امریکی باکسر گرونٹا ڈیوس نے شاندار مکے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے ہم وطن رونالڈ رومیو کو چھٹے رائونڈ میں ناک آئوٹ کرکے اپنے ڈبلیو بی اے لائٹ ویٹ ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کرلیا ہے، دونوں باکسر کے درمیان مقابلہ تیزی رفتاری سے شروع ہوا تھا اور دونوں جانب سے ایک دوسرے پر بھرپور مکے برسائے گئے پانچویں ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 29 مئی, 2022
ایشیا کپ، جاپان کیخلاف 12 کھلاڑیوں کا معاملہ، انکوائری کمیٹی قائم،کلیم اللہ سربراہ ہونگے
ایشیاکپ میں جاپان کے خلاف پاکستان کی شکست کی بنیادی وجہ بننے والی ٹیم کی غلطی کی انکوائری کے لیے انکوائری کمیٹی قائم کردی گئی۔ خیال رہے کہ قومی ٹیم کے ہاکی ایشیا کپ 2022 میں جاپان کے خلاف میچ میں گرین شرٹس 12 کھلاڑی لے کر میدان میں اتر پڑی۔ اسی دوران جب قومی ٹیم کو اہم اور قیمتی گول ملا تو ...
مزید پڑھیں »یوئیفا چیمپئنز لیگ کا فائنل ریال میڈریڈ نے جیت لیا
یوئیفا چیمپئنز لیگ کا فائنل ریال میڈریڈ نے جیت لیا، فیصلہ کن معرکے میں لیورپول کو ایک گول سے شکست ہوئی۔اسپینش کلب ریال میڈریڈ ایک مرتبہ پھر یورپ کا کنگ بن گیا، 14 مرتبہ کی چیمپئن ریال میڈرڈ نے لیورپول کو ایک گول سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔دونوں ٹیموں کے درمیان فائنل معرکہ انتہائی دلچسپ رہا، پہلے ...
مزید پڑھیں »سری لنکا ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی کے لئے پرامید
بدترین معاشی بحران سے دوچار سری لنکا ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی کے لئے پرامید ہے۔سری لنکا کرکٹ آفیشل کا کہنا ہے کہ ایشیا کپ کو دوسرے ملک منتقل کیے جانے والی خبروں میں صداقت نہیں۔سری لنکا میڈیا کے مطابق ایشیا کپ موجودہ حالات میں سری لنکا میں ہی ہونے کا امکان ہے۔خیال رہے کہ ایشیا کپ سری لنکا ...
مزید پڑھیں »ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز،انعام بٹ کوارٹر فائنل میں داخل
ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز میں پاکستانی پہلوان انعام بٹ نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔انعام بٹ نے ایونٹ میں ترکی اور جارجیا کے پہلوانوں کو شکست دی اور کوالیفائی مراحلے میں پہنچ گئے۔ترکی میں جاری ورلڈ بیچ سیریز میں پاکستانی پہلوان انعام بٹ نے اپنے 2 میچز جیت لئے۔انعام بٹ نے پہلے میچ میں ...
مزید پڑھیں »بابر اعظم کیلئے ایک اور بڑا اعزاز
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور محدود اوورز فارمیٹ میں عالمی نمبر 1 بیٹر بابر اعظم کو ایک سروے میں انگلش کرکٹ کائونٹی سمرسیٹ کا بہترین ٹی ٹوئنٹی کھلاڑی قرار دیا گیا ہے۔یہ سروے انگلش ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ ویٹالٹی بلاسٹ کے 20 سال مکمل ہونے پر ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی کائونٹیز کی جانب سے کروایا گیا، کرکٹ شائقین نے ...
مزید پڑھیں »کوہلی ماڈرن کرکٹ کا سب سے بڑا کھلاڑی ہے، شعیب اختر
بھارت کے ویرات کوہلی 3 سال سے آٹ آف فارم چل رہے ہیں اور پاکستان کے فاسٹ بولر شعیب اختر نے ویرات کوہلی کے حق میں بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں پاکستانی ہو کر یہ بات کہہ رہا ہوں کہ ویرات کوہلی ماڈرن دور کا سب سے بڑا کھلاڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میری شرط لگی ...
مزید پڑھیں »پال سٹرلنگ پی ایس ایل میں دوبارہ اسلام آباد یونائیٹڈ کا حصہ بننے کیلئے پرامید
آئرلینڈ کے جارح مزاج اوپننگ بلے باز پال سٹرلنگ 2023 میں پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں سیزن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے ساتھ واپسی کا تصور کر رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پال سٹرلنگ کو 2021 میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے متبادل کھلاڑی کے طور پر شامل کیا تھا اور انہیں سلور کیٹیگری میں اگلے ایڈیشن میں برقرار رکھا گیا تھا۔انہوں ...
مزید پڑھیں »