انگلش ون ڈے کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کیلئے پال کولنگ ووڈ مضبوط امیدوار

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان پال کولنگ ووڈ انگلینڈ کی وائٹ بال ٹیم کیکوچ کے مضبوط امیدوار بن گئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے ایم ڈی راب کی کوچ سے متعلق جلد فیصلہ کریں گے۔خیال رہے کہ سابق انگلش کرکٹر پال کولنگ حال میں ویسٹ انڈیز کا دورہ کرنے والی انگلینڈ ٹیم کے کوچ تھے۔نیوزی لینڈ کے سابق کپتان برینڈن میک کلم کو حال ہی میں انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کا کوچ مقرر کیا گیا ہے۔

تعارف: newseditor