جب 1980-81 کے ڈومیسٹک سیزن کے دوران انہوں نے 1053 رنز سکور کرنے کے ساتھ ساتھ بطور وکٹ کیپر 37 شکار بھی کئے ، اسی ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے ڈراپ ان پچز منصوبے کو موخر کرنے کی خبروں کی تردید کردی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈراپ ان پچز کی تنصیب کے منصوبے کو موخر کرنے کی خبروں کی تردید کردی ہے، پی سی بی نے اپنے اعلامیہ میں کہا ہے کہ وہ ایک بار پھر واضح کردینا چاہتا ہے کہ اس منصوبہ پر عملدرآمد جاری ہے اور اس ضمن میں آسڑیلوی مٹی کی درآمد کیلئے آرڈر دیدیا گیا ہے جو ممکنہ ...

مزید پڑھیں »

طلحہ طالب کی ڈوپنگ رپورٹ انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی کو ارسال

پاکستانی ایتھلیٹ طلحہ طالب کی ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کی انکوائری رپورٹ انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی کو بھجوا دی گئی ہے، پاکستانی ویٹ لفٹر کا تاشقند میں ڈوپ ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن نے معاملے کی انکوائری رپورٹ انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی کو بھیج دی ہے، تین رکنی کمیٹی نے طلحہ طالب کا موقف سننے کے بعد رپورٹ مرتب کی ...

مزید پڑھیں »

اٹالین اوپن،نووک کو بغیر ویکسی نیشن کے شرکت کی اجازت

اطالوی ٹینس فیڈریشن کے صدر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف ابھی تک ویکسی نیشن نہ کرانے کے باوجود سربیا کے نامور ٹینس سٹار اور عالمی نمبرایک نوویک جوکووچ کو آئندہ ماہ روم میں ہونے والے اطالوی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کی اجازت دی جائے گی ۔یہ ٹورنا منٹ 8سے 15 مئی تک جاری رہے گا۔اینجلو ...

مزید پڑھیں »

مائیک ٹائسن سے نوجوان مداح کو چھیڑ چھاڑ مہنگی پڑ گئی

لیجنڈ باکسر مائیک ٹائسن سے نوجوان مداح کو چھیڑ چھاڑ مہنگی پڑ گئی۔سان فرانسسکو میں فضائی سفر کے دوران نوجوان مداح کے مسلسل تنگ کرنے پر مائیک ٹائسن کا پارہ ہائی ہو گیا اور باکسر نے پچھلی نشت پر بیٹھے مسافر پر مکوں کی بارش کر دی۔نوجوان مداح غیر متوقع ردعمل پر حیران رہ گیا جس کی ویڈیو بھی سوشل ...

مزید پڑھیں »

کائونٹی کرکٹ چیمپئن شپ میں حسن علی کی تباہ کن بائولنگ

پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی کی جانب سے کائونٹی چیمپئن شپ میں تباہ کن بولنگ کا مظاہرہ کیا گیا۔لنکاشائر کی جانب سے حسن علی نے گلوسٹر شائر کے خلاف اننگز میں 17 اوورز میں 47 رنز دیکر 6 وکٹیں لیں۔اس موقع پر حسن علی کا کہنا تھا کہقومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ انگلش ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!