روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 29 اپریل, 2022

پہلی پاکستان جونیئر لیگ یکم سے 15 اکتوبر تک لاہور میں کھیلی جائے گی

  پاکستان جونیئر لیگ کے اپکسپریشن آف انٹریسٹ میں اسپانسرز اور پارٹنرز کی جانب سے بھرپور دلچسپی ظاہر کرنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے پہلی جونیئر لیگ کی تفصیلات کا اعلان کردیا ہے۔ چھ شہروں سے منسوب فرنچائز ٹیموں پر مشتمل ٹورنامنٹ یکم سے 15 اکتوبر تک قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ میں مجموعی طور پر 19 ...

مزید پڑھیں »

ویٹ لفٹرز کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر پاکستان کو پابندی کا سامنا

ویٹ لفٹرز کے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر پاکستان کو پابندی کا سامنا ہے، ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان کے 6 ویٹ لفٹرز پر ڈوپنگ کی خلاف ورزی کا الزام ہے، ان میں اولمپیئن ویٹ لفٹر طلحہ طالب بھی شامل ہیں۔رپورٹ کے مطابق پاکستان ویٹ لفٹنگ ٹیم کے 6 ارکان پر ڈوپنگ کی خلاف ورزی کا الزام ہے ان ویٹ ...

مزید پڑھیں »

شعیب اختر، واٹسن اور ڈی ویلیئرز کے درمیان دلچسپ گفتگو

دنیائے کرکٹ کے جانے مانے ریٹائرڈ کرکٹرز شعیب اختر، شین واٹسن اور اے بی ویلیئرز کے درمیان سوشل میڈیا پر دلچسپ گفتگو کا تبادلہ جس میں تینوں ریٹائرڈ کھلاڑیوں نے اپنے کیریئر کو یاد کیا۔شعیب اختر کی جانب سے 100 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے بال پھینکنے والے میچ کو کرکٹ آسٹریلیا نے یاد کیا۔سابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر شین ...

مزید پڑھیں »

مسجد نبوی واقعہ پر محمد یوسف اور شاہد آفریدی کا شدید ردعمل

مسجد نبوی ۖ میں پیش آنے والے واقعے پر قومی سابق کرکٹرز شاہد آفریدی اور محمد یوسف کی جانب سے بھی شدید ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔شاہد آفریدی نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ روضہ رسول ۖ وہ جگہ ہے جہاں آواز بلند کرنے کی بھی ممانعت ہے، ہم اپنی سیاسی دشمنیاں نبھانے کے لیے حرم کی حرمت تک ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم نے مسجد نبوی سے اپنی نئی تصویر شیئر کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے مسجد نبوی سے دعائیہ کلمات کے ساتھ اپنی نئی تصویر شیئر کردی۔بابر اعظم نے تصویر کے ساتھ مغفرت کے لیے دعا بھی کی۔ اے اللہ بے شک تو معاف کرنے والا ہے، معاف کرنے کو پسند کرتا ہے پس مجھے معاف کردے۔قومی ٹیم کے کپتان کی اس تصویر کو سوشل میڈیا صارفین ...

مزید پڑھیں »

احمد شہزاد کی مدینہ منورہ میں جاوید میانداد کے ساتھ ملاقات

قومی کرکٹر احمد شہزاد نے مدینہ منورہ سے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی جاوید میانداد کے ساتھ تصویر شیئر کردی۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کی گئی تصویر کے ساتھ احمد شہزاد نے لکھا کہ مقدس شہر مدینہ منورہ میں لیجنڈ جاوید میانداد سے ملاقات ہوئی۔جاوید میانداد کے بارے میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ متاثر کن ...

مزید پڑھیں »

دورہ سری لنکا، آسڑیلیا نے 4 مختلف سکواڈز کا اعلان کردیا

کرکٹ آسڑیلیا نے جون میں دورہ سری لنکا کیلئے چار مختلف سکواڈ کا اعلان کردیا ہے، پیٹ کمنز دورہ سری لنکا کے دوران ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کیلئے آرام کا موقع فراہم کیا گیا ہے جبکہ مایہ ناز سپنر ایڈم زمپا اپنے پہلے بچے کی پیدائش کی وجہ سے دورہ سری لنکا کیلئے ٹیم کو دستیاب نہیں ہونگے، آسڑیلیا ...

مزید پڑھیں »

رمضان انٹرڈسٹرکٹ کبڈی ٹورنامنٹ کافائنل پشاور نے جیت لیا

رمضان انٹرڈسٹرکٹ کبڈی ٹورنامنٹ کافائنل پشاور کی ٹیم نے جیت لیا،فائنل میچ میں چارسدہ کی ٹیم کو ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد ہرا کر ٹرافی اپنے نام کر نے میں کامیاب ہوگئی،ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام طہماس سٹیڈیم پشاور میں منعقدہ انٹر ڈسٹرکٹ کبڈی ٹورنامنٹ کا فائنل پشاور اور چارسدہ کے ٹیموں کے مابین کھیلا گیا ...

مزید پڑھیں »

رمضان فٹ بال چیلنج کپ ملک سعد فٹبال کلب نے اپنے نام کرلیا

ڈائریکٹر یٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام منعقدہ رمضان فٹ بال چیلنج کپ ملک سعد فٹبال کلب نے اپنے نام کرلیا،طہماس فٹ بال سٹیڈیم پشاورمیں کھیلے گئے فائنل میچ میں ایک سنسنی خیز اور اعصاب شکن مقابلے کے بعدپینلٹی ککس پر کنگ سٹار فٹبال کلب کو شکست دیکرگراں قدرٹائٹل جیتا۔فائنل معرکہ  مقررہ وقت میں ایک ایک گول سے ...

مزید پڑھیں »

پنجاب سپورٹس بورڈ رگبی کے بین الاقوامی ایونٹ کی میزبانی کریگا

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب جاوید چوہان نے کہا ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب رگبی کے انٹرنیشنل ایونٹ کی میزبانی کرے گا، جمعرات کے روز اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سپورٹس بورڈ پنجاب اور پاکستان رگبی یونین کے تعاون سے ٹرائی نیشن ایشیئن رگبی ڈویژن 2ایونٹ مئی کے آخر میں منعقد ہورہا ہے جس کی میزبانی سپورٹس بورڈ پنجاب ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!