ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2022

روایتی گیمز، والی بال ایونٹ ممش خیل کلب بنوں نے جیت لیا

ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس کے زیر اہتمام جاری خیبر پختونخوا روایتی گیمز میں بنوں ریجن والی بال ایونٹ ممش خیل کلب بنوں نے جیت لیا۔ فائنل میں ممش خیل کلب نے لکی مروت کلب کو ہرایا۔ والی بال میں ضلع بنوں اور ضلعی لکی مروت کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ اختتامی تقریب کے موقع پر بنوں میں والی بال کی بنیاد ...

مزید پڑھیں »

چیف آف آرمی سٹاف انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ بنوں میں شروع

چیف آف آرمی سٹاف انٹر کلب ہاکی چیمپئن شپ بنوں میں شروع ہوگئی، افتتاحی میچ میں ہنجل کلب خلیل ہاکی کلب کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرایا۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر ریجنل سپورٹس افسر سوات کاشف فرحان مہمان خصوصی تھے،ڈسٹرکٹ سپورٹس افسر عظمت علی شاہ،  ٹورنامنٹ ڈائریکٹر اور ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر محمد یونس ...

مزید پڑھیں »

سلمان بٹ سنگاپور کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کنسلٹنٹ مقرر

  پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ کے ساتھ سنگاپور کرکٹ ایسوسی ایشن نے معاہدہ کرلیا ، معاہدہ کے مطابق سلمان بٹ سنگاپور کرکٹ ٹیم کے  بطور کنسلٹنٹ ہیڈ کوچ ذمہ داریاں نبھائیں گے جبکہ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے ٹرینر جمال حسین بھی سنگاپور کرکٹ ٹیم کو بطور فیلڈنگ کوچ اور ٹرینر جوائن کرینگے، سنگاپور کی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

سابق اولمپئن نوید عالم مرحوم کے نام سے منسوب سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے پر شہری سراپا احتجاج

سابق اولمپیئن اور 1994 عالمی ہاکی کپ گولڈمیڈلسٹ صدارتی ایوارڈ یافتہ ہاکی کھلاڑی نوید عالم مرحوم کے نام سے منسوب شیخوپورہ ہاکی سٹیڈیم کا نام تبدیل کرنے پر شہری سراپا احتجاج ھوگئے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سابق ڈائریکٹر ڈومیسٹک گیم ڈویلپمنٹ اولمپیئن نوید عالم جو کہ کینسر کے مرض کے باعث انتقال کرگئے انکی ملک و ملت کے لئے خدمات ...

مزید پڑھیں »

سندھ تائیکوانڈو کے زیر اہتمام تائیکوانڈو کپ 22ء کا افتتاح

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ تائیکوانڈو کے زیر اہتمام تائیکوانڈو کپ 22ء کا افتتاح مہمان خصوصی کورین قونصل جنرل نے ربن کاٹ کر کیا۔ اس سلسلے میں سندھ تائیکوانڈو نے کونسلیٹ جنرل ریپبلک آف کوریاکے نام سے انڈر 14 (کیڈٹ)، انڈر 17 (جونئیر) اور 17 سال سے اوپر (سینئر) مرد و خواتین کھلاڑیوں کا ایک شاندار ایونٹ 20 تا 22 مئی ...

مزید پڑھیں »

شہیدبےنظیربھٹووویمن یونیورسٹی کی طالبات کا پشاورسپورٹس کمپلکس کادورہ

  شہیدبےنظیربھٹووویمن یونیورسٹی کی طالبات نےپشاورسپورٹس کمپلکس کادورہ کیاجہاں پرڈائریکٹریس سپورٹس رشیدہ غزنوی نے ان کاوالہانہ استقبال کیا۔اس موقع پرڈائریکٹراپریشن عزیزاللہ جان اورایڈمنسٹریٹرجعفرشاہ بھی موجودتھے۔رحم بی بی کی قیادت میں سٹیڈیم کادورہ کرنے والی فزیکل ایجوکیشن کےسمیٹرتھری اورفورتھ کی طالبات کوسپورٹس کمپلیکس کےمختلف وینیوزکادورہ کرایاگیا۔طالبات کوسابق انٹرنیشنل اتھلیٹ جعفرشاہ نےفٹ بال،اتھلیکٹس،سوئمنگ پول،کراٹے،جمناسٹک،ٹیبل ٹینس،ٹیگ بال، باسکٹ بال،بیڈمنٹن سکواش اورمختلف وینیوزکیساتھ ساتھ ...

مزید پڑھیں »

بنگلہ دیش کے سپنر نعیم حسن انجری کے باعث دوسرے ٹیسٹ سے ڈراپ

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کیلئے بری خبر یہ ہے کہ اس کے سپنر نعیم حسن انگلی میں انجری کے باعث سری لنکا کیخلاف ڈھاکہ میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے ٹیم کو دستیاب نہیں ہونگے، اس حوالے سے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ٹیم ڈاکٹر کے مطابق نعیم حسن ...

مزید پڑھیں »

ویرات کوہلی کو کے پی ایل میں دعوت پر دفتر خارجہ کا موقف بھی سامنے آگیا

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ کشمیر پریمیئر لیگ میں ویرات کوہلی کی پاکستان آمد کا علم نہیں،کوہلی کے پاکستان میں بے شمار مداح ہیں، اگر وہ پاکستان آنا چاہتے ہیں تو بھارتی کرکٹ بورڈ فیصلہ کرے گا۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں کشمیر پریمیئرلیگ (کے پی ایل) نے سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو لیگ میں شامل کرنے کا ...

مزید پڑھیں »

پشاور زلمی کا اوورسیز ٹیم بنانے اور کون بنے گا خیبر پختونخوا چیمپئن شپ کرانے کا اعلان

پشاور (سپورٹس رپورٹر) پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی نے گیم ڈویلپمنٹ پروگرام، اوور سیز پاکستانی بچوں کی کرکٹ ٹیم بنانے اور ستمبر میں کون بنے گا خیبر پختونخوا کرکٹ چیمپئن شپ منعقد کرانے کا اعلان کر دیا جبکہ بیرون ممالک میں ٹرائلز بھی لئے جائیں گے۔ پشاورزلمی کے ہیڈ کوچ وڈائریکٹر محمد اکرم نے کپتان وہاب ریاض، کامران اکمل ...

مزید پڑھیں »

کیرن پولارڈ نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کیلئے سرے کائونٹی سے معاہدہ کرلیا

انگلش کرکٹ کائونٹی سرے نے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کیرن پولارڈ کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کیلئے معاہدہ کرلیا ہے، 35 سالہ کیرن پولارڈ ویسٹ انڈیز کی جانب سے دو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت چکے ہیں اور انہوں نے اپنے ملک کی جانب سے 224 وائٹ بال میچوں میں شرکت کی ہے، پولارڈ اس سے قبل ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!