پاکستانی نمبر ون ٹیبل ٹینس پلیئر پرنیا خان عید کے موقع پر بھی ٹیبل ٹینس کی پریکٹس کو مس نہیں کرتیں، وہ عید کا جوڑا پہن کر بھی بھائی کے ساتھ پریکٹس کرنا نہیں بھولتیں۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہو ئے پرنیا خان نے کہا کہ میں ٹریننگ پر سمجھوتہ نہیں کر سکتی، ٹریننگ میری پہلی ترجیح ہوتی ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 4 مئی, 2022
راشد خان نے عیدالفطر کی اپنی پُرکشش تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں
افغان کرکٹر راشد خان نے عیدالفطر کی اپنی پُرکشش تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔راشد خان نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر عیدالفطر کی اپنی تصاویر شیئر کیں۔اُنہوں نے عید کے لیے مہندی سے ملتے جلتے رنگ کے لباس کا انتخاب کیا جس میں وہ کافی پُرکشش نظر آئے۔ ٹوئٹر پر راشد خان نے اپنے ساتھی کرکٹرز کے ساتھ بھی ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز ون ڈے ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت نیکلولس پورن کے سپرد
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر نیکولس پورن کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی سونپ دی گئی۔سابق کپتان کیرن پولارڈ کے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے پر نیکولس پورن کو ٹیم کا کپتان بنایا گیا۔کچھ دن قبل ویسٹ انڈیز ٹیم کے سابق کپتان کیرن پولارڈ کے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔ویسٹ انڈیز ...
مزید پڑھیں »جب سے والد دنیا میں نہیں رہے تب سے عید پہلے جیسی نہیں رہی،عثمان قادر
کرکٹر عثمان قادر کا کہنا ہے کہ جب سے والد دنیا میں نہیں رہے تب سے عید پہلے جیسی نہیں رہی، عید کا اب مزہ ہی نہیں آتا۔لیجنڈری لیگ اسپنر عبدالقادر کا 6 ستمبر 2019ء کو انتقال ہوا تھا، عثمان قادر عبدالقادر مرحوم کے سب سے چھوٹے صاحبزادے ہیں وہ عید کے موقع پر اپنے والد کو بہت مس کرتے ...
مزید پڑھیں »لیورپول چیمپئنز لیگ کے فائنل پہنچ گئی
لیورپول چیمپئنز لیگ کے فائنل پہنچ گئی، سیمی فائنل میں ویلاریال کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ فائنل 29مئی کو کھیلا جائے گا۔چیمپئنز فٹبال لیگ کا سیمی فائنل لیور پول اور ویلاریال کی ٹیموں کے درمیان شروع ہوا تو تیسرے ہی منٹ میں بولائے ڈیا نے گول کرکے ویلاریال کو برتری دلادی، پہلے ہاف کے اختتام سے قبل برتری اس ...
مزید پڑھیں »لاہور قلندرز کا دبئی کی کمپنی کے ساتھ معاہدہ
پی ایس ایل کی مقبول ترین فرنچائز لاہور قلندرز نے ہائی پرفارمنس سینٹر میں اسپورٹس میڈیسن اور ہیلتھ کیئر کی سہولیات کی فراہمی کیلئے دبئی کی ایک کمپنی کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے۔لاہور قلندرز کے اعلامیے کے مطابق اس نے کھیلوں کی ادویات، کھلاڑیوں کے ری ہیب اور ان کی فٹنس سے متعلق سہولیات فراہم کرنے والے ایک ادارے سے ...
مزید پڑھیں »دورہ یورپ، سپین نے دوسرے میچ میں پاکستان کو شکست دیدی
پاکستان ہاکی ٹیم دورہ یورپ میں اسپین کے خلاف دوسرا میچ نہ جیت سکی۔اسپین نے پاکستان کے خلاف 3 کے مقابلے میں 5 گول سے کامیابی حاصل کی۔پاکستان ہاکی ٹیم کل وطن واپسی کیلئے اڑان بھرے گی۔ پاکستان نے دورہ یورپ پر پانچ میچز تین ٹیموں کے خلاف کھیلے جن میں سے پاکستان نے 2 میچزمیں کامیابی حاصل کی۔
مزید پڑھیں »راشد محمود بٹ ایشین گیمز کوالیفائرز ایونٹ میں ایمپائرز مینجر تعینات
لاہور:(علی عباس)پاکستان کے لئے ایک اور اعزاز! سابق انٹرنیشنل ہاکی ایمپائر و ایف آئی ایچ ایمپائرز مینجر راشد محمود بٹ کو ایشین ہاکی فیڈریشن نے ایشین گیمز کوالیفائرز ایونٹ میں ایمپائرز مینجر تعینات کردیا۔ پاکستان کے شہر لاہور سے تعلق رکھنے والے راشد محمود بٹ پاکستان ریلوے سپورٹس کنٹرول بورڈ کے نائب صدر کے طور پر بھی اپنی پیشہ ورانہ ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کی سالانہ رینکنگ جاری کردی
انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیسٹ ، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی انٹر نیشنل میں ٹیموں کی سالانہ رینکنگ جاری کر دی۔انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی جاری کردہ ٹیسٹ کرکٹ کی سالانہ رینکنگ میں آسٹریلیا نے اپنی پہلی پوزیشن کو مزید مضبوط کیا ہے اور آسٹریلیا کے رینکنگ پوائنٹس 119 سے بڑھ کر 128 ہوگئے ہیں۔بھارتی کرکٹ ٹیم کا 119 ...
مزید پڑھیں »