نسیم شاہ انجری سے صحتیاب ، ردھم میں واپس آگئے

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ انجری سے صحتیاب ہوکر مکمل طور پر ردھم میں واپس آگئے ہیں۔نسیم شاہ کاونٹی کرکٹ میں گلوسٹر شائر کی جانب سے کھیلتے ہوئے انجری کا شکار ہوگئے تھے۔فاسٹ بولر نے اب اعلان کیا ہے کہ میں مکمل طور پر ردھم میں واپس آگیا ہوں۔نسیم شاہ نے مزید کہا کہ ٹی 20 بلاسٹ کے لیے تیاری شروع کردی ہے۔

تعارف: newseditor